{إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ} [البقرة: 156]،
اللهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي، وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا، إِلَّا أَخْلَفَ اللهُ لَهُ خَيْرًا مِنْهَا " صحیح مسلم (918 )
السلام علیکم :
اللہ تعالیٰ میرے بھائی کی مغفرت فرمائے اور اس کے گناہوں کا معاف فرما کر جنت عطا فرمائے - آمین
@طلحہ خان بھائی یہ ایسا موقع نہیں کہ اس طرح کی باتیں اس پوسٹ پر کی جائے - میرے بھائی ھمیں اللہ سے اچھا گمان رکھتے ہوئے اپنے بھائی کے لئے مغفرت کی دعا ضرور کرے -
میرے بھائی اگر ایک شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہو اور نبی صلی پر بھی ایمان رکھتا ہو قرآن پر ایمان رکھتا ہو اس کے باوجود وہ جہالت کی وجہ سے قبر کو سجدہ کرتا ہے نا علمی کی وجہ سے کیا یہ شخص مشرک ہے ؟؟؟ کیا ھم اس پر مشرک کا حکم لگا سکتے ہیں -
شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ کا ایک لیکچر سنا تھا اس موضوع پر وہ تلاش کرکے پوسٹ کرتا ہو
@اسحاق سلفی بھائی آپ اس کی ضرور وضاحت کرے