• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر میزان القرآن

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاك الله خيراً
میرے بھائی @مظاہر امیر صاحب نے تبصرہ کے لئے کہا ہے،
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں اور صفحہ نمبر 541 میں لکھتے ہیں: یہ تو شکر ہے کہ عہد حاضر میں، تفہیم قرآن کے بڑے۔ معلم علامہ پرویز۔۔۔
ایک بار صفحہ 112 پر باب حوا۔آدم کی بیٹی۔ یا بیوی؟
غلطی مین، صحیح میں ہے۔
 
صفحہ 545 سے 549 تک صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی وہ روایات جس میں اللہ تعالیٰ کی صفات کا ذکر ہے غلط ترجمہ کرتے ہوئے تبصرہ بھی لکھا ہے۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاك الله خيراً
میرے بھائی @مظاہر امیر صاحب نے تبصرہ کے لئے کہا ہے،
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں اور صفحہ نمبر 541 میں لکھتے ہیں: یہ تو شکر ہے کہ عہد حاضر میں، تفہیم قرآن کے بڑے۔ معلم علامہ پرویز۔۔۔
ایک بار صفحہ 112 پر باب حوا۔آدم کی بیٹی۔ یا بیوی؟
اگر اس کی تصویر لگا سکیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں نے صرف ابھی مقدمہ پڑھا ہے اور پورا مقدمہ پکار پکار کر کہہ رہا ہے کہ میرا تعلق کس فکر سے ہے لہذا یہ کتاب بھی اسی تسلسل کا حصہ ہے جو سرسید سے لے کر عبداللہ چکڑالوی ، پرویز تک پہنچا یہ بھی اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے
اور جہاں تک مصنف کو نصیحت کا تعلق ہے تو عرض ہے کہ فوت ہو چکے ہیں اور ان سے کوئی رجوع ثابت نہیں ہے میں نے کل اور آج بہت کچھ تلاش کیا لیکن مجھے کچھ نہیں مل سکا
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میں نے موصوف کی تفسیر کا کچھ حصہ غالباً پچھلے سال پڑھا تھا مگر ان کے بہت سے نظریات اہل ِ سنت و الجماعت کے افکار سے متصادم نظر آتےہیں ۔ کچھ مثالوں کو تو بعض اہل ِ علم حضرات نے اس فورم پر پیش کر دیا ہے ۔ لیکن اس بات سے تو کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا ہے موصوف کا منہج غلام احمد پرویز صاحب سے بہت حد تک مطابقت رکھتا ہے ۔ اس لیے میری نظر میں جناب رحمت اللہ طارق صاحب کے نظریات کے رد کے لیے ہمیں غلام احمد پرویز صاحب کے علمی افکار و نظریات اور انکا مدلل رد کو زیرِ نظر رکھنا چاہیے ۔ ویسے موصوف نے حضرت مسیح علیہ السلام کے معجزانہ ولادت کا انکار اورحضرت مریم علیہا السلام کے شادی شدہ ہونے کا بھی قرآن مجید سے اثبات کیا ہے مگر مجھے اس نظریہ سے اتفاق نہیں ہو سکا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
نہایت افسوس کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو ہم دلائل کے کٹہرے میں نہیں لا سکتے ان کی کتابوں پر پابندی لگا دی جاتی ہے اور نہایت آرام سے یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ غامدی تو نہیں، یہ پرویزی تو نہیں یہ فلاں تو نہیں یہ فلاں تو نہیں۔ یہ سوچ بنیادی طور پر ہماری علمی پسماندگی کا مظہرہے۔ ہمیں ایسے حضرات سے دلائل پر بات کرنی چاہئیے ۔۔۔ اور ان کو قران و حدیث کی روشنی میں منطقی جواب دینا چاہئیے۔
