Jamhooriyat par khwa makhwa Hamly kiye gaye hain. Aur jamhooriyat ko shirkiya kufriya sabit karne k liye Door ki korian talash ki gai hain. Pakistan main Jamhooriyat ka konsa Shiq aisa hai jo shirkia o kufriya hai aur Islami Qawaneen k sareeh khilaaf hai
صوفی صاب اگر آپ جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی نظام سمجھتے ہیں تو آپ پر لازم ہے اس پر اپنے دلائل پیش کریں نہ کہ ایسی زبان استعمال کریں جس سے آپ کی شخصیت نکھر کر سامنے آئے۔
دور کی کوڑیاں قرآن اور صحیح حدیث کو بولنا آپ کے تعصب کی اعکاسی کر رہا ہے میں آپ سے گزارش کرونگا کہ آئندہ ایسے الفاظ استعمال کرکے اپنی اصلیت نہ دیکھائیں جو بھی اعتراض ہے اس کو دلائل کے ساتھ پیش کریں جو ایک مہذب انداز گفتگو ہے۔
رہا آپ کا یہ کہنا کہ پاکستان کے آئین میں کونسے قوانین کفریہ شرکیہ اور اسلامی قوانین کے صریح خلاف ہیں ؟
تو جناب پہلے آپ جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی ثابت کردیں پھر ہی اس کے قوانین پر بات ہوسکے گی کیونکہ کفریہ نظام میں اگر کچھ اسلامی قوانین بھی ہوں تو وہ اسلامی نہیں بن جاتا اس لیے پہلے آپ اس باطل نظام کو اسلامی ثابت کریں ۔