• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
وہی تو لا مذہب ہیں جو خود حدیث کو دمجھ کر اس پر عمل کا دعویٰ رکھتے ہیں۔ جو کسی مجتہد فقیہ کے اجتہاد پر عمل کرتا ہے وہ تو مقلد ہے۔


دین مین صرف ’’اہل‘‘ کا اجتہاد معتبر ہے ’’نا اہل‘‘ کا نہیں۔ جو نا اہل اجتہاد کرے تو کیا یہ اچھی بات ہے یا بری؟؟؟؟؟؟


تقلید مطلق تو کیا یہ تو ہر ایرے گیرے کی تقلید کرتے ہیں۔ اور صرف تقلید ہی نہیں کرتے ان کے فہم کو نبیوں جیسا باور کراتے ہیں کہ ساری دنیا گلط ہوسکتی ہے ان کے بڑے غلط نہیں ہو سکتے۔
انہوں نے اپنے بڑوں کو نبی کے رتبہ تک پہنچا دیا ہے کہ نہ تو ان پر تنقید کی جاسکتی ہے اور نہ ہی وہ غلطی پر ہو سکتے ہیں۔ حالانکہ ان کے انتہائی غلط ’’اجتہادات‘‘ موجود ہیں جو ان کی سفاہت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
ﻣﮕﺮ ﯾﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ
ﮐﮧ ﻣﻮﻣﻦ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺑﺎﺭ ﺍﻥ ﮐﻮ
ﻧﮧ ﮐﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﺧﻼ‌ﻕ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ
ﻧﮧ ﺑﺎﻃﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﺻﻔﺎﺋﯽ
ﭘﮧ ﺍﺣﮑﺎﻡ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﻟﮯ ﯾﮧ ﺑﮍﮬﺎﺋﯽ
ﮐﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺩﻡ ﺑﮭﺮ ﺭﮨﺎﺋﯽ
ﻭﮦ ﺩﯾﮟ ﺟﻮ ﮐﮧ ﭼﺸﻤﮧ ﺗﮭﺎ ﺧﻠﻖِ ﻧﮑﻮ ﮐﺎ
ﮐﯿﺎ ﻗﻠﺘﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻏﺴﻞ ﻭ ﻭﺿﻮ ﮐﺎ
ﺳﺪﺍ ﺍﮨﻞِ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ ﮨﮯ
ﺣﺪﯾﺜﻮﮞ ﭘﮧ ﭼﻠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮐﺎ ﺧﻠﻞ ﮨﮯ
ﻓﺘﺎﻭﻭﮞ ﭘﮧ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻣﺪﺍﺭِ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﺭﺍﺋﮯ ﻗﺮﺁﮞ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﮨﮯ
ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﺎﻗﯽ
ﺧﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﻧﺒﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺑﺎﻗﯽ
ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﻮﮞ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﺑﺎﮨﻢ
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺳﯿﺪﮬﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻢ
ﺟﺴﮯ ﻋﻘﻞ ﺭﮐﮭﮯ ﻧﮧ ﮨﺮ ﮔﺰ ﻣﺴﻠﻢ
ﺍﺳﮯ ﮨﺮ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ
ﺳﺐ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﯿﮟ
ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﮧ ﭘﺘﮭﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ
ﮐﺮﮮ ﻏﯿﺮ ﮔﺮﺑﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ
ﺟﻮ ﭨﮭﺮﺍﺋﮯ ﺑﯿﭩﺎ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ
ﺟﮭﮑﮯ ﺁﮒ ﭘﺮ ﺑﮩﺮ ﺳﺠﺪﮦ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ
ﮐﻮﺍﮐﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻧﮯ ﮐﺮﺷﻤﮧ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ
ﻣﮕﺮ ﻣﻮﻣﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺸﺎﺩﮦ ﮨﯿﮟ ﺭﺍﮨﯿﮟ
ﭘﺮﺳﺘﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﭼﺎﮨﯿﮟ
ﻧﺒﯽ ﮐﻮ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ
ﺍﻣﺎﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺗﺒﮧ ﻧﺒﯽ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎﺋﯿﮟ
ﻣﺰﺍﺭﻭﮞ ﭘﮧ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﻣﺬﺭﯾﮟ ﭼﮍﮬﺎﺋﯿﮟ
ﺷﮩﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﺎﺟﺎ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ
ﻧﮧ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺧﻠﻞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ
ﻧﮧ ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﺑﮕﮍﮮ ﻧﮧ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺟﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﺩﯾﮟ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﭘﮭﯿﻠﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﺍ ﺟﻠﻮﮦ ﮔﺮ ﺣﻖ ﺯﻣﯿﻦ ﻭ ﺯﻣﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﺭﮨﺎ ﺷﺮﮎ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﻭﮨﻢ ﻭ ﮔﻤﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﺑﺪﻻ‌ ﮔﯿﺎ ﺁﮐﮯ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﺎﺯﺍﮞ
ﻭﮦ ﺩﻭﻟﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺁﺧﺮ مسلماں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محدث فورم پر ایک ایسا تهریڈ بهی هونا ضروری هے جس میں اہل حدیث کی برصغیر کی تحریکوں اور خدمات پر مستند و مختصر تحریریں هوں بهلے اختصار لیئے هوئے هوں اور یہ تهریڈ مستقل شغال رهے ۔
برصغیر کی تاریخ اس عنوان کے تحت بهی یہاں پر آباد جملہ مسلمان اور ان کے مسالک کا ذکر هو۔
تاریخ اہل حدیث ، منہج اہل حدیث ، مخالفین کے اعتراضات وغیرہ ، اس پر کئی ایک مضامین ، فتاوی اور کتب کے لنکس میں نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں جمع کیے تھے ، جن میں اکثر تحریروں کے لنکس ، محدث فورم اور دیگر محدث سائٹس کے تھے ۔
یہاں دیکھ لیں ۔ ’ تاریخ اہل حدیث ‘ ، ’ اہل حدیث کا وجود ‘ اور ’ اہل حدیث ‘ کے موضوعاتی ٹیگز بھی محدث فورم پر موجود ہیں ، جن میں کسی پر بھی کلک کرنے سے آپ کے سامنے اس سے جڑے ہوئے کئی ایک موضوعات ظاہر ہوں گے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
"ﻭﺍﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﯾﮧ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺧﯿﺮ ﺍﻟﻘﺮﻭﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﺷﻮﺭﯼٰ ﮐﻮ ﻏﻠﻄﯽ ﭘﺮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﻔﮩﺎﺀ ﺟﻮ ﺍﺣﻨﺎﻑ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ-"

