• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کوشش کریں کہ رمضان سے پہلے A Word for Word Meaning of the Qur'an اور مفردات کا نیا ایڈیشن اپلوڈ ہو جائیں۔ اور اگر سیٹ 2 کی باقی کتب بھی رمضان سے پہلے اپلوڈ ہو جائیں تو اور بہتر ہے۔ رمضان میں زیادہ لوگ اسلامی کتب پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کے پاس وقت بھی زیادہ ہوتا ہے۔ جزاک اللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی ان شاءاللہ A Word for Word Meaning of the Qur'an کی اپلوڈنگ بروز بدھ بتاریخ 13جون کو شروع کردی جائے گی۔اور اس کے ساتھ باقی کتب کو بھی اپلوڈ کیا جاتا رہے گا۔ان شاءاللہ۔امید ہے کہ اس لسٹ میں تمام اہم کتب رمضان المبارک سے پہلے اپلوڈ ہوجائیں گی۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قابل قدر Islamic بھائی جان
اللہ کے فضل وتوفیق سے A Word For Word Meaning Of the Quran-Vol.1 اپلوڈ کی جاچکی ہے۔ان شاءاللہ باقی دو والیم بھی کل اور پرسوں کی ڈیٹ میں پبلش کردیئے جائیں گے۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاک اللہ

5000 کے علاوہ باقی اخراجات بھی مجھے بتا دیں تاکہ آپ کو جلد بھیج دوں ۔ یہ کتاب ابھی اپنے پاس رکھیں- انشاءاللہ 3 مہینے بعد آپ سے منگوا لوں گا تاکہ کتاب آپ کے پاس ہو اور ضرورت پڑنے پر آپ اس کے ذریعے سکین کی کسی ممکنہ کمی بیشی اگر کوئ رہ گئ ہو تو پوری کر دیں ۔

اسی طریقے سے میں 2 اور کتب اپلوڈ کروانا چاہوں گا۔
Towards Understanding Qur'anic Arabic by Dr Muhammad Ibrahim H. I. Surty جو ابھی تک مجھے پاکستان میں نظر نہیں آئی شائد اسے آرڈر کروں گا
اور
Vocabulary of the Holy Qur'an by Dr. Abdullah Abbas Nadwi
جس کا اردو ترجمہ سیٹ 2 میں شامل ہےاور یہ دستیاب بھی ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
5000 کے علاوہ باقی اخراجات بھی مجھے بتا دیں تاکہ آپ کو جلد بھیج دوں ۔
عزیز بھائی تمام اخراجات نکال کر بھیجی گئی کل رقم میں سے کم وپیش 3000 کے قریب آپ کی امانت ابھی باقی ہے۔
یہ کتاب ابھی اپنے پاس رکھیں- انشاءاللہ 3 مہینے بعد آپ سے منگوا لوں گا تاکہ کتاب آپ کے پاس ہو اور ضرورت پڑنے پر آپ اس کے ذریعے سکین کی کسی ممکنہ کمی بیشی اگر کوئ رہ گئ ہو تو پوری کر دیں ۔
جی ضرور
اسی طریقے سے میں 2 اور کتب اپلوڈ کروانا چاہوں گا۔
Towards Understanding Qur'anic Arabic by Dr Muhammad Ibrahim H. I. Surty جو ابھی تک مجھے پاکستان میں نظر نہیں آئی شائد اسے آرڈر کروں گا
اور
Vocabulary of the Holy Qur'an by Dr. Abdullah Abbas Nadwi
جس کا اردو ترجمہ سیٹ 2 میں شامل ہےاور یہ دستیاب بھی ہے۔
جی آپ کتابیں بھیج دیں۔ان شاءاللہ بہت جلد اپلوڈ کردیا جائے گا۔
 
Top