• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیثِ دل

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بندہ " بھولا" ہو لیکن اتنا بھی نہ ہو کہ طنز اور مزاح میں فرق ہی نہ کرسکے!​
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
سخت سےسخت دل کو ماں کی پرنم آنکھوں سےنرم کیاجاسکتاہے
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں بلکہ لوگ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ اکیلے ہوں-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
فضول ہے یہ سوچ !
"جب ہم کسی کا برا نہیں سوچتے تو دوسرے بھی ہمارا برا نہ چاہیں "
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
دعا ایک ایسی پُر تاثیر دوا ہے جو یقینا نفع دیتی ہے اور مرض کو رفع کرتی ہے مگر جب قلب غافل اور اللہ تعالیٰ کی جانب سے بے خبر ہو تو دعا کی قوت بے کار ہو جاتی ہے۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آپ کی ذات کی طرف ایسی بات منسوب کی جائے جو آپ میں نہیں ،تو غصہ نہ کریں کیونکہ آپ سے متعلق تو بات ہی نہیں ہو رہی :)
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
یہ نہ سوچو کہ اللہ رب العزت تمہاری دعا کو فورا" قبول کیوں نہیں کرتا ،یہ شکر کرو کہ تمہارے گناہوں کی سزا فورا" نہیں دیتا ۔
 
Top