• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
انگریزی کتب کی فرمائش کا سیکشن اس انگریزی فورم میں ایڈ کر دیں اور جہاں یہ انگریزی کتب اپلوڈ کی جائں گی کیا وہ یہی محدث لائبریری [Mohaddis Library] سائٹ ہو گی یا کوئ اور؟ ویسے انگریزی کی تو چند ہی باقی کتب ہیں، میرے خیال میں محدث لائبریری [Mohaddis Library] پر ہی 1 سیکشن بنانا بہتر ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہم انگلش وعربی کتب کےلیےمیرے خیال میں بھی محدث لائبریری پر ہی ایک سیکشن بنایا جاسکتا ہے۔مزید مشورہ کے ساتھ فائنل فیصلہ کےبارےمیں آگاہ کردیا جائے گا۔ان شاءاللہ
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ

2 عربی کتب آپ کو email کر دی ہیں- ان کے page چھوٹے size کے ھیں-

یہ انگری کتاب اور 5000 روپے advance جلد بھیج دوں گا انشاءاللہ ۔ سکین کر کے اور 2 مہینے اپلوڈ رکھنے کے بعد تاکہ اگر کوئ page دوبارہ سکین کرنا پڑ جائے تو کتاب آپ کے پاس ہی ہو۔ اس عرصے کے بعد کتاب مجھے واپس بھیج دیں اور واپس بھیجنے کا خرچ بھی بل میں شامل کر دیں۔ اس کو احتیاط سے سکین کرنا پڑے گا کیونکہ text size چھوٹا ہے اور page چوڑے ہیں۔

لغات ال قرآن جلد 5 کا لنک
لغات القرآن جلد5 - تمام کتب - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
main page پر موجود نہیں اس کو بھی وہاں ڈال دیں۔
قرآن اور علوم القرآن - قرآن اور علوم القرآن
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
2 عربی کتب آپ کو email کر دی ہیں- ان کے page چھوٹے size کے ھیں-
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی وصول ہوچکی ہیں۔جزاک اللہ
یہ انگری کتاب اور 5000 روپے advance جلد بھیج دوں گا انشاءاللہ ۔ سکین کر کے اور 2 مہینے اپلوڈ رکھنے کے بعد تاکہ اگر کوئ page دوبارہ سکین کرنا پڑ جائے تو کتاب آپ کے پاس ہی ہو۔ اس عرصے کے بعد کتاب مجھے واپس بھیج دیں اور واپس بھیجنے کا خرچ بھی بل میں شامل کر دیں۔ اس کو احطیات سے سکین کرنا پڑے گا کیونکہ text size چھوٹا ہے اور page چوڑے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
شکراً یا اخی اب چیک کریں
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ

A Word for Word Meaning of the Qur'an آج TCS کر دی ہے اور 5000 روپے بھی سورہ الواقعہ میں ساتھ ڈال دئے ہیں اس کی سکیننگ وغیرہ کے لئے۔ انشاءاللہ کل آپ کو مل جائیں گے۔ ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور اس کتاب کو جلد سے جلد سکین کر کے اپلوڈ کر دیں۔ اس کو احتیاط سے سکین کرنا پڑے گا کیونکہ text size چھوٹا ہے اور page چوڑے ہیں۔

