فلک شیر
رکن
- شمولیت
- ستمبر 24، 2013
- پیغامات
- 186
- ری ایکشن اسکور
- 100
- پوائنٹ
- 81
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیمبعد!
کافر یا مشرک کی نماز جنازہ نہیں خواہ وہ اہل حدیث ہی بنتا ہو اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :
﴿مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ أَن يَسۡتَغۡفِرُواْ لِلۡمُشۡرِكِينَ وَلَوۡ كَانُوٓاْ أُوْلِي قُرۡبَىٰ﴾--التوبة113
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
﴿وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰٓ أَحَدٖ مِّنۡهُم مَّاتَ أَبَدٗا وَلَا تَقُمۡ عَلَىٰ قَبۡرِهِۦٓۖ إِنَّهُمۡ كَفَرُواْ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ﴾--التوبة84
بے نماز کافر ہے لہٰذا اس کا کوئی جنازہ نہیں۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
جنازے کے مسائل ج1ص
http://forum.mohaddis.com/threads/جان-بوجھ-کر-یا-انجانے-میں-مشرک-کے-لیے-مغفرت-کی-دعا-کے-بارے-میں-سوال.3220/
محترم! آپ کے خیال میں عالم اسلام میں صرف اہلحدیث ہی مسلمان ہیں ؟
کیا آپ یہ خیال کرتے ہیں ، کہ اہل سنت کا دائرہ معروف سلفیوں اور اہلحدیثوں تک محدود ہے؟
علمی اختلافات کے نتیجے میں آپ مخالف کو کافر ، مشرک سے کم کچھ نہیں بناتے ــــــــــــــ آپ کس دنیا میں بستے ہیں ؟ اور کون سی امت مسلمہ ہے آپ کی؟
آپ کھل کر فتوا دیں ، کہ تمام حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی تقلید کرنے کی وجہ سے کافر ہیں!!
اور یہ بھی کہ دیوبندی کافر ہیں ، ان کا جنازہ جائز نہیں !!
حد ہوتی ہے ہر چیز کی ــــــــــــــــــ اس فرقہ واریت نے ہمیں یہ دن بھی دکھانا تھا !! :(