ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
اگر کسی سے غلطی هو جاے اسے معاف کر دیا کریں اور اس اللہ کا شکر ادا کریں جو هر لمحہ هماری کتنی غلطیاں معاف کرتا هے اگر وہ بهی هماری طرح هر ایک کی غلطی کو لے کر همیں معاف نہ کرے تو همارے پاس کون سا در هے معافی مانگنے کا ؟؟
براے مہربای سب ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کر دیا کریں .....
براے مہربای سب ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کر دیا کریں .....