Majid Afzal
مبتدی
- شمولیت
- مئی 22، 2017
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 24
جزاک اللہ
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
اس بات میں کوئی شک نہیں کے فلیٹ ارتھرز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا لیکن اگر آپ دونوں جانب کے دلائل پڑہیں تو آپ کو فلیٹ ارتھرز کے دلائل مضبوط لگیں گے۔۔۔
فلیٹ ارتھرز کے دلائل آپ اس لنک میں پڑھ سکتے ہیں جو ایک گلوبز کے دلائل کے رد میں لکھے گئے ہیں۔۔۔
https://drive.google.com/drive/folders/1PAiEOUSIuk3cOElJAOsYl_F-BYfGsNxl
یہ کاوش حافظ عبدلوہاب کی ہے جو کے گولڈ میڈلسٹ ہیں اور فیس بک پےمشہور پیج Hashem Al-Ghaili کے ساتھ ساتھ فلیٹ ارتھ کے کافی گروپس بھی چلا رہے ہیں۔۔۔
اگر زمین چپٹی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ سورج زمین کے مشرقی کنارے سے اوپر ہو کر مغربی کنارے سے نیچے اتر جاتا ہے۔ اس لحاظ سے تو تمام ممالک میں ایک ساتھ دن اور رات ہونی چاہئے لیکن جب پاکستان میں دن کے 12 بج رہے ہوتے ہیں ٹھیک اُسی وقت امریکا میں رات کے 12 بج رہے ہوتے ہیں اور جب پاکستان میں رات کے 12 بج رہے ہوتے ہیں امریکا میں دن کے 12 بج رہے ہوتے ہیں، اس کی کوئی وضاحت؟؟السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فلیٹ ارتھ ماڈل کو سمجھنے اور گلوب ماڈل کی حقیقت جاننے کے لیے گروپ کا لنک یہاں دے رہا ہوں
https://www.facebook.com/groups/1477066929027756/
یہ آپ کی ذاتی رائے ہے کسی نظریہ کو سمجھے بغیر رائے دینا ہمارے ہاں عام سی بات ہے آپ پہلے اس فلیٹ ارتھ پر خود تحقیق کریں کہ وہ کس طرح سورج چاند کی گردش کو ڈیفائن کرتے ہیں ۔ فلیٹ ارتھ پر سورج گرھن چاند گرھن موسم سب کچھ وضاحت سے بیان کیا گیا ہے مسئلہ تحقیق کا ہےاگر زمین چپٹی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ سورج زمین کے مشرقی کنارے سے اوپر ہو کر مغربی کنارے سے نیچے اتر جاتا ہے۔ اس لحاظ سے تو تمام ممالک میں ایک ساتھ دن اور رات ہونی چاہئے لیکن جب پاکستان میں دن کے 12 بج رہے ہوتے ہیں ٹھیک اُسی وقت امریکا میں رات کے 12 بج رہے ہوتے ہیں اور جب پاکستان میں رات کے 12 بج رہے ہوتے ہیں امریکا میں دن کے 12 بج رہے ہوتے ہیں، اس کی کوئی وضاحت؟؟
تحقیق کرنے کا وقت نہیں ہے آپ کو فلیٹ ارتھ کے بارے میں زیادہ علم ہے جناب آپ ہی سمجھادیں کہ اگر زمین چپٹی ہے تو مختلف ٹائم زونز کا کیا جواز ہے؟یہ آپ کی ذاتی رائے ہے کسی نظریہ کو سمجھے بغیر رائے دینا ہمارے ہاں عام سی بات ہے آپ پہلے اس فلیٹ ارتھ پر خود تحقیق کریں کہ وہ کس طرح سورج چاند کی گردش کو ڈیفائن کرتے ہیں ۔ فلیٹ ارتھ پر سورج گرھن چاند گرھن موسم سب کچھ وضاحت سے بیان کیا گیا ہے مسئلہ تحقیق کا ہے
لنک دینے سے بہتر ہے آپ یہاں اس پر لکھیں تاکہ ون ٹو ون بات ہو سکے لنک سے بات نہیں کی جا سکتی۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فلیٹ ارتھ ماڈل کو سمجھنے اور گلوب ماڈل کی حقیقت جاننے کے لیے گروپ کا لنک یہاں دے رہا ہوں
https://www.facebook.com/groups/1477066929027756/
کسی بھی پڑھے لکھے کو دوسرے صاحب علم کے لئے ایسی باتیں لکھنا میری نظر میں درست نہیں، چپٹی یا گول پر دونوں طرف سے دلائل ہیں جس پر اپنی بات پیش کرنا درست ہے باقی قارئین پر چھوڑ دینا چاہئے کہ وہ کس کی بات سے متفق اور غیر متفق ہیں۔آپ کی تمام باتوں میں بہت سے تضادات ہیں ۔ اور آپ ہی کے انداز گفتگو میں ، میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ نے شائد فلکیات، فزکس بھی پڑھی ہے کہ نہیں۔
جب آپ عقل سے یہ مشاہدہ کر رہے تھے کہ کوئی بھی چیز گرائیں تو وہ نیچے کیوں آتی ہے۔ تو اسی وقت ہیلئم کے غبارے کا بھی مشاہدہ کر لیتے جو ہوا میں اوپر جاتا ہے ۔ نیچے نہیں۔
بڑے بیلونز جنہیں گرم ہوا کے زریعے اڑایا جاتا ہے۔ وہ گریویٹی کو پھر غلط ثابت کر دیتے ہیں؟ کیا یہ مشاہدہ آپ کی نظر نہیں کبھی گزرا؟
مجھے آج حیرت ہو رہی ہے کہ جس فورم سے میں مذہبی مسائل کا حل ڈھونڈتا رہا ہوں ۔ اس فورم پر علم کے حالات یہ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