• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم ذمہ داران فورم!
براہ کرم اس تھریڈ کو بند کر دیا جاۓ. کیونکہ اس تھریڈ میں ذاتیات پر حملے زیادہ ھوتے ھیں علمی بات کم.
احادیث میں تاویلات کی جاتی ھیں اسکو سمجھنے کی کوشش کم.
اور براہ کرم ایک بات بتائیں یہ غیر متعلق یا غیر متفق بنا بات کے لوگ کرتے رھیں تو کیا اس پر کوئ ایکشن نہیں لیا جاتا ھے؟؟؟؟
محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب
محترم جناب @کلیم حیدر صاحب.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
انسان جب عصبیت میں اس قدر دور چلا جائے تو پھر یہی ہوتا ہے۔ وہ دہائی مچاتا ہے۔۔۔ ابتسامہ!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
میری عادت ہے کہ جو بات میرے علم اور فہم کے خلاف نظر آتی ہے اس پر تنقید کرتا ہوں اس سے قطع نظر کہ وہ کس مسلک کا ہے۔ آپ چونکہ مجھے جانتے نہیں اس لئے آپ کو دھوکہ ہو رہا ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ یہ اہلحدیث کہلانے والوں کا فورم ہے یہاں میری ہر تحریر کسی نہ کسی اہلحدیث کہلانے والے پر ہی نقد ہوگی۔ اس سے کوئی یہ تأثر لے کہ میں متعصب ہوں صحیح نہیں۔
میرے ہم مسلک افراد بھی جب کوئی غلط بات کہتے ہیں تو میں بغیر لگی لپٹی کے تنقید کرتا ہوں۔ اس سے اکثر وہ حضرات مجھ سے نالاں رہتے ہیں۔
اصل فساد کی جڑ انسان کا کسی چیز پر مطمئن ہو کر بیٹھ رہنا ہے۔

اگر اس کو آخرت پر یقین ہے۔ اگر اس کو یقین ہے کہ حساب کتاب ہونا ہے۔ روزِ محشر کوئی کسی کا ممد و معاون نہ ہوسکے گا۔ تو پھر اس کا بے فکر ہونا اس کی تباہی کے سوا کچھ نہیں۔
 
دیکھۓ جناب!
میری آپ سے کوئ ذاتی پرخاش نہیں ھے.
لیکن میں نے دیکھا ھے کہ آپ جواب دینے کے بجاۓ ادھر ادھر گماتے ھیں, لا یعنی باتیں کرتے ھیں اور ایل حدیث کو برا بھلا کہتے ھیں. آپ بات کو سمجھتے نہیں فورا اہل حدیث پر نقد شروع کر دیتے ھیں. اور جب کہو کہ ثابت کریں تو بغلیں جھانکنے لگتے ھیں.

کبھی غیر متفق قرار دیتے ھیں تو کبھی غیر متعلق یہ الگ بات ھیکہ اسکی کوئ وجہ تک نہیں ھوتی.

آپ اگر چاہیں تو میں اسی تھریڈ سے آپکی حرکات کو ذکر کر سکتا ھوں.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
میری آپ سے کوئ ذاتی پرخاش نہیں ھے.
ہو بھی کیسے سکتی ہے کہ آپ مجھے جانتے ہی نہیں کہ میں کہاں کا رہنے والا ہوں۔

لیکن میں نے دیکھا ھے کہ آپ جواب دینے کے بجاۓ ادھر ادھر گماتے ھیں, لا یعنی باتیں کرتے ھیں
شیشہ میں اپنا منہ نطر آیا کرتا ہے۔

ایل حدیث کو برا بھلا کہتے ھیں.
یہ الزام ہے جھوٹ ہے۔

آپ بات کو سمجھتے نہیں فورا اہل حدیث پر نقد شروع کر دیتے ھیں.
بات سمجھ نہ پانا ممکن ہے کہ میں عقل کل کا دعویٰ نہیں رکھتا۔

جب کہو کہ ثابت کریں تو بغلیں جھانکنے لگتے ھیں.
یہ بہتان ہے سراسر جھوٹ ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ہو بھی کیسے سکتی ہے کہ آپ مجھے جانتے ہی نہیں کہ میں کہاں کا رہنے والا ہوں۔
بالکل.
شیشہ میں اپنا منہ نطر آیا کرتا ہے۔
آخر یہ شیشہ کون ھے...... ابتسامہ
بات سمجھ نہ پانا ممکن ہے کہ میں عقل کل کا دعویٰ نہیں رکھتا
ایک ھوتا ھے کہ نہیں سمجھے ایک ھوتا ھیکہ جان بوجھ کر نہیں سمجھے. دونوں میں میرے خیال سے فرق ھے. ابتسامہ
یہ بہتان ہے سراسر جھوٹ ہے
بولیں تو ثابت کر دوں؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پیارے بھائی جان آپ لوگوں کی یہ بات قطعا درست نہیں کیونکہ جو عمل ممنوع ہو جائے اس پر عمل کرنا منع ہوتا ہے اور اس پر اسی قسم کا فتوی لگتا ہے ۔جیسے حدیث میں ہے کہ آپ نے ایک دفعہ ریشمی کپڑا پہنا اور فورا بعد اتار کر کہا کہ لاینبغی ھذا المتقین (بخاری،مسلم)کیا رسول اللہ پہلے متقی نہ تھے ؟لباس اتار کر ہی متقی ہوئے۔
پھر عجیب بات ہے کہ اگر رفع الیدین کو خیل شمس کہا جائے تو گستاخی مگر رسول انور کی قبر کو بت کہنا عین ایمان ہے (شرح الصدرور)واہ جناب کیا اصول ہیں آپ لوگوں کے۔
مگر میرے خیال سے تھریڈ کا عنوان تبدیل ہونا چاہیے۔کیونکہ تشبیہ فعل کو دی گئی ہے فاعل کو نہیں۔
"کیا امام بخاری رحمہ اللہ علیہ بدعتی تہے "
آپ سے جب وہاں کہا گیا کہ یہ عنوان غلط ہے ، تب کیوں نا ادارے کو درخواست دیکر عنوان تبدیل کروایا"
وہاں بهی آپ سے ترجمہ مانگا گیا جو آج تک نا دے سکے ، وہ قرض ، قرض ہی رہا ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top