• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
علماء کرام کو تنخواہ دار "ملازم" نہیں ہونا چاہئے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رشتے دار ،دوست ،احباب کا ہماری عملی زندگی میں ذرا بھی عمل دخل نہ ہو لیکن فیس بک پر فرینڈ ریکوسٹ یوں بھیجتے ہیں جیسے بے چارے ہماری یاد میں روز جیتے مرتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دینِ اسلام موم کی ناک نہیں جسے جب دل کرے اپنی پسند پر موڑ لیا جائے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دوسروں کو ہم سے کیسی کیسی توقعات ہوتی ہیں!:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دوہرے روئیے!
بیٹی کاخاوند شہر سے باہر ہو تو اسے میکے آ جاناچاہیئے ،بہو کا خاوند ملک سے باہر ہو تب بھی وہ سسرال میں رہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم کے پاس فالتو وقت نہیں!:)
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
ایک نفرت ہی ہے جسے دنیا لمحوں میں ہی جان لیتی ہے چاہت کا پتا لگانے میں تو زمانے بیت جاتے ہیں-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کسی کو اتنا محترم نہ کرو کہ دونوں سے "برداشت "کرنا مشکل ہو جائے!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بعض لوگ بہت" بڑے" ہوتے ہیں بہت ہی بڑے ۔۔ان کی باتیں بھی بہت بڑی ہوتی ہیں اتنی بڑی کہ کسی کی سمجھ میں ہی نہ آئیں!!!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
نفرت کے سینگ ہوتے ہیں کیا؟
 
Top