آپ کو چند معلومات نہیں ہیں ۔
آپ معلوم کریں کہ فقہ احناف کب مدون کی گئی؟
آپ معلوم کریں کہ اس فقہ پر کن کن کو اوائل سے ہی اختلاف رها؟
آپ معلوم کریں کہ کیا اس فقہ پر بعض اصحاب ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اعتراض تها یا نہیں؟
آپ معلوم کریں کہ اس وقت کے جمہور علماء نے اس فقہ پر کلام کیا هے یا نہیں؟

یہ تمام معلومات آپ مستند احناف کی
کتب سے حاصل کریں ۔ (سفہاء) کی کتب سے پرہیز کریں ۔ معلومات حاصل هونیکے بعد اپنے مندرجہ بالا قول کی گنجائشیں نکالیں ، ایسی معانیاں و مطالب نکالیں کہ ہم (لامذهب) عش عش کر اٹهیں ۔

" ﻓﺴﺎﺩ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻻ‌ ﮨﺆﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ؟؟؟ﻓﻘﮧ ﺍﻟﺤﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺗﻮ ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﻔﮩﺎﺀ ﮐﯽ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻧﮩﯽ ﺳﻔﮩﺎﺀ ﮐﯽ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﯾﺎ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺍﻟﺤﺪﯾﺚ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ!!!!!!

جی بهائی نا صرف کرتے ہیں عقیدہ پر بات بلکہ شدید ہیں ۔ هم اسے حد فاصل کہتے ہیں اسلام اور شرک و کفر کے درمیاں۔
کوئی طالب علم انکی رهنمائی فرما دے ۔ اللہ جزائے خیر سے نوازے ۔

" ﺑﺎﻗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺁﭖ ﻻ‌ﻣﺬﮨﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﮨﺖ ﮐﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ- ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﮔﺮ ﭘﭩﯽ ﺑﻨﺪﮬﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﯿﺎ ﻗﺼﻮﺭ؟"

کبهی آپکا قول تها کہ آپ عالم نہیں بلکہ ایک عام سے شخص ہیں ، کسی دینی مدرسہ سے فیضیاب نا هو سکے اور عصری تعلیم ہی حاصل کی۔ آپ عالم کب سے هو گئے؟ میرے کلام میں تو میں نے احناف کے اہل علم کی طرف اشارہ کیا تها!؟

" ﯾﮩﺎﮞ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺮ ﺻﻐﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﺺ ﺍﺳﻼ‌ﻣﯽ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﻻ‌ ﻣﺬﮨﺒﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮭﯿﻼ‌ﯾﺎ- ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻮ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻻ‌ ﻣﺬﮨﺐ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ- ﺍﻟﺰﺍﻡ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻗﺴﻮﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮑﻞ ﺁﯾﺎ-ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﺭﻭﻧﺎ ﺭﻭﯾﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺴﺎﺩﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻓﺴﺎﺩ ﭘﮭﯿﻼ‌ﯾﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺣﺐ ﺍﮨﻞ ﺑﯿﺖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺮﻭﻥ ﺍﻭﻟﯽٰ ﻣﯿﮟ ﮨﺆﺍ-"

