سلفی حنفی حنیف
رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2017
- پیغامات
- 290
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 39
یہ نا انصافی ہے کہ مین کسی کی پوست کا جواب دوں تو وہ دوسرے دن قارئین پر ظاہر کیا جائے جبکہ بعض اوقات بحث کہین اور پہنچ چکی ہوتی ہے۔
فقہ الحدیث اور نماز کے مسائل پر تو ڈھیر ساری کتابیں میں دیکھی ہیں جو سفہاء کی لکھی ہوئی ہیں مگر انہی سفہاء کی عقائد القرآن یا عقائد الحدیث نام کی کوئی کتاب نظر نہیں آئی!!!!!!!!!
ہم ہی نہیں آپ کے بڑوں کو بھی یہ تسلیم ہے۔
یہی تو رونا رویا جارہا ہے کہ فسادیوں نے حدیث کے نام پر فساد پھیلایا ایسے ہی جیسے حب اہل بیت کے نام سے قرون اولیٰ میں ہؤا۔
سلف صالحین کو تو جناب نے گمراہ قرار دے دیا اب بچا ہی کون؟
اس شر القرون کے اشرار اشراف بن بیٹھے!!!!!!!!
نام کتاب و سنت کا لیا جاتا ہے پیش سفہاء اپنا فہم کرتے ہیں۔
دعویٰ اماموں کے صحیح اجتہادات پر چلنے کا ہے اور اسے پرکھنے والا پرلے درجے کا بے و فوق اور متعصب گروہ ہے۔
اپنا پورا بیان پھر سے پڑھ لو۔
انصاف کے ترازو کو جھکائین مت
جی ہمارے یہساں بھی دو ایسے بے وقوف ہیں جنہیں فقہاء کی باتوں کو جانچنے کا دعویٰ ہے۔ ان میں سے کوئی ایک بھی قرآن یا حدیث کے عربی متن کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ یہ لامذہب تو یقینی ہے ’’اہلحدیث‘‘ ہونے میں صاف جھوٹے ہیں اور اندھے مقلد بلکہ دجال و فریب کاروں کی دجالی کا شکار سراب کو پانی سمجھے ہوئے ہیں۔اہل حدیث آپ کے اقوال اور اعمال کو الکتاب والسنہ کی کسوٹی پر پرکهتے ہیں ۔
واہ میرے اللہ یہ زمانہ بھی آنا تھا کہ خیر القرون کے مانے ہوئے اپنے اپنے فن کے ماہرین کی شوریٰ کو غلطی پر ثابت کرنے والی سفہاء جو احناف کی تحریروں کو ہی سمجھنے سے قاصر احادیث کا غلط مفہوم لینے کے ماہر۔هم نے جو دیکها اس پر خاموش نا رہ کر اصحاب ابوحنیفہ کی شوری کے مدون کردہ مسلک اور برصغیر میں موجود اس کے دو بڑے دهڑوں سے اعلانیہ اختلاف کیا ۔
فساد نماز میں ڈالا ہؤا ہے اور بات عقیدہ کی کرتے ہو؟؟؟آپ کو نماز کی ادائیگی میں اہل حدیث سے اختلاف اتنا کهٹکتا هے تو عقیدہ میں اختلاف پر پردہ کیوں ڈالا جا رہا هے ۔
فقہ الحدیث اور نماز کے مسائل پر تو ڈھیر ساری کتابیں میں دیکھی ہیں جو سفہاء کی لکھی ہوئی ہیں مگر انہی سفہاء کی عقائد القرآن یا عقائد الحدیث نام کی کوئی کتاب نظر نہیں آئی!!!!!!!!!
