• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Islamic بھائی جان
اللہ تعالی آپ کی یہ تمام تر کاوش قبول ومنظور فرمائے۔اور عوام الناس کےلیے فائدہ مند بناتے ہوئے آپ کےلیے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
کچھ مسائل کے ساتھ ساتھ باقی کاموں کا بوجھ ہونے کی وجہ سے آپ کی طرف سے پیش کی گئی ماقبل کتب لسٹ میں بھی کچھ کتب اپلوڈ ہونا باقی ہے۔جن میں سے مفردات القرآن جلد اول پیش ہے
مفردات القرآن جلد1
الحمدللہ آپ نے مزید کتب لسٹ بھی پیش فرمادی ہے۔ان شاءاللہ آج میرا اردو بازار چکر لگے گا۔ایک دو دن تک ان تمام کتب کی قیمت وغیرہ آپ کو بتادی جائے گی۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اسلام علیکم،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ اسلامک بھائی کو ان کی کاوشوں کے لیے اجر عظیم عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
میں بھی ماہرین سے کچھ پوچھنا چاہوں گا، کہ کسی حدیث کی کتاب یا کوئی اور کتاب جس کا اب تک ترجمہ نہیں ہوا ہے، کیا اس کا ترجمہ ہو سکتا ہے، اگر میں اس کی قیمت دیے دوں!؟؟
جی بھائی جان بالکل ہوسکتا ہے۔
اگر ایسا ہو سکتا ہے تو مجھے قطار میں سمجھیں۔ بہت سی قیمتی کتابوں کے تراجم کروانے ہیں!!
آپ نے جن جن کتب کے تراجم کروانے ہیں آپ ان کے نام لکھیں تاکہ فرسٹ یہ تسلی کروا لی جائے کہ کسی جگہ ان کتب میں سے کسی کا ترجمہ ہوا تو نہیں یا ہو تو نہیں رہا یا کسی کا ارادہ تو نہیں۔
چونکہ ان چیزوں میں میرا علم بہت کم ہے اس لیے مجھے یہ بھی جاننا تھا کہ اگر میں قیمت دے کر کسی شیخ کی کتاب پبلش کروانا چاہوں جو ابھی تک شایع نہیں ہوی ہے، تو کیا یہ بھی ممکن ہے یا نہیں؟ اور اگر ہاں تو آپ کے اندازے کے مطابق اس کام میں کتنی قیمت لگے گی؟
یعنی جس شیخ کی آپ کتاب پبلش کروانا چاہیں گے پہلے تو اس کا ترجمہ کروانا ہوگا۔اور ترجمہ ہوجانے کےبعد کی معلومات کل تک ان شاءاللہ فراہم کردی جائیں گی۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیرا، شاکر و کلیم بھائی!
ًمجھے فی الحال، شیخ زبیر کی کتاب الاسانید الصحیحۃ کسی بھی قیمت پر ترجمے و عربی متن کے ساتھ چاہیے! اس کے لیے چاہے جتنے بھی پیسے لگیں میں انتظام کرنے کی پوری کوشش کروں گا، ان شاء اللہ!
اس کے علاوہ اگر مندرجہ ذیل کتب کے تراجم ہو سکتے ہیں تو وہ بھی وہ بھی کروا دیں، لیکن پہلے قیمت بتا دیں تا کہ انتظام کر سکوں!
http://www.waqfeya.com/book.php?bid=2385
http://www.waqfeya.com/book.php?bid=2387
اور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان کتب کے ترجمے نہیں ہوئے ہیں!

والسلام!
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جزاك الله

مفرادات ال قرآن اردو کے نئے کمپیوٹر ٹائپ جدید ایڈیشن کی بھی قیمت پتا کر دیں۔ اسی سیٹ میں-

