• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
فیا للعجب!
وہ خارجی تھا اور مسلمان بھی!

یہ خارجی ہیں ان کا امیر ریڈی میڈ ہے
لیکن
یا اللہ! داعش کا معاملہ بین فرما!

وہ

اہلسنت کے عوام کا قاتل جو اس مزعومہ خلیفہ کو نہ مانے اس کا قاتل ۔۔۔۔۔
لیکن
اللہ سے دعاہے کہ حقیقت حال واضح کر دے۔۔۔۔۔

نہ جانے اب کون سی "حقیقت" واضح ہونے کی دعائیں ہیں!

 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کل شیعہ حجت تھے آج زید حامد!
واہ رے شیعت سے قادیانیت کا سفر۔۔۔۔!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جن کی زبان و قلم دن رات امت میں انتشار پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں ان میں سے ایک کا علماء کو مشورہ!

انہیں (عالم کو ) اس معاملے میں خاموشی اختیار کرنی چاہیئے تھی
امت کے معاملات میں بولنے کا حق علماء اور میدانوں میں برسرِپیکار مجاہدین کو نہیں بلکہ اپنے عیال میں سکون سے زندگی بسر کرنے والے فیس بک اینالسٹس کو حاصل ہے ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خودکلامی!
عجب ہیں آپ بھی محترمہ فلموں ،ڈراموں میں بھی اسلام "مانگتی" ہیں!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دوہرے روئیے

دو مختلف جماعتوں کے متعلق خود ساختہ نظریات!

ایک نظر میں دو تصاویر پر’’ اینالسٹس ‘‘کے تبصرے!

1

دیکھا تم نے یہی ہیں وہ خوارج۔۔ انہیں کے متعلق تو احادیث میں آیا ہے اسلام سے یوں نکلیں گے جیسے مکھن سے بال !

دیکھو،دیکھو، ذرا غور سے کتنی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں ۔عمریں کیا ہیں ان کی ؟۔۔کم عمر ،جذباتی ! نمازیں دیکھو ان کی ،تلاوت دیکھو یہی ہیں قرآن جن کے حلقوں سے نیچے نہ اترے گا۔گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر ذبح کرو انہیں ،خارجی ۔۔۔جہنم کے کتے!

2

سبحان اللہ۔۔اتنی چھوٹی سی عمر میں یہ علم ،یہ تقوٰی،بصیرت ،جہاد فی سبیل اللہ ۔۔اللہ اکبر!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مروانے کے بعد رلانے کا کام کوئی اور ہوتا تو اب تک حقوق ِاطفال والے آسمان پر پہنچ چکے ہوتے۔
اے چپ ۔۔۔!انسانیت کی فلاح مقصود ہے !
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جو تمھارے سامنے دوسروں کی برائیاں کرتے ہیں وہ دوسروں کے سامنے تمہیں معاف کر دیتے ہوں گے؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ابو بکر بغدادی کی نجی زندگی کے متعلق "معلومات" دینے والے ان کے ہمسائے میں رہے ہوں گے،ممکن ہے کراما کاتبین ہی ہوں.
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مانا کہ "مولوی صاحبان" ہمارے "معیار" پر پورا نہیں اترتے لیکن نماز اور قرآن و سنت پر عمل کا حکم مولوی صاحبان کا نہیں ، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔
 
Top