عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم! غلطی ہوگئی معاف فرمائیں۔۔۔۔ ابتسامہ!اوپر شروع میں ھی دیکھیں. اب تک سو رھے تھے کیا؟؟؟
Last edited:
محترم! غلطی ہوگئی معاف فرمائیں۔۔۔۔ ابتسامہ!اوپر شروع میں ھی دیکھیں. اب تک سو رھے تھے کیا؟؟؟
محترم! ایک بار اور پیش کرنے میں کیا حرج ہے؟ لیکن گزارش ہے کہ ”ٹو دی پوائنٹ“ ہو اور میرے جیسے کم عقل کو سمجھ بھی آجائے۔الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؟؟؟؟
ان تمام باتوں کے جواب میں صرف ایک بات.
آپ غور وفکر کرتے ھوۓ اور غیر جانبدارانہ طور پر دیکھیں گے تو آپ کے سوال کا جواب پیش کر چکا ھوں.
کوشش کر لیں جناب.محترم! ایک بار اور پیش کرنے میں کیا حرج ہے؟ لیکن گزارش ہے کہ ”ٹو دی پوائنٹ“ ہو اور میرے جیسے کم عقل کو سمجھ بھی آجائے۔
؟میں کوئی ضدی تھوڑا ہی ہوں!!!
محترم! آپ کو تکبیر تحریمہ والی رفع الیدین سے اختلاف ہے؟ جواب ہاں یا ناں میںدوسری بات یہ کہ اگر اس حدیث سے نماز کی تمام رفع الیدین منسوخ ھوئیں تو تکبیر تحریمہ والی رفع الیدین کہاں سے ثابت قرار پائ؟
محترم! آپ مجتہد ہیں (اہلحدیث جو ٹھہرے) ۔۔۔۔۔۔۔۔(زیرِ لب مسکراہٹ کے ساتھ)آپ اسی دھاگے سے نہیں ڈونڈھ پا رھے ھیں اور ھمیں آپ کتابوں میں تلاش کرنے کے لۓ کہتے ھیں... ؟؟؟
محترم! سیدھی بات کیوں نہیں کرتے کہ ہمیں ”حدیث“ سے کوئی سروکار نہیں بلکہ حدیث کا دھوکہ دے کر اپنا مطلب نکالنے کی عادت ہے اور عمل ”حدیثِ نفس“ پر کرتے ہو۔ویسے بھی آپ نے اس حدیث سے جو فہم اخذ کیا ھے وہ ناقابل قبول ھے
مجھے آپ کی پوری بات سے ھی اختلاف ھے.محترم! آپ کو تکبیر تحریمہ والی رفع الیدین سے اختلاف ہے؟ جواب ہاں یا ناں میں
ابتسامہ....محترم! آپ مجتہد ہیں (اہلحدیث جو ٹھہرے) ۔۔۔۔۔۔۔۔(زیرِ لب مسکراہٹ کے ساتھ)