رضا بھائی کا آئڈیا بہت اچھا ہے جس سے اہم کتب کا ترجمہ کرایا جا سکتا ہے-
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفرادات ال قرآن اردو کے نئے کمپیوٹر ٹائپ جدید ایڈیشن کی بھی قیمت پتا کر دیں۔ اسی سیٹ میں-
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو بازار لاہور کی تین، چار شاپس سے معلوم کرنے پر فی الحال یہ ایڈیشن دستیاب نہیں۔ اور قیمت بھی کسی بھائی نے نہیں بتائی۔اور بھائی جان باقی کتب کی قیمت معلوم کرلی تھی جو کہ آپ کو بتا بھی دی تھی یہاں بھی لکھ رہوں
ان تمام کتب کی کل قیمت کوئی تین ہزار کے لگ بھگ تھی۔کمی پیشی ممکن ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاک اللہ خیرا، شاکر و کلیم بھائی!
ًمجھے فی الحال، شیخ زبیر کی کتاب الاسانید الصحیحۃ کسی بھی قیمت پر ترجمے و عربی متن کے ساتھ چاہیے! اس کے لیے چاہے جتنے بھی پیسے لگیں میں انتظام کرنے کی پوری کوشش کروں گا، ان شاء اللہ!
رضامیاں بھائی! ضرور اللہ تعالی آپ کی اس کوشش میں معاون ہوگا۔ان شاءاللہ
عزیز بھائی فی الحال آپ نے جس کتاب کےترجمے کی بات کی ہے تو اس بارے میں دو باتیں معلوم ہونا ضروری تھیں
1۔آیا کسی جگہ اس کتاب کا ترجمہ ہوتونہیں رہا ؟
2۔عربی ٹواردو پر پیج ٹرانسلیٹ کا کتنا خرچہ لیا جاتا ہے؟
پہلی بات کی تحقیق کےلیے شیخ زبیر علی زئی ﷾ کو کال کی تو شیخ صاحب نے فرمایا کہ ابھی تک اس کتاب کاترجمہ نہ ہوا ہے اور نہ ہورہا ہے لیکن مستقبل میں ارادہ ہے کہ ترجمہ کردیا جائے۔
اوردوسری بات کی معلومات لینے کےلیے مارکیٹ میں مختلف بھائیوں سے رابطہ کیا تو پر صفحہ عربی ٹو اردو ترجمہ کرنے پر جو قیمت لی جاتی ہے وہ 80 سے 150 تک کےدرمیان ہوتی ہے۔یعنی مترجم اوراس کے ترجمہ کےمعیار پر قیمت منحصر ہونے کے ساتھ کتاب کی عربی کتنی مشکل ہے یا کتنی آسان۔
نوٹ
پھر اس کے بعد ٹائپنگ،پروف ریڈنگ،اور پھر پبلشنگ کےمسائل آئیں گے۔
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں 1 ہفتے تک انشاءاللہ 3200 روپے بھیج کر یہاں پوسٹ کر دوں گا۔ مفرادات ار راغب کا جو میرے پاس ایڈیشن ہے وہ بھی کمپیوٹر ٹائپڈ ہے اور انشاءاللہ اسے پوسٹ کر دوں گا یا آپ کے ایڈریس پر آرڈر کروا کر بھیج دوں گا۔

جزاك الله
 
Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفردات القرآن اردو اور اس کے ساتھ 3200 روپے OCS کر دئے ہیں ۔ انشاءاللہ کل آپ کو مل جائیں گے-

ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور مفردات القرآن کو پہلے سکین کر کے اپلوڈ کر دیں ۔ جزاك الله
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفردات القرآن اردو اور اس کے ساتھ 3200 روپے OCS کر دئے ہیں ۔ انشاءاللہ کل آپ کو مل جائیں گے-
ملنے پر یہاں پوسٹ کر دیں اور مفردات القرآن کو پہلے سکین کر کے اپلوڈ کر دیں ۔ جزاك الله
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اللہ تعالی آپ کی ان کاوشوں کا بدلہ جنت الفردوس عطا فرمائے۔آمین
ضرور بھائی جان ہماری کوشش ہوگی کہ پہلی فرصت میں اسکین کرکے اپلوڈ کردیا جائے۔ان شاءاللہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
رضامیاں بھائی! ضرور اللہ تعالی آپ کی اس کوشش میں معاون ہوگا۔ان شاءاللہ
عزیز بھائی فی الحال آپ نے جس کتاب کےترجمے کی بات کی ہے تو اس بارے میں دو باتیں معلوم ہونا ضروری تھیں
پہلی بات کی تحقیق کےلیے شیخ زبیر علی زئی ﷾ کو کال کی تو شیخ صاحب نے فرمایا کہ ابھی تک اس کتاب کاترجمہ نہ ہوا ہے اور نہ ہورہا ہے لیکن مستقبل میں ارادہ ہے کہ ترجمہ کردیا جائے۔
اوردوسری بات کی معلومات لینے کےلیے مارکیٹ میں مختلف بھائیوں سے رابطہ کیا تو پر صفحہ عربی ٹو اردو ترجمہ کرنے پر جو قیمت لی جاتی ہے وہ 80 سے 150 تک کےدرمیان ہوتی ہے۔یعنی مترجم اوراس کے ترجمہ کےمعیار پر قیمت منحصر ہونے کے ساتھ کتاب کی عربی کتنی مشکل ہے یا کتنی آسان۔
نوٹ
پھر اس کے بعد ٹائپنگ،پروف ریڈنگ،اور پھر پبلشنگ کےمسائل آئیں گے۔
شیخ زبیر سے کہیے اگر ترجمہ ابھی نہیں کرنا تو کتاب عربی میں ہی دے دیں۔

اور بھائی پر صفحے کے 80 روپے تو بہت زیادہ ہیں، میں تو بڑی بڑی کتابیں جیسے صحیح ابن حبان اور ابن خزیمۃ کے تراجم کا سوچ رہا تھا، لیکن لگتا ہے اس کے لیے تو لاکھوں روپے لگیں گے، :)
بہر حال میں آپ کو تھوڑے دنوں میں بتاتا ہوں کہ کون سی کتاب کا ترجمہ چاہیے، فی الحال اگر ہو سکے تو شیخ زبیر سے مطلوبہ کتاب منگوا لیں، اور اس کے پیسے بھی بھیج دوں گا، ان شاء اللہ!
 
Top