محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
کوائیٹ پاسیبل !وہ اس طرح کہ مقتدی کہے کہ سورہ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ بھی بلند آواز سے پڑھو، امام آمین بھی بلند آواز سے کہے جلسہ استراحہ بھی کرے اور رفع الیدین کی بھی ڈیمانڈ ہوسکتی ہے۔
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ مقتدی کہے کہ اگر ایسا نہیں کروگے تو پیچھے ہٹو ہم نماز پڑھائیں گے جیسا کہ اسی فورم میں اس کی ترغیب موجود ہے۔
جب ایک سنت ثابتہ پر عمل کا ڈیمانڈ هو بقیہ ثابتہ سنتوں پر عمل کی گذارش کی جاسکتی هے ۔ آپکے خدشات درست ہیں ۔
اشماریہ بهائی کے جواب سے اختلاف آپ پر لازم آتا هے کیونکہ قول آپ دے چکے ہیں کہ آپ نے نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر طریقہ احناف کو سب سے زیادہ سنت سے قریب پایا ۔
اڑے رهیں یہیں ۔