• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ

انگریزی کتب کی فرمائش کا سیکشن اس انگریزی فورم میں ایڈ کر دیں اور جہاں یہ انگریزی کتب اپلوڈ کی جائں گی کیا وہ یہی محدث لائبریری [Mohaddis Library] سائٹ ہو گی یا کوئ اور؟ ویسے انگریزی کی تو چند ہی باقی کتب ہیں، میرے خیال میں محدث لائبریری [Mohaddis Library] پر ہی 1 سیکشن بنانا بہتر ہے۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عربی سے اردو ترجمے کے لیے ان دو درمیانے سائز کی کتب سے آغاز کرتے ہیں- ان کی صحت چیک کرا لیں اور ٹرانسلیشن کے لیے درکار رقم بتا دیں-

الکفایہ فی علم الروایہ - خطیب بغدادی
مقاییس نقد متون السنہ - مسفر الدمینی

ان دونوں کتب کی PDF میرے پاس ہیں۔

اور میری انگریزی کتاب کی سکیننگ کے بارے میں مشورہ کر کے اپنی رائے پوسٹ کر دیں۔ جزاک اللہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
آپ بہت مفید عربی اور انگریزی کتب کے لئے 1 سیکشن بنا دیں اگر ممکن ہو-
1 کتاب میرے پاس ہے A Word for Word Meaning of The Qur'an by Muhammad Mohar Ali, Jamiya Ihya minhaj us Sunnah جو 3 جلدوں کی ہے تقریبا 2100 صفحات کی ہے اور بہت مفید کتاب ہے۔ میں اگر اس کتاب کو OCS کر دوں اور ساتھ سکیننگ اور دیگر درکار تمام اخراجات بھیج دوں تو کیا یہ اپلوڈ ہو سکتی ہے؟ یہ اس کتاب کو بیچنے والی 1 سائٹ کا لنک ہے:
A Word for Word Meaning of Quran (3 volume set) JIMAS
بھائی بڑی مہربانی ہو گی اگر آپ یہ کتاب اپلوڈ کر دیں!
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

صحیح ابن خزیمہ کی اردو ٹرانسلیشن کب کی ہوگئی ہے کراچی میں یہ دستیاب ہے۔
میرے پاس ہے اردو ٹرانسلیشن پر اسکنر نہیں ہے۔
اگر ٹائیم ملا تو یونی کوڈ میں ٹائیپ کرنے کی کوشش کرونگا انشااللہ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

صحیح ابن خزیمہ کی اردو ٹرانسلیشن کب کی ہوگئی ہے کراچی میں یہ دستیاب ہے۔
میرے پاس ہے اردو ٹرانسلیشن پر اسکنر نہیں ہے۔
اگر ٹائیم ملا تو یونی کوڈ میں ٹائیپ کرنے کی کوشش کرونگا انشااللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یونی کوڈ میں تو کافی وقت لگ جائے گا، آپ اپنا کام کرتے رہیں جب مکمل ہوجائے تو اپ لوڈ کر دیجئے گا یا ہمیں بتائیے گا۔
لیکن اس وقت تک یا تو اسے کہیں سے سکین کروا لیں یا پھر ہمیں بھجوادیں، ہم سکین کرکے آپ کو واپس بھجوادیں گے۔ ان شاء اللہ!
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج, 02:46رضا میاں
بھائی بڑی مہربانی ہو گی اگر آپ یہ کتاب اپلوڈ کر دیں!
جزاک اللہ خیرا
فیصلہ kitabosunnat.com کرے گا ۔ میں ہر طرح سے مدد کے لئے حاضر ہوں جیسا کے اپنی پوسٹس میں لکھ چکا ہوں اور آگاہ بھی کر چکا ہوں کہ یہ بہت مفید کتاب ہے- 2004 یا اس سے بھی پہلے کی آئ ہوئ ہے لیکن کسی انگریزی سائٹ نے ابھی تک اسے اپلوڈ نہیں کیا ۔ اس لئے kitabosunnat.com سے درخواست کی تھی اس کی بہت اہمیت ہے اور خریدنے میں دشواریاں ہیں جیسے یہ مجھے امریکہ سے آرڈر کرنی پڑی تھی اور یہ مہنگی کتاب ہے ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عربی سے اردو ترجمے کے لیے ان دو درمیانے سائز کی کتب سے آغاز کرتے ہیں- ان کی صحت چیک کرا لیں اور ٹرانسلیشن کے لیے درکار رقم بتا دیں-
الکفایہ فی علم الروایہ - خطیب بغدادی
مقاییس نقد متون السنہ - مسفر الدمینی
ان دونوں کتب کی PDF میرے پاس ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
بھائی جی کیونکہ یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے اس لیے میں آپ کو یہ نہیں بتا سکتا کہ ان دونوں کتب کے تراجم اور باقی ورک پر کتنا خرچ آئے گا۔آپ ان دونوں کتب کی پی ڈی ایف مہیا فرمادیں۔ان شاءاللہ تمام تفصیل مہیا کردوں گا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
آپ بہت مفید عربی اور انگریزی کتب کے لئے 1 سیکشن بنا دیں اگر ممکن ہو-
1 کتاب میرے پاس ہے A Word for Word Meaning of The Qur'an by Muhammad Mohar Ali, Jamiya Ihya minhaj us Sunnah جو 3 جلدوں کی ہے تقریبا 2100 صفحات کی ہے اور بہت مفید کتاب ہے۔ میں اگر اس کتاب کو OCS کر دوں اور ساتھ سکیننگ اور دیگر درکار تمام اخراجات بھیج دوں تو کیا یہ اپلوڈ ہو سکتی ہے؟ یہ اس کتاب کو بیچنے والی 1 سائٹ کا لنک ہے:
A Word for Word Meaning of Quran (3 volume set) JIMAS
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
جی بھائی جان آپ یہ کتاب بھیج دیں۔سکیننگ اور دیگر اخراجات بعد بتادیئے جائیں گے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرے خیال میں محدث فورم پر محدث لائبریری کے سیکشن کتب میں ایک کیٹیگری کا مزید اضافہ کرنا چاہئے کہ اہم عربی وانگریزی کتب!
اہم عربی وانگریزی کتب کا لنک وہاں دیا جا سکتا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا مفید مشورہ ہے۔
 
Top