makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
ہزار میل کا سفر بھی ایک قدم سے ہی شروع ہوتا ہے-
"جو چلے تو کٹ ہی جائے گا"
ہزار میل کا سفر بھی ایک قدم سے ہی شروع ہوتا ہے-
سوچ بدلیں اور اچھائی ڈھونڈھیں اور یہ یاد رکھیں کہ بند گھڑی بھی ایک دن میں دو بار صحیح وقت بتاتی ہے –
ہر فرد ،گروہ،جماعت کی "مجبوریاں" ہیں اور جومجبورہوں انہیں مزید مجبور نہیں کیا جاتا۔
زندگی تو اپنے دم پر ہی جی جاتی ہے دوسرے کے کندھوں پر تو صرف جنازہ اٹھا کرتا ہے-
مگر ہم ہمیشہ اپنا پچھلا راستہ خراب بلکہ یاداشت سے نکال کر آتے ہیں کہ گویا ہمیں پیچھے جانا ہی نہیں پڑے گا!!اور پھر اللہ سے شکوہ کہ مجھے اس حالت میں کیوں پہنچایا۔۔
لوگ کتنی جلدی "ذمہ داری" قبول کر لیتے ہیں !
ذمہ داری!"یہ خوبی ھے یہ خامی"