• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کا دوبارہ نزول ہو گا تووہ آپ کے نزدیک کس مکتبہ فکر کی تقلید کریں گے ،حنفی مالکی حنبلی یا شافعی اگر وہ خود مجتہد ہوے تو کیا پھر بھی آپ اپنے امام فقہاء اورعلماء کی پیروی (تقلید) ہی کرتے رہیں گے
 
اشماریہ
 
محمد یوسف
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کا دوبارہ نزول ہو گا تووہ آپ کے نزدیک کس مکتبہ فکر کی تقلید کریں گے ،حنفی مالکی حنبلی یا شافعی اگر وہ خود مجتہد ہوے تو کیا پھر بھی آپ اپنے امام فقہاء اورعلماء کی پیروی (تقلید) ہی کرتے رہیں گے
مجتہد ہوں گے۔
جب آئیں گے تب پوچھیے گا۔ ابھی سے یہ پوچھنے کا کیا فائدہ؟
اور یہ پوچھنے کا بھی فائدہ نہیں ہے کہ اگر وہ مجتہد ہوئے تو آپ کیا تب بھی ترک تقلید پر ہی جمے رہیں گے؟ اس لیے نہیں پوچھتا یہ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
چند دن پہلے کسی جگہ حوالہ پڑھا ہے شاید مولانا عبد الحی لکھنوی رحمہ اللہ نے کسی حنفی سےنقل کیا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام اور امام مہدی علیہ السلام امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کریں گے ۔
( بوقت ضرورت حوالہ پیش کیا جاسکتا ہے ۔ )
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مجتہد ہوں گے۔
جب آئیں گے تب پوچھیے گا۔ ابھی سے یہ پوچھنے کا کیا فائدہ؟
اور یہ پوچھنے کا بھی فائدہ نہیں ہے کہ اگر وہ مجتہد ہوئے تو آپ کیا تب بھی ترک تقلید پر ہی جمے رہیں گے؟ اس لیے نہیں پوچھتا یہ۔
لیکن آپ کے علما نے تو لکھا ہے کہ وہ حنفی مقلد ہوں گے،جیسا کہ علامی علاء الدین الحصکفی نے الدرالمختار میں لکھا ہے :
وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ الْحُكْمَ لِأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ مِنْ زَمَنِهِ إلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ، إلَى أَنْ يَحْكُمَ بِمَذْهَبِهِ عِيسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ
الدر المختار :ج ۱۔ ص۵۶
اور اسی طرح علامہ عبد اللطیف ٹھٹھوی نے بھی حضرت عیسی کا حنفی مقلد ہونا بڑے فخر سے بیا ن کیا ہے (ذب ذبابات الدراسات:ج۱، ص۲۶۷۸
بلکہ بعض ناعاقبت اندیش احناف نے تو اس کے بارے بہت عجیب و غریب باتیں لکھیں ہیں جن کو نقل کرتے ہوے قلم کو بھی پسینہ آجاتا ہے ،ان چیزوں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تقلیدی ذہن حضرت عیسی علیہ السلام کو مقلد بنانے پر ادھار کھاے بیٹھے ہیں تو وہ دوسروں کو مجتہد کیدے مان سکتے ہیں الامان والحفیظ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
لیکن آپ کے علما نے تو لکھا ہے کہ وہ حنفی مقلد ہوں گے،جیسا کہ علامی علاء الدین الحصکفی نے الدرالمختار میں لکھا ہے :
وَقَدْ جَعَلَ اللَّهُ الْحُكْمَ لِأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ مِنْ زَمَنِهِ إلَى هَذِهِ الْأَيَّامِ، إلَى أَنْ يَحْكُمَ بِمَذْهَبِهِ عِيسَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ
الدر المختار :ج ۱۔ ص۵۶
اور اسی طرح علامہ عبد اللطیف ٹھٹھوی نے بھی حضرت عیسی کا حنفی مقلد ہونا بڑے فخر سے بیا ن کیا ہے (ذب ذبابات الدراسات:ج۱، ص۲۶۷۸
بلکہ بعض ناعاقبت اندیش احناف نے تو اس کے بارے بہت عجیب و غریب باتیں لکھیں ہیں جن کو نقل کرتے ہوے قلم کو بھی پسینہ آجاتا ہے ،ان چیزوں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ تقلیدی ذہن حضرت عیسی علیہ السلام کو مقلد بنانے پر ادھار کھاے بیٹھے ہیں تو وہ دوسروں کو مجتہد کیدے مان سکتے ہیں الامان والحفیظ
محمد یوسف
اشماریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
اللہ ان ظالموں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
حنفیوں پر شاہد نذیر بھائی کا تبصرہ بالکل درست ہوتا ہے کہ یہ جھوٹے ، مکار، اور دھوکے باز ہیں۔ اللہ حنفیوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
استغفراللہ
اللہ ان ظالموں کو ہدایت عطا فرمائے آمین
حنفیوں پر شاہد نذیر بھائی کا تبصرہ بالکل درست ہوتا ہے کہ یہ جھوٹے ، مکار، اور دھوکے باز ہیں۔ اللہ حنفیوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرمائے آمین
ارسلان بھائی !
آپ جیسے ساتھیوں سے ایسی امید نہیں ۔ اسقدر سخت الفاظ اور وہ بھی سارے کے سارے حنفیوں کےبارے میں ۔
محترم بھائی اس طرح کے غیر محتاط رویے نفرتوں کو جنم دیتے ہیں ۔
آپ کے علم میں ہوگا کہ اہل حدیثوں میں بھی بعض نادان انتہائی عجیب و غریب باتیں کر جاتے ہیں ۔ اب ان باتوں کا ذمہ دار تمام اہل حدیثوں کو تو نہیں ٹھہرایا جاسکتا ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی !
آپ جیسے ساتھیوں سے ایسی امید نہیں ۔ اسقدر سخت الفاظ اور وہ بھی سارے کے سارے حنفیوں کےبارے میں ۔
محترم بھائی اس طرح کے غیر محتاط رویے نفرتوں کو جنم دیتے ہیں ۔
آپ کے علم میں ہوگا کہ اہل حدیثوں میں بھی بعض نادان انتہائی عجیب و غریب باتیں کر جاتے ہیں ۔ اب ان باتوں کا ذمہ دار تمام اہل حدیثوں کو تو نہیں ٹھہرایا جاسکتا ۔
جزاک اللہ خیرا
معذرت سر، جذبات میں آ کر لکھ دیا، دراصل مجھے دین کی غلط گائیڈنگ سے سخت نفرت ہے، میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی صاف صاف دین اسلام کو بیان کیا کرے، اب دیکھیں یہ کوئی بات ہے کہ عیسی علیہ السلام حنفی ہوں گے (معاذاللہ) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نجات یافتہ قوم بھی ان لوگوں کو بتایا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے طریقے پر ہوں گے۔

