عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
جی ھاں. اور ھمارا یہ دعوی قیامت تک رھیگا. ان شاء اللہ. اگرچہ مقلدین کو ناگوار گزرے.آپ کا دعویٰ ”اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول“ کا ہے
اللہ سب دیکھ رھا ھے اور اسکو بخوبی علم ھیکہ کون کس کو الہ بنا رھا ھے.یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو پسِ پشت دال کر ”محدث“ کو اپنا ”الٰہ اور رسول“ بنا رہے ہو؟ تعجب ہے۔
ویسے مقلدوں کے پاس کوئ دلیل بھی ھے یا یوں ھی بس مکھی مارتے ھیں اور اہل حدیثوں کو برا بھلا کہتے ھیں؟
جب علمی گفتگو کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے تو کیوں کرتے ھیں؟؟؟
افسوس صد افسوس. لگتا ھے بہت کاری ضرب لگی ھے.علماء سچ کہتے ہیں کہ یہ ”حدیث“ کو نہیں ”حدیثِ نفس“ کو مانتے ہیں۔
یقین ھو گیا کہ بہت کاری ضرب لگی.آپکی ھڑبڑاہٹ قابل دید ھے. میرے خیال سے آپ کو اپنا لہجہ درست کرنا چاہۓ. اہل قرآن کون ھے؟؟؟ حدیث سے روگردانی آپ کرتے ھیں اور میں یہ ثابت کر سکتا ھوں. آپ کی طرح دعوی بلا دلیل نہیں کرتا. الحمدللہساری کتب کو کیا یہ صحاح ستہ کو چھوڑ ”صحیحین“ پر آئے اور اب لگتا ہے کہ صرف صحیح بخاری تک ہی محدود ہو جائیں گے اور آخر میں ”اہلِ قرآن“ بن جائیں گے۔ اہل قرآن انہی مراحل سے گزرے ہیں۔