سلفی حنفی حنیف
رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2017
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 39
اس کے لئے الگ تھریڈ بنا لیں اور بحث میں حصہ لینے والوں پر علمی نگراں حضرات نظر رکھیں جو نازیبا الفاظ استعمال کرے اسے بین کردیا جائے مگر انصاف کے ترازو کو جھکایا نہ جائے (مسکراہٹ)۔دو تہائی اکثریت احناف کی هے یہ آپ نے انٹرنٹ کے نقشہ سے سابقا سمجهائی تهی اور یہ بهی باور کوایا تها کہ آپ کے پیش کئے گئے نقشہ میں اہل حدیث کا کوئی ذکر ہی نہیں هے ۔ آپ نے یہاں پهر اسی تهریڈ میں کہی گئی بات کو دہرایا هے ۔ لیکن آپ نے کبهی یہ کہا ہی نہیں کہ احناف اپنے اسلامی عقیدہ کی وجہ سے کئی کئی دهڑوں میں بٹے ہوئے ہیں ۔
1- احناف صحیح العقیدہ (جو آپ کے "معلوم" بر صغیر میں انتہائی قلیل ہیں ۔
2- احناف دیوبندی فکر رکهنے والے
3- احناف بریلوی فکر رکهنے والے
ان کے علاوہ بهی کئی ایک جنکی علیحدہ علیحدہ شناخت علماء الکرام قدیم سے ہی بتا چکے ہیں ۔
آپ دکهی ہیں نماز کی ادائیگی میں پائے جانیوالے اختلاف کی صورت میں جو آپکے معلوم جغرافیائی رقبہ میں جسے آپ برصغیر باور کرواتے رہے ہیں اپنی محدود معلومات کے باعث ۔
فی الحال آپ کو بتا دیں کہ صحیح العقیدہ احناف آپکے بتائے گئے دوتہائی کا تقریبا 10 فیصدی هے۔ دیوبندی فکر رکهنے والے تقریبا 20 فیصدی ہیں ۔
تقریبا 60% بریلوی فکر کے ہیں اور بقیہ 10% بهی بریلویوں سے ملتا جلتا عقائد کے حامل ہیں ۔
ایک قدر مشترک هے ان میں کہ وہ مذهبا احناف ہیں ۔
آپ احناف کے تمام مسلمانوں کے دو تہائی هونے پر خوش ہیں ۔
آپ سارا زور صرف کر رہے ہیں نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر اور اس انتشار پر جو آپکے معلوم جغرافیہ مں اس سبب پایا جاتا هے ۔
آپ سے سوال :
1: عقیدہ کی بناء پر تقسیم کیجائے تو اهل توحید بشمول اہل حدیث کا تناسب کیا هوگا اور وہ نقشہ کیا هوگا؟
2: آپ احناف کے کس دهڑے سے تعلق رکهتے ہیں یا اس فورم پر احناف کے کس دهڑے کی ترجمانی کرتے ہیں ؟
اس کے بعد کے سوالات آپ کے علمی جواب کے بعد
ان شاء اللہ
لیکن موڈریشن کے تحت نہیں۔