اب عیسی علیہ السلام جو قیامت کی ایک بڑی نشانی ہیں، جو اپنے دور میں خود اللہ کے رسول رہے ہیں، اب جب وہ امتی بن کر آئیں گے تو کیا ان سے یہ امید کی جا سکتی ہے کہ وہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھور کر ایک امتی ابوحنیفہ کی پیروی کریں گے؟ کیا جو خود رسول رہے ہیں اور ان کی شریعت منسوخ ہو چکی ہے اب، کیا وہ رسول کی اتباع کی اہمیت نہیں جانتے ہوں گے، آدمی بات کرتے ہوئے کچھ تو احتیاط کا دامن تھامتا ہے۔

ایسی بھی کیا ابوحنیفہ کی محبت میں انسان اتنا اندھا ہو جائے کہ عیسی علیہ السلام جیسی شخصیت کو ایسے شخص کا مقلد بنا دیا جائے جس پر جرح موجود ہے، جس کو محدثین بھی اہل رائے میں شمار کریں، انسان کو کچھ تو ہوش سے بھی کام لینا چاہیے، بس اسی نظریے کے تحت میں نے ایسا لکھا ہے۔ اگر کوئی ان احناف میں سے ایسا نہیں ہے تو اچھی بات ہے۔

اللہ ہم سب کو ہدایت پر قائم رکھے آمین
 
Top