• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

http://www.kitabosunnat.com/forum/معلومات-محدث-فورم-173/تعاون-درکار-ہے۔-7052/

اور

http://www.kitabosunnat.com/forum/جامعہ-لاہور-الاسلامیہ-189/اسلامک-ویلفیئر-ٹرسٹ-مجلس-التحقیق-الاسلامی-5331/#post31475

کو ملا کر 1 pdf بنا کر اپلوڈ کر دیں جس میں تمام اہم چیزیں درج ہوں۔ اور کتب کی طرح اس کو بھی download ، آن لائن مطالعہ ، اور فورم پر مطالعہ اور discussion کے option ہوں۔ اس کا لنک محدث لائبریری [Mohaddis Library] پر بھی فورم کی طرح بڑا اور نمایا ہو ۔ اور لاگ ان کے بغیر ہی پڑھا جا سکے۔ یعنی اسے پڑھنے کے لئے لاگ ان کی قید نہیں ہونی چاہئے۔

اور اس کا عربی ترجمہ بھی ہو تاکہ عرب مالک میں بھی اس کو پہنچایا جا سکے۔

pdf کے بہت فوائد ہیں۔ اس کو عام کرنا آسان ہے اور اسے مختلف sites پر اپلوڈ بھی کیا جا سکتا یہے۔ اس کے پرنٹ لے کر libraries, book shops, اسلامی اداروں میں عام کیا جا سکتا ہے۔

درکار رقم بھی اس میں لکھ دیں تاکہ donation دینے والوں کو انداذہ ہو

اور ہر ماہ مزید درکار رقم کا tracker جاری کرتے رہیں اور اس tracking page کا لنک بھی pdf میں ڈال دیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
پوسٹ نمبر93
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2۔درایۃ النحو
3۔مصباح النحو
4۔ضیاء النحو
5۔خیر النحو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
٭ نمبردو،تین،چار اور پانچ پر موجود کتب مارکیٹ میں دستیاب تو تھیں لیکن دو تین مکتبوں سے جان کاری لینے پر مجھے انہوں نے ان سب کتابوں کو لے جانے کے بجائے کہا کہ آپ ’’عنایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو‘‘ از مولانا محمد سیف الرحمن قاسم کی لے جائیں۔باقی کتب لینے کی آپ کو ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی۔یہ کافی ضخیم اور معیاری کتاب ہے۔یہ لے آیا ہوں اگر آپ پھر بھی کہیں گے کہ باقی کتب بھی لینی چاہییں تو ان شاءاللہ لے آؤں گا۔
عزیز بھائی Islamic کتاب پیش ہے

 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختار الصحاح ﴿الفاظ حدیث کی ڈکشنری﴾ امام محمد بن ابی بکر بن عبدالقادر الرازی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی Islamic کتاب پیش ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
6000 روپے آج easypaisa کر دئے ہیں۔ وصول کر کے یہاں confirm کر دیں
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین عزیز بھائی جان رقم مجھے مل چکی ہے۔
آپ نے یہ رقم انوار البیان (3170)، المنجد (1123) اور مصباح اللغات (1052) کی اسکیننگ اور لسان القرآن انگلش ورژن (3+3) مارکیٹ سے خریدنے اور پھر اس کی اسکیننگ اخراجات کےلیے بھیجی ہے۔ان کتب کی اور پھر ماقبل بھیجی گئی رقم کی آل ڈیٹیل ٹائم ملتے ہی یہاں لکھ دونگا۔۔ان شاءاللہ
 
Top