ندیم محمدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 29، 2011
- پیغامات
- 367
- ری ایکشن اسکور
- 1,280
- پوائنٹ
- 140
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
عاصم بھائی ایک بڑے موضوع پر نہایت سلجھی ہوئی تحریر ہے۔
عاصم بھائی ایک بڑے موضوع پر نہایت سلجھی ہوئی تحریر ہے۔
والسلام علیکماسلام علیکم۔
جزاک اللہ خیرا محمد عاصم بھا ی۔
اس بارے میں بھی روشنی ڈالیے کہ موجودہ حالات میں ہمیں کیا کرنا پڑے گا کہ صحیح اسلامی نظام رایج ہو سکے۔ کیا لایحہ عمل ہونا چاٍٍہیے؟ میرے پاس اپنے دوستوں کے لیے اس بات کا جواب نہیں۔
والسلام علیکم۔
صوفی صاب اگر آپ جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی نظام سمجھتے ہیں تو آپ پر لازم ہے اس پر اپنے دلائل پیش کریں نہ کہ ایسی زبان استعمال کریں جس سے آپ کی شخصیت نکھر کر سامنے آئے۔Jamhooriyat par khwa makhwa Hamly kiye gaye hain. Aur jamhooriyat ko shirkiya kufriya sabit karne k liye Door ki korian talash ki gai hain. Pakistan main Jamhooriyat ka konsa Shiq aisa hai jo shirkia o kufriya hai aur Islami Qawaneen k sareeh khilaaf hai
جزاک اللہ خیرا محمد عاصم بھائی
وایاکم یا اخوانجزاک ﷲ خیرا