عربی سے اردو ترجمے کے لئے میرے خیال میں donations والی میری تجویز کے ذریعے کام کرنا بہتر ھو گا۔ پہلے step میں درکار قیمت کا پتا کرنا ہو گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہم انگلش وعربی کتب کےلیےمیرے خیال میں بھی محدث لائبریری پر ہی ایک سیکشن بنایا جاسکتا ہے۔مزید مشورہ کے ساتھ فائنل فیصلہ کےبارےمیں آگاہ کردیا جائے گا۔ان شاءاللہ
اس بارے فیصلہ ہوچکا ہے۔ ان شاءاللہ یہ کیٹگری بہت جلد قائم کردی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
A Word for Word Meaning of the Qur'an آج TCS کر دی ہے اور 5000 روپے بھی سورہ الواقعہ میں ساتھ ڈال دئے ہیں اس کی سکیننگ وغیرہ کے لئے۔ انشاءاللہ کل آپ کو مل جائیں گے۔ ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور اس کتاب کو جلد سے جلد سکین کر کے اپلوڈ کر دیں۔ اس کو احتیاط سے سکین کرنا پڑے گا کیونکہ text size چھوٹا ہے اور page چوڑے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیراواحسن الجزاء
جی عزیز بھائی مجھے یہ کتاب اور اس میں موجود رقم وصول ہوچکی ہے۔ اور سیکنینگ کےلیے بھی پیش کردی گئی ہے۔ان شاءاللہ بہت جلد اپلوڈ کردی جائے گی۔
عربی سے اردو ترجمے کے لئے میرے خیال میں donations والی میری تجویز کے ذریعے کام کرنا بہتر ھو گا۔ پہلے step میں درکار قیمت کا پتا کرنا ہو گا۔
آپ کی طرف سے پیش کی گئی دو کتب الکفایۃ فی علم الروایۃ از بغدادی (کل صفحات475) اور نقد متون السنۃ از الدمینی (کل صفحات565) کےبارے میں مختلف مترجمین سےرابطہ کیا تو پر صفحہ مختلف ریٹ ملے۔معیاری ترجمہ 80 سے 100 کے بیچ میں ہوجاتا ہے۔اور ان دو کتب کے کل صفحات1040 کے قریب بنتے ہیں۔یعنی اس کا مطلب ہے کہ کم از کم ایک لاکھ کی لاگ صرف ترجمہ ترجمہ پر خرچ ہوگی۔اور باقی کمپوزنگ، پروف ریڈنگ وغیرہ کے خرچ علیحدہ ہوتے ہیں۔
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ یہ انگریزی میں بہت مفید کتاب ہے ماشاءاللہ

1 سیکشن عربی کے لئے اور 1 انگریزی کے لئے کر لیں اور ان پر سب کچھ انہی زبانوں میں و تو بہت بہتر ہو گا۔

عربی سے اردو ترجمے کے لئے ایک الگ سیکشن بنا دیں اسی فورم پر جیسے کتابوں کی فرمائش کا یہ سیکشن ہے ۔ وہاں ہر کتاب کے لئے الگ پوسٹ ہو جس پر وہ کتاب بھی عربی میں اپلوڈ ہو۔ وہاں کتاب کی translation کے لئے درکار رقم لکھی ہو اور users وہاں اس کتاب کی TRANSLATION کے لئے اپنی پسند اور طاقت کے مطابق ڈونیشن دیں اور وہاں پوسٹ کر دیں۔ جب کسی کتاب کے لئے درکر تمام رقم اکٹھی ہو جائے تو اسے translator کو دے دیا جائے۔

اس سال 2012 میں اس project کے لے 20000 دے سکتا ہوں اور نقد متون السنۃ از الدمینی (کل صفحات565) کو 2013 کے آخر تک translate کرانے کے لئے باقی رقم بھی دے دوں گا انشاءاللہ لیکن پہلے اسی 1 کتاب نقد متون السنۃ از الدمینی سےکام شروع کرتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس سال 2012 میں اس project کے لے 20000 دے سکتا ہوں اور نقد متون السنۃ از الدمینی (کل صفحات565) کو 2013 کے آخر تک translate کرانے کے لئے باقی رقم بھی دے دوں گا انشاءاللہ لیکن پہلے اسی 1 کتاب نقد متون السنۃ از الدمینی سےکام شروع کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔
ٹھیک ہے بھائی ان شاءاللہ پہلے اس کتاب سے ہی آغاز کرتے ہیں۔مزید تسلی وتشفی کےلیے باقی مترجمین کے پاس بھی ان دنوں فوقتاً فوقتاً چکر لگاتا رہوں گا۔جہاں سے بھی ہمیں کم سے کم خرچ اور معیاری کام کی آفر ہوئی اسی کو یہ کتاب ترجمہ کےلیے پیش کردوں گا۔ان شاءاللہ
 

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ

سیٹ 3 کی رقم کے ساتھ 20000 روپے بھی بھیج دوں گا انشاءاللہ۔ سیٹ 2 اور اس انگریزی کتاب کے اپلوڈہوتےہی۔
 
Top