محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
دیکهیں بهائی رفتہ رفتہ ہی صحیح اور بہت تاخیر سے آپ اصل موضوع پر آتے جارہے ہیں ۔یعنی بر صغیر پاک و ہند میں جب صرف حنفی ہی تھے تو ملکہ وکتوریہ نے ’’خلجان‘‘ پیدا کرنے والے ’’لامذہب‘‘ پیدا کیئے۔ اب وہ کہتے ہیں کہ ہر جگہ تم ہی امامت کراؤ کہ یہ سب مشرک و بدعتی ہیں۔
اہل حدیث آپ کے اقوال اور اعمال کو الکتاب والسنہ کی کسوٹی پر پرکهتے ہیں ۔ یہ بات بالکل صحیح هے ۔ هم کو آپکے باطن کا علم نہیں کہ دلوں کا حال تو صرف اللہ ہی جانتا هے ۔ هم نے جو دیکها اس پر خاموش نا رہ کر اصحاب ابوحنیفہ کی شوری کے مدون کردہ مسلک اور برصغیر میں موجود اس کے دو بڑے دهڑوں سے اعلانیہ اختلاف کیا ۔ تحریکیں چلائیں اور حتی المقدور کوششیں کیں ، آج بهی کر رہے ہیں اور اللہ نے چاہا تو آئندہ بهی کرتے رہینگے ۔
آپ کو نماز کی ادائیگی میں اہل حدیث سے اختلاف اتنا کهٹکتا هے تو عقیدہ میں اختلاف پر پردہ کیوں ڈالا جا رہا هے ۔
بر صغیر کے اہل حدیث کو آپ نصاری کا تخلیق کردہ گروہ هونے کا دعوی کر رہے ہیں ۔ کیا آپ کے علماء الکرام جو برصغیر میں موجود ہیں انهوں نے اس لامذهب فرقہ کے اقوال و اعمال کو الکتاب والسنہ کی کسوٹی پر جانچا پرکها بهی هے یا نہیں؟
تاریخ برصغیر سے شوافع و حنابلہ کا وجود ہی غائب کردیا ۔ یقینا آپ یہ کسی کی شان بڑهانے کی خاطر کر رہے ہیں ۔ اسے تعصب محض سمجهنا بیوقوفی اور خود فریبی هوئی ، آپ تو ایک منصوبہ کے تحت منظم هو کر تحریر فرما رہے ہیں ۔
آپ نے لکهتے هوئے سوچا تو هوگا کہ آپ کہنا کیا چاهتے ہیں ۔ تعصب ، نفرت ، عداوت اپنی جگہ اور بہتان تراشنا ، کردار کشی کرنا اپنی جگہ ۔ همیں اس ٹاپک پر بحث کی ضرورت اسی وقت پڑ سکتی هے جب آپ اپنے کہے کسی قول پر ثابت رہیں ۔ جب آپ خود اپنے اقوال سے پهریں یا ان اقوال کے معانی و مطالب تبدیل کریں (آپکی تمام آجتک کی تحریریں جو اس فورم کے اوراق پر موجود ہیں) ۔ آپ کبهی اپنے قول پر قائم نا رہ سکے ۔ آپ کی شخصیت بجائے خود کئی تضادوں کا مجموعہ هے ۔
برصغیر کے تمام مسلمانوں سے علماء احناف نے اہل حدیث سے اپنے تمام اختلافات دیانت داری سے بتائے ہی نہیں ۔
کتنا عجیب محسوس هوتا هے کہ خالص اسلامی عقیدہ کو برصغیر میں پیش کرنے ، اس پر تحریکیں اٹهانے والوں کو نصاری کا تخلیق کردہ فرقہ کہا جائے !!؟
اب دیکهیں کہنے والے کون ہیں؟ کسی میں ذرا سی بهی غیرت هو تو یہ اپنی فکروں کو ، اپنے اعمالوں کو الکتاب والسنہ پر جانچ لے ۔ السلف الصالحین کے عقائد کے بالمقابل اپنا عقیدہ جانچ لے ۔ کتابوں پر کتابیں ، مناظروں پر مناظرے کروانے کے باوجود آج تک یہ میزان الشریعہ پر کهرے نا اتر سکے ۔
خیر مخالف کا احترام کرتے هوئے ، میں انهیں دعوت دیتا هوں اپنے هر دعوی پر قائم رهے اور هر دعوی کا ثبوت مہیا کرے ۔
جاری ۔۔۔