بر صغیر کے اہل حدیث کو آپ نصاری کا تخلیق کردہ گروہ هونے کا دعوی کر رہے ہیں ۔
ہم ہی نہیں آپ کے بڑوں کو بھی یہ تسلیم ہے۔
باقیوں کو تو چھوڑیں میں نے کتنے مقامات پر آپ لامذہبوں کی سفاہت کو ظاہر کیا ہے۔ آپ کی آنکھوں پر اگر پٹی بندھی ہے تو اس میں میرا کیا قصور؟آپ کے علماء الکرام جو برصغیر میں موجود ہیں انهوں نے اس لامذهب فرقہ کے اقوال و اعمال کو الکتاب والسنہ کی کسوٹی پر جانچا پرکها بهی هے یا نہیں؟
جو آپ کو نظر آرہا ہے آپ وہیں تک دیکھتے ہو۔ اپنے دادا پڑدادا کے وقت پر نظر کرو۔تاریخ برصغیر سے شوافع و حنابلہ کا وجود ہی غائب کردیا ۔
جھوٹ بولنا لامذہب کا مقدر ہو چکا۔آپ نے لکهتے هوئے سوچا تو هوگا کہ آپ کہنا کیا چاهتے ہیں ۔ تعصب ، نفرت ، عداوت اپنی جگہ اور بہتان تراشنا ، کردار کشی کرنا اپنی جگہ ۔ همیں اس ٹاپک پر بحث کی ضرورت اسی وقت پڑ سکتی هے جب آپ اپنے کہے کسی قول پر ثابت رہیں ۔ جب آپ خود اپنے اقوال سے پهریں یا ان اقوال کے معانی و مطالب تبدیل کریں (آپکی تمام آجتک کی تحریریں جو اس فورم کے اوراق پر موجود ہیں) ۔ آپ کبهی اپنے قول پر قائم نا رہ سکے ۔ آپ کی شخصیت بجائے خود کئی تضادوں کا مجموعہ هے ۔
برصغیر کے تمام مسلمانوں سے علماء احناف نے اہل حدیث سے اپنے تمام اختلافات دیانت داری سے بتائے ہی نہیں ۔
یہاں آپ خود تسلیم کر رہے ہیں کہ بر صغیر میں خالص اسلامی عقیدہ لا مذہبوں نے پھیلایا۔ اس کا مطلب یہاں پہلے جو تھا وہ وہ نہیں تھا جو لا مذہب پیش کر رہے ہیں۔ الزام ہم کو دیتے تھے قسور اپنا نکل آیا۔کتنا عجیب محسوس هوتا هے کہ خالص اسلامی عقیدہ کو برصغیر میں پیش کرنے ، اس پر تحریکیں اٹهانے والوں کو نصاری کا تخلیق کردہ فرقہ کہا جائے !!؟
یہی تو رونا رویا جارہا ہے کہ فسادیوں نے حدیث کے نام پر فساد پھیلایا ایسے ہی جیسے حب اہل بیت کے نام سے قرون اولیٰ میں ہؤا۔
جو خود بے غیرت ہو وہ دوسروں کو غیرت دلائے کیا بات ہے!!!!!!اب دیکهیں کہنے والے کون ہیں؟ کسی میں ذرا سی بهی غیرت هو تو یہ اپنی فکروں کو ، اپنے اعمالوں کو الکتاب والسنہ پر جانچ لے ۔ السلف الصالحین کے عقائد کے بالمقابل اپنا عقیدہ جانچ لے ۔ کتابوں پر کتابیں ، مناظروں پر مناظرے کروانے کے باوجود آج تک یہ میزان الشریعہ پر کهرے نا اتر سکے ۔
سلف صالحین کو تو جناب نے گمراہ قرار دے دیا اب بچا ہی کون؟
اس شر القرون کے اشرار اشراف بن بیٹھے!!!!!!!!
یہی وہ سراب ہے جسے آپ لوگ پانی یقین کیئے ہوئے ہو۔ان سب کے بعد ، ذرا سوچیئے کہ نصاری نے کیسا فرقہ بنا دیا جو آپ کو الکتاب والسنہ ، اقوال اور اعمال صحابہ الکرام ، چاروں امام کے علاوہ اور وہ تمام اہل علم جن کے اقوال الکتاب والسنہ کے موافق و مطابق هوں ان پر عمل کی دعوت دیتا هے . جو آپ کو عقیدہ اسلامی پر موجود هر حدیث کی مکمل جانچ پڑتال کی گذارش کرتا هے؟ ایک ایسے عقیدہ کی طرف بلاتا هے جو قرآن و سنت سے ثابت هے اور جو سلف کا عقیدہ هے .
نام کتاب و سنت کا لیا جاتا ہے پیش سفہاء اپنا فہم کرتے ہیں۔
دعویٰ اماموں کے صحیح اجتہادات پر چلنے کا ہے اور اسے پرکھنے والا پرلے درجے کا بے و فوق اور متعصب گروہ ہے۔
آخر میں دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ پھر سے۔آخری کلام کے یہ جماعت ، یہ گروہ تو ہمیشہ سے هے
اپنا پورا بیان پھر سے پڑھ لو۔