جی مجهے اتفاق هے ، آپ بهول گئے کے آپ برصغیر میں نماز کی ادائیگی میں فرق پر باتیں کر رهے تهے جب کہ میں عقیدہ پر اختلاف پر آپ کے پردہ ڈالنے پر حیران تها ۔ آپکے اعتراف سے بات کهل ہی گئی کے آپ پردہ ڈالے جارهے تهے عقیدہ کے اختلاف پر ۔ دیر آید ، درست آید

" ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﮯ ﻏﯿﺮﺕ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻏﯿﺮﺕ ﺩﻻ‌ﺋﮯ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ!!!!!!ﺳﻠﻒ ﺻﺎﻟﺤﯿﻦ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺟﻨﺎﺏ ﻧﮯ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺍﺏ ﺑﭽﺎ ﮨﯽ ﮐﻮﻥ؟ﺍﺱ ﺷﺮ ﺍﻟﻘﺮﻭﻥ ﮐﮯ ﺍﺷﺮﺍﺭ ﺍﺷﺮﺍﻑ ﺑﻦ ﺑﯿﭩﮭﮯ!!!!!!"

الزام ثابت کیجئے ؟

" ﯾﮩﯽ ﻭﮦ ﺳﺮﺍﺏ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﭘﺎﻧﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮ-ﻧﺎﻡ ﮐﺘﺎﺏ ﻭ ﺳﻨﺖ ﮐﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﯿﺶ ﺳﻔﮩﺎﺀ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﮩﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ-ﺩﻋﻮﯼٰ ﺍﻣﺎﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﺍﺟﺘﮩﺎﺩﺍﺕ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﭘﺮﻟﮯ ﺩﺭﺟﮯ ﮐﺎ ﺑﮯ ﻭ ﻓﻮﻕ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﺼﺐ ﮔﺮﻭﮦ ﮨﮯ-"

ثبوت پیش کریں !-

" ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺟﮭﻮﭦ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ- ﺍﭘﻨﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﺑﯿﺎﻥ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﻟﻮ- "

آپ کی قیاس آرائیاں ۔۔۔۔ بلا تبصرہ
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
تاریخ اہل حدیث ، منہج اہل حدیث ، مخالفین کے اعتراضات وغیرہ ، اس پر کئی ایک مضامین ، فتاوی اور کتب کے لنکس میں نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں جمع کیے تھے ، جن میں اکثر تحریروں کے لنکس ، محدث فورم اور دیگر محدث سائٹس کے تھے ۔
یہاں دیکھ لیں ۔ ’ تاریخ اہل حدیث ‘ ، ’ اہل حدیث کا وجود ‘ اور ’ اہل حدیث ‘ کے موضوعاتی ٹیگز بھی محدث فورم پر موجود ہیں ، جن میں کسی پر بھی کلک کرنے سے آپ کے سامنے اس سے جڑے ہوئے کئی ایک موضوعات ظاہر ہوں گے ۔
اس سوال کا جواب ہی نہیں ہے کہ

تاریخ کا خردبین سے جائزہ لینے پر بھی پتہ نہیں چلتاکہ اس دور میں کسی اہل حدیث عالم نے اس فتنہ کے استیصال کیلئے کمرباندھی ہو ۔
یاتواس دور میں اہل حدیث عالم نہیں تھے
یاپھر اگرتھے تو پھر حکومت سے مرعوب ہوگئے تھے

یااگرکوئی تیسری بات ہے تو وہ ابن دائود صاحب بیان کردیں۔
جس کو مین نے ہائی لائٹ کیا ہے اس کا جواب مطلوب ہے؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ان بعض مشائخ کی نشاندہی ضروری ہے۔
یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ سیاق و سباق کے بغیر بات اکثر سمجھ میں نہیں آیا کرتی۔
دلائل میں اصل نصوص سے گفتگو کریں لوگوں کے اقوال پیش نہ کریں۔
دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

آپ لوگوں کی کرم فرمائیوں کا نتیجہ

سچا واقعہ
یہ واقعہ مسجد کے بالکل قریب پیش آیا۔ میں ظہر کی نماز پڑھنے مسجد کی طرف جا رہا تھا۔ اس مسجد میں طہر کی نماز ڈیڑھ بجے ہوتی ہے اور جماعت کھڑی ہونے میں ایک آدھ منٹ باقی تھا۔ دو شخص مجھے مسجد کی طرف سے آتے ہوئے ملے۔ ایک کو دیکھتے ہی میں نے اسے لا مذہب کے طور پر پہچان لیا۔ اس نے مجھ سے ’’اہلحدیث‘‘ کی مسجد کے متعلق پوچھا کہ کہیں نزدیک ہے۔ میں نے کہا کہ تھوڑی دور ہے۔ میں نے انہیں اسی مسجد میں جماعت سے نماز پڑھ لینے کی دعوت دی مگر انہوں نے ٹھکرا دی۔
فتنہ انگیزی کرنے والے یہی چاہتے ہیں اور بعض ’’مخلصین‘‘ اس کام کے آلئہ کار ہیں۔ انہیں پہچانو اور ان سے خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاؤ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
" ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺁﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﻭﮨﯿﮟ ﺗﮏ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ- ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﮐﺮﻭ-"

