• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

Towards Understanding Qur'anic Arabic by Dr Muhammad Ibrahim H. I. Surty تو باہر سے منگوانی پڑے گی۔ اگر کسی کے پاس یہ موجود ہے تو مجھے بتا دیں ۔

میرے پاس یہ 2 کتب ہیں جو میں انشاء اللہ 1 ہفتے تک آپ کو بھیج دوں گا ۔

Vocabulary of the Holy Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi

Learn the Language of the Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi

برائے مہربانی مفردات کا نیا ایڈیشن بھی جلد اپلوڈ کر دیں
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Towards Understanding Qur'anic Arabic by Dr Muhammad Ibrahim H. I. Surty تو باہر سے منگوانی پڑے گی۔ اگر کسی کے پاس یہ موجود ہے تو مجھے بتا دیں ۔
اس لنک پر یہ کتاب سید ابوالاعلیٰ مودودی کی ہے۔جو کہ ڈاؤنلوڈنگ کےلیےبھی دستیاب ہے۔اور پھر ڈاکٹر محمد ابراہیم والی کتاب کا اشتہار دارالسلام سائٹ پر موجود ہے۔میں نے یہ پوچھنے کےلیے کہ مکتبہ دارالسلام پر یہ کتاب موجود ہے کہ نہیں؟ رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے فی الحال رابطہ نہیں ہوپارہا۔ جوں ہی رابطہ ہوتا ہے معلومات لےکر پوسٹ کرتاہوں۔
میرے پاس یہ 2 کتب ہیں جو میں انشاء اللہ 1 ہفتے تک آپ کو بھیج دوں گا ۔
Vocabulary of the Holy Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi
Learn the Language of the Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi
جی ضرور بھیجیے گا۔
برائے مہربانی مفردات کا نیا ایڈیشن بھی جلد اپلوڈ کر دیں
ضرور بھیا
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ڈاکٹر محمد ابراہیم والی کتاب نہیں ہے اور مودودی صاحب کی کتاب تو تفسیر کی ہے۔

1 اور کتاب ہے جو پاکستان میں موجود ہے۔ آپ اس کی قیمت پتا کر دیں تاکہ یہ قیمت بھی میں ان 2 کتب کے ساتھ بھیج دوں اور سکیننگ کے لئے بھی مزید رقم بھیج دوں :

Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1
Lisaan-ul-Quran (english) Vol 2
Lisaan-ul-Quran (english) Vol 3

Key Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1
Key Lisaan-ul-Quran (english) Vol 2
Key Lisaan-ul-Quran (english) Vol 3
یہ انہیں بیچنے والی سائٹ کے لنک
Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1
Lisaan-ul-Quran (english) Vol 2

Lisaan-ul-Quran (english) Vol 3
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Vocabulary of the Holy Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi
Learn the Language of the Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi
آج OCS کر دی ہیں اور 3500 روپے page 428 میں ڈال دئے ہیں ۔ انشاءاللہ پرسوں آپ کو مل جائیں گے۔ ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور
Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1،2،3
Key Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1،2،3
بھی خرید کر جلد اپلوڈ کر دیں اور اگر سکیننگ کے لئے مزید رقم درکار ہوئ تو بتا دیں تاکہ جلد آپ کو بھیج دوں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Vocabulary of the Holy Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi
Learn the Language of the Qur'an by Abdullah Abbas Nadwi
آج OCS کر دی ہیں اور 3500 روپے page 428 میں ڈال دئے ہیں ۔ انشاءاللہ پرسوں آپ کو مل جائیں گے۔ ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین اللہ تعالیٰ آپ کو ان کاوشوں کے بدلے جنت الفردوس عطا فرمائے۔آمین۔
ضرور جواب پوسٹ کردونگا۔
اور
Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1،2،3
Key Lisaan-ul-Quran (english) Vol 1،2،3
بھی خرید کر جلد اپلوڈ کر دیں
جی ضرور۔
اور اگر سکیننگ کے لئے مزید رقم درکار ہوئ تو بتا دیں تاکہ جلد آپ کو بھیج دوں۔
اوکے بھائی ان شاءاللہ بتا دونگا۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا کسی نے یہ کتاب پڑھی ہے؟

انوار ال بیان فی حل لغت القرآن 5volumes از علی محمد، مکتبہ سید احمد شہید ۔ نومان علی خان اس کتاب کو اکثر اپنے تفسیری نوٹس میں استعمال کرتے ہیں۔
al Kahf – (the Cave)[18]
اس کی صحت پتا کر کے اس کی قیمت بتا دیں تاکہ اس کی قیمت اور سکیننگ کا خرچ بھیج دوں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا کسی نے یہ کتاب پڑھی ہے؟

انوار ال بیان فی حل لغت القرآن 5volumes از علی محمد، مکتبہ سید احمد شہید ۔ نومان علی خان اس کتاب کو اکثر اپنے تفسیری نوٹس میں استعمال کرتے ہیں۔
al Kahf – (the Cave)[18]
اس کی صحت پتا کر کے اس کی قیمت بتا دیں تاکہ اس کی قیمت اور سکیننگ کا خرچ بھیج دوں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نعمان علی خان کو میں جانتا ہوں، وہ ایک دفعہ ہماری مسجد میں بھی آئے تھے، بہت ہی اچھے اور سلفی عالم ہیں۔
 
Top