• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جمہوریت دینِ ابلیس

شمولیت
اپریل 11، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
4
اسلام علیکم۔
جزاک اللہ خیرا محمد عاصم بھا ی۔
اس بارے میں بھی روشنی ڈالیے کہ موجودہ حالات میں ہمیں کیا کرنا پڑے گا کہ صحیح اسلامی نظام رایج ہو سکے۔ کیا لایحہ عمل ہونا چاٍٍہیے؟ میرے پاس اپنے دوستوں کے لیے اس بات کا جواب نہیں۔
والسلام علیکم۔
 
محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104

والسلام علیکم
بھائی خلافت کے قیام کے لیئے بہت سے لوگ کوشش کر رہے ہیں اور ہر کسی کی کوشش دوسرے سے مختلف ہے شاید اسی وجہ سے یہ نظام قائم نہیں ہو پارہا ہے۔
اس کے لیئے ہم کو ویسا ہی طریق اپنانا ہوگا جیسا ہم کو سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے اور سنت کو ہی مدنظر رکھتے ہوئے ایک مضمون لکھا تھا آپ بھی اس کا مطالعہ فرمائیں اور اگر کہیں کوئی خلاف سنت و شرع بات پائیں تو میری ضرور اصلاح فرمائیں جزاک اللہ خیرا
آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟
 
sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
Jamhooriyat par khwa makhwa Hamly kiye gaye hain. Aur jamhooriyat ko shirkiya kufriya sabit karne k liye Door ki korian talash ki gai hain. Pakistan main Jamhooriyat ka konsa Shiq aisa hai jo shirkia o kufriya hai aur Islami Qawaneen k sareeh khilaaf hai
 
محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
Jamhooriyat par khwa makhwa Hamly kiye gaye hain. Aur jamhooriyat ko shirkiya kufriya sabit karne k liye Door ki korian talash ki gai hain. Pakistan main Jamhooriyat ka konsa Shiq aisa hai jo shirkia o kufriya hai aur Islami Qawaneen k sareeh khilaaf hai
صوفی صاب اگر آپ جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی نظام سمجھتے ہیں تو آپ پر لازم ہے اس پر اپنے دلائل پیش کریں نہ کہ ایسی زبان استعمال کریں جس سے آپ کی شخصیت نکھر کر سامنے آئے۔
دور کی کوڑیاں قرآن اور صحیح حدیث کو بولنا آپ کے تعصب کی اعکاسی کر رہا ہے میں آپ سے گزارش کرونگا کہ آئندہ ایسے الفاظ استعمال کرکے اپنی اصلیت نہ دیکھائیں جو بھی اعتراض ہے اس کو دلائل کے ساتھ پیش کریں جو ایک مہذب انداز گفتگو ہے۔
رہا آپ کا یہ کہنا کہ پاکستان کے آئین میں کونسے قوانین کفریہ شرکیہ اور اسلامی قوانین کے صریح خلاف ہیں ؟
تو جناب پہلے آپ جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی ثابت کردیں پھر ہی اس کے قوانین پر بات ہوسکے گی کیونکہ کفریہ نظام میں اگر کچھ اسلامی قوانین بھی ہوں تو وہ اسلامی نہیں بن جاتا اس لیے پہلے آپ اس باطل نظام کو اسلامی ثابت کریں ۔
 
Top