• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہ ایک انتہائی خطرناک تحریر ہے ۔ ادارہ اسکا نوٹس لے۔ اہل علم اس پر خاموش نا رہیں
پیارے بھائی جان آپ لوگوں کی یہ بات قطعا درست نہیں کیونکہ جو عمل ممنوع ہو جائے اس پر عمل کرنا منع ہوتا ہے اور اس پر اسی قسم کا فتوی لگتا ہے ۔جیسے حدیث میں ہے کہ آپ نے ایک دفعہ ریشمی کپڑا پہنا اور فورا بعد اتار کر کہا کہ لاینبغی ھذا المتقین (بخاری،مسلم)کیا رسول اللہ پہلے متقی نہ تھے ؟لباس اتار کر ہی متقی ہوئے۔
پھر عجیب بات ہے کہ اگر رفع الیدین کو خیل شمس کہا جائے تو گستاخی مگر رسول انور کی قبر کو بت کہنا عین ایمان ہے (شرح الصدرور)واہ جناب کیا اصول ہیں آپ لوگوں کے۔
مگر میرے خیال سے تھریڈ کا عنوان تبدیل ہونا چاہیے۔کیونکہ تشبیہ فعل کو دی گئی ہے فاعل کو نہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
محترم @محمد بن محمد صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
آپ نے غلطی سے میرے اقتباس اور اپنی تحریر کو خلط ملط کر دیا ہے۔ یا تو آپ دوبارہ میری مذکورہ پوسٹ کا اقتباس لے کر اپنے اشکالات لکھ دیں یا انتظامیہ (محترم @خضر حیات صاحب) مذکورہ پوسٹ کو ایڈٹ کرکے تصحیح کر دیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
مگر میرے خیال سے تھریڈ کا عنوان تبدیل ہونا چاہیے۔کیونکہ تشبیہ فعل کو دی گئی ہے فاعل کو نہیں۔
محترم! تھریڈ کا عنوان حدیث ہی سے ماخوذ ہے اور فاعل کو فاعل ہی سے تشبیہ دی گئی ہے۔ حدیث میں فعل ”رَافِعِي أَيْدِيكُمْ“ کو ”كَأَنَّهَا أَذْنَابُ“ سے اور فاعل کو شریر گھوڑے ”خَيْلٍ شُمْسٍ“سے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
جی عمر بهائی صحیح کہا
معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ کبھی اپنی عقل بھی استعمال کر لیا کرو ۔۔۔۔۔ استعمال کرنے سے اس کی قیمت کم نہیں ہؤا کرتی بلکہ بڑھتی ہی ہے۔۔۔ للہ اس کا بھی حوالہ نہ مانگ لینا ۔۔۔۔ ابتسامہ (دل ہاہاہا ۔۔ کو چاہتا تھا مگر مناسب نہ لگا)۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم بھٹی صاحب!
آپ نے لکھا:
حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق نماز کی قبولیت کی جو حد صحیح حدیث میں بتائی گئی ہے اس میں رفع الیدین کا ذکر تک نہیں حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ طریقہ صحابی کو دو تین دفعہ نماز لوٹانے کی تاکید کے بعد بتایا تھا۔
اسکے بعد میں نے لکھا:
حدیث نقل کر دیں. مع حوالہ
اب بتائیۓ کہ اسمیں کیا غیر متعلق ھے؟؟؟
جناب! آپ اتنے متعصب کیسے ھو سکتے ھیں؟؟؟
بنا سوچے سمجھے؟؟؟
آپ غیر متعلق بھی لکھیں وہ متعلق لیکن ھم متعلق لکھیں تو وہ بھی غیر متعلق؟؟؟
یہ کونسی بات ھوئ؟؟؟

 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ کبھی اپنی عقل بھی استعمال کر لیا کرو ۔۔۔۔۔ استعمال کرنے سے اس کی قیمت کم نہیں ہؤا کرتی بلکہ بڑھتی ہی ہے۔۔۔ للہ اس کا بھی حوالہ نہ مانگ لینا ۔۔۔۔ ابتسامہ (دل ہاہاہا ۔۔ کو چاہتا تھا مگر مناسب نہ لگا)۔
آپ حوالہ مانگنے پر ھنس رھیں ھیں؟؟؟
براہ کرم واضح کر دیں کہ کس حوالہ کے متعلق ھے؟؟؟ مبادا میں غلط فہمی کا شکار نہ ھو جاؤں
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
ان تمام نقاط کی دلیل اور سند چاہئیے
انکی یہ تمام باتیں قابل توجہ ھی نہیں ھیں جناب
جی عمر بهائی صحیح کہا
معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ کبھی اپنی عقل بھی استعمال کر لیا کرو ۔۔۔۔۔ استعمال کرنے سے اس کی قیمت کم نہیں ہؤا کرتی بلکہ بڑھتی ہی ہے۔۔۔ للہ اس کا بھی حوالہ نہ مانگ لینا ۔۔۔۔ ابتسامہ (دل ہاہاہا ۔۔ کو چاہتا تھا مگر مناسب نہ لگا)۔
آپ حوالہ مانگنے پر ھنس رھیں ھیں؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔ ہنسنا بری بات صرف ابتسامہ!
ویسے آپ دونوں کے پاس اگر کچھ نہیں بچا تو سکون تو اختیار کرسکتے ہو۔ کیا کوئی مجبوری لاحق ہے؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top