• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لفات القرآن از مولانا عبدالرشید نعمانی
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کتاب کی محدث لائبریری پر پبلیشنگ کل یعنی یکم مارچ سے شروع ہورہی ہے۔بفضلہ تعالی
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

Islamic

مبتدی
شمولیت
نومبر 09، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
303
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ آپ نے سیٹ 1 کی تمام کتب اپلوڈ کر دی ہیں - بس یہ کتاب ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوئ -
مفرادات القرآن امام راغب اصفہانی ترجمہ دو والیم مترجم شیخ محمد عبدہ فیروزپوری کے بارے میں بتا دیں کیا یہ کب تک اپلوڈ کی جا سکتی ہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا مجھے اوپر دی گئ پوسٹ کا جواب مل سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت بھائی جان شاید اس پوسٹ پر نظر نہیں پڑی۔اس کاجواب آپ کو ہفتہ کو ملے گا۔ان شاءاللہ
 
Top