میرے دادا نے ایک مسجد تعمیر کروائی تهی انکے وقت میں ، یہ جامع مسجد هے ۔ انکے وقت سے آج تک اس مسجد کا مصلی شافعی هے۔
جب میرے دادا کا انتقال هوا اس وقت میرے والد کی عمر پانچ سال تهی ۔ اسی مسجد میں دو قتل بهی هوئے زمانہ قدیم میں ، میری پیدائش سے قبل ۔ وجہ فساد ما بین المسلمین آمین کی بلند آواز اور رفع یدین تهی۔
دراصل آپ کو ضرورت هے کہ آپ برصغیر کا رقبہ پہچانیں ، اپنی گلیوں چوباروں میں سے باهر نکلیں اور اس کے بعد عالم اسلام کی سیر کریں ۔ آپ آزاد ہیں ، جو چاہیں کہیں ، لیکن کم از کم یہ تو بتا دیں وہ کون سا دور تها جب اس برصغیر میں شوافع نا هوکر صرف احناف تهے؟
آپ قول وہ دیا کریں جو ثابت کر سکیں ۔ کئی اراکین کے ذریعہ پوچهے گئے کئی کئی سوالات آپ کے جواب کے منتظر ہیں ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
یہ لامذہب تو یقینی ہے ’’اہلحدیث‘‘ ہونے میں صاف جھوٹے ہیں اور اندھے مقلد بلکہ دجال و فریب کاروں کی دجالی کا شکار سراب کو پانی سمجھے ہوئے ہیں۔
یہی وہ سراب ہے جسے آپ لوگ پانی یقین کیئے ہوئے ہو۔
فقہ حنفی کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں
إنّ ما یتّخذ من الحنطۃ والشعیر والعسل والذرۃ حلال عند أبی حنیفۃ ، ولا یحدّ شاربہ عندہ ، وإن سکر منہ ۔
''گندم ، جَو ، شہد اور مکئی سے جو شراب بنائی جائے وہ امام ابوحنیفہ کے نزدیک حلال ہے۔امام صاحب کے نزدیک ایسی شراب پینے والے کو حد نہیں لگے گی،ا گرچہ اس کو نشہ بھی ہو جائے۔''(الہدایۃ : ٢/٤٩٦)
ابو عوانہ بیان کرتے ہیں :
سمعت أبا حنیفۃ ، وسئل عن الأشربۃ ، قال : فما سئل عن شیء منہا إلّا قال : حلال ، حتّی سئل عن السکر ، فقال : حلال ۔
''میں نے امام ابوحنیفہ کو سنا ، ان سے شراب کے بارے میں پوچھا گیا۔ ان سے شراب کی جس بھی قسم کے بارے میں پوچھا گیا ، ان کا جواب یہی تھا کہ حلال ہے۔ حتی کہ ان سے نشہ آور کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا : حلال ہے۔''( تاریخ بغداد للخطیب البغدادی : ١٣/٤١٢، وسندہ، صحیح)
جناب تقی عثمانی دیوبندی صاحب لکھتے ہیں : اقتباس: ''انگور کی شراب کے علاوہ دوسری نشہ آور اشیاء کو اتنا کم پینا جس سے نشہ نہ ہو ، امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک قوت حاصل کرنے کے لیے جائز ہے۔''(تقلید کی شرعی حیثیت از تقی : ١٠٧، ١٠٨)
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جب میرے دادا کا انتقال هوا اس وقت میرے والد کی عمر پانچ سال تهی ۔ اسی مسجد میں دو قتل بهی هوئے زمانہ قدیم میں ، میری پیدائش سے قبل ۔ وجہ فساد ما بین المسلمین آمین کی بلند آواز اور رفع یدین تهی۔
لامذہبوں کے وجود نامسعود کب سے ہے؟ اس کا ثبوت انہی سے۔

اس کا مطلب بالکل واضح ہے کہ یہ قتل و غارت اس سرزمین میں اس وقت ہوئی جب لامذہبوں نے سر اٹھایا۔ اس قتل کا سبب جناب کے دادا بنے جنہوں نے لامذہیت کی بنیاد پر الگ مسجد بنائی۔
 
Top