نہایت افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ جو قرآن مجید چودہ صدیاں پہلے نازل ہوا ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس کے مفسر اول تھے ، پھر صحابہ و تابعین سے لیکر لاکھوں علماء نے اس کی تفسیر و تشریح پر کتب مرتب کیں ، ان سب کا کوئی بھی جواب دینے کی ضرورت نہ سمجھتے ہوئے ، کوئی صاحب تشریف لائیں ، اور اپنی عقلی الجھنیں تفسیر کے نام پر چھاپ دے ، اور پھر خود یا کوئی کہے کہ اس کا علمی جواب دیا جائے ، یہ کونسا ’ علمی و تحقیقی ‘ کام ہے کہ اس کے ’ علمی و تحقیقی ‘ جواب کا مطالبہ کیا جائے ؟
میرے نزدیک قرآن کی قابل اعتماد کتب تفاسیر میں سے مثلا تفسیر ابن کثیر وغیرہ ہے ، کیا میرے لیے کافی نہیں کہ میں اس کی طرف رہنمائی کردوں ، اور جنہوں نے اپنی عقلوں پر ظلم کیا ہے ، ان کا تذکرہ ہی نہ کروں ؟
ہاں جس کے پاس وقت ہے ، وہ جس کی چاہے تحقیق کرے ، جس کا چاہے ’ علمی محاکمہ ‘ کرے ، لیکن بہر صورت بہت سارے لوگوں کو نظر انداز کردینا ہی ، ان کا رد ہوتا ہے ۔
رہی بات دلائل کے کٹہرے میں لانے کی ، تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے ، اس طرح من مانی تفسیریں اور کتابیں لکھنے والے ’ کٹہرے ‘ سے ہی تو ڈرتے ہیں ، اسی لیے تو کسی عالم دین کے پاس بیٹھنے کی بجائے ، یا رسالہ کے کاغذی اڑانے شروع کردیتے ہیں ، یا کیمرے کے پیچھے بیٹھ کر خالی دیواروں کو لیکچر دے کر سکون حاصل کرتے ہیں۔ اور جواب صرف ایک ہی ہوتا ہے ، ہماری بات کا ’ علمی جواب ‘ دیں ۔ پہلے کچھ علمی و تحقیقی کرکے تو دکھائیں ، پھر علمی و تحقیقی جواب کا مطالبہ بھی کرلیں ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاك الله خيراً
میرے بھائی @مظاہر امیر صاحب نے تبصرہ کے لئے کہا ہے،
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں اور صفحہ نمبر 541 میں لکھتے ہیں: یہ تو شکر ہے کہ عہد حاضر میں، تفہیم قرآن کے بڑے۔ معلم علامہ پرویز۔۔۔
ایک بار صفحہ 112 پر باب حوا۔آدم کی بیٹی۔ یا بیوی؟
السلام علیکم !
سلامتی ہو ان پر جو قرآن مجید اور جو بھی خبر ان تک پہنچے اس کی تصدیق آج 2017 میں بھی کرتے ہیں اور غور فکر کرتے ہیں اپنے دین کی ضد بازی نہیں کرتے ۔
جس کتاب پر آپ تبصرہ کر رہے مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں میں ایک بات پوچھنا چہتا ہوں آپ سے ۔۔۔
آپ نے یہ فتویٰ لگایا ہے۔
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں۔

میں آپ سے کچھ وقت چہتا ہوں اور بات کرنا چہتا ہوں۔۔شکریہ۔۔۔اگر ٹائم دیں تو۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم !
سلامتی ہو ان پر جو قرآن مجید اور جو بھی خبر ان تک پہنچے اس کی تصدیق آج 2017 میں بھی کرتے ہیں اور غور فکر کرتے ہیں اپنے دین کی ضد بازی نہیں کرتے ۔
جس کتاب پر آپ تبصرہ کر رہے مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں میں ایک بات پوچھنا چہتا ہوں آپ سے ۔۔۔
آپ نے یہ فتویٰ لگایا ہے۔
آج مین نے اس کتاب یعنی تفسیر میزان القرآن تالیف رحمت اللہ طارق صفحہ 539 تا 540 کا مطالعہ کیا، صاحب کتاب منکرین حدیث ثابت ہوتے ہیں۔

میں آپ سے کچھ وقت چہتا ہوں اور بات کرنا چہتا ہوں۔۔شکریہ۔۔۔اگر ٹائم دیں تو۔
جی ضرور گو کہ میں مخاطب نہیں ہوں لیکن پھر بھی
 
Top