موضوع سے فرار ہونا آپ لوگوں کی مجبوری ہے یا پھر عادت؟
آپاں جی آپ کے مسائل الحمدللہ ہمیں لاحق نہیں ہوتے ۔۔موضوع سے فرار ہونا آپ لوگوں کی مجبوری ہے یا پھر عادت؟
اس تھریڈ میں 40 پیغامات ہو گئے۔ ہر قسم کی بہتان تراشیاں کر لیں، نئے نئے غیر متعلقہ موضوعات شروع کرنے کی کوششیں کر لیں، قرآن نے جو حکم دیا کہ حسن کےساتھ بحث کرو، تو اسکا مظاہرہ عبدہ صاحب نے کھل کر ملعون اور دوسری گالیوں کے ساتھ کر لیا ۔۔۔ مگر جو نہیں کیا وہ موضوع کا جواب نہیں دیا۔
دوسری کی بات کا جواب نہ دینا اپنی ہی بات کیے جانا کیا ہے میری اوپر پوسٹ میں سے کسی کا تو جواب دے دیںموضوع سے فرار ہونا آپ لوگوں کی مجبوری ہے یا پھر عادت؟
عبدہ صاحبب نے گالیوں کے ساتھ زبردست قرآنی حسن و حکمت سے بلانے کا مذاق اڑایا،
بے وفا جی! آپ نے یہ اصول کہاں سے لیا ہے، قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں؟جبکہ اصول یہ تھا کہ جو چیز رسول (ص) مس ہو جائے، اس میں فزیکل برکت پیدا ہو جاتی ہے، اس کی تعظیم فرض ہو جاتی ہے
السلام علیکم -شاباش، کم از کم آپ نے جواب دینے کی کوشش تو کی، اگرچہ کہ آپکی پیش کردہ روایت موضوع سے غیر متعلقہ ہے۔
آپ لوگ جانتے بوجھتے موضوع کے متعلق تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں۔
موضوع بہت آسان سا تھا۔
صرف داعش ہی نہیں، بلکہ آپکے عقیدے کے مطابق بھی جو لوگ کعبہ کو مس کر رہے ہیں، اسے چوم رہے ہیں، اسکو عقیدت اور تعظیم کی نظر سے دیکھ رہے ہیں، جو اسے وسیلہ بنا کر دعائیں مانگ رہے ہیں ۔۔۔۔ تو یہ سب لوگ آپکے عقیدے کے مطابق بھی "بدعت" بھی کر رہے ہیں اور "شرک" بھی۔
اور آپکے عقیدے کے مطابق نہ مسجد النبی میں کوئی فزیکل برکت ہے، نہ مسجد الحرام میں۔۔۔ اور اس اصول کے تحت آپکے عقیدے کے مطابق خانہ کعبہ میں بھی کوئی برکت نہیں اور یہ فقط اور فقط خالی پتھر ہے۔
یہی بات داعش سے منسوب بیان میں موجود تھی۔
چنانچہ عقیدے کے حوالے سے داعش سے منسوب یہ بیان بالکل غلط نہیں لگتا، اور اس میں داعش تنہا نظر نہیں آتے، بلکہ سعودی مفتی حضرات بھی داعش کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔/ISIL terrorists to demolish Kaba and kill all pilgrimages
One of members of ISIL terrorists declared that they would demolish Kaba when they attack Saudi Arabia because people worship a stone instead of Allah.
The takfiri terror grup ISIL indicated that they would go to Saudi Arabia’s Arur region via the Anbar deserts and take the control of Kaba to demolish the holy worship place to Allah’
The member of ISIL continued by:”with the help of Allah and the Leadership of our sheikh al-Baghdadi! We will attaچk Mecca and kill those pilgrimages who worship a stone and we will demolish Kaba!!!”
The terrorist,Abu Torab al Moqaddasi, wrote on his twitter account that a place cannot be worshiped by saying:”People go to Kaba for touching a stone;not for Allah. Wallahi We will attack to Kaba and demolish it because people are worshiping a stone!!!”
http://www.islamicinvitationturkey.com/2014/06/30/breaking-isil-terrorists-to-demolish-kaba-and-kill-all-pilgrimages
1۔آپ نام بگاڑ کر کیا قرآنی حکم کی پیروی کر رہے ہیں جو ہے کہ حسن سے مناظرہ کیا جائے؟بے وفا جی! آپ نے یہ اصول کہاں سے لیا ہے، قرآن و حدیث سے دلیل پیش کریں؟
- کھجور کا وہ تنا جس پر میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چھوڑ کر جانے پر رویا ضرور مگر بعد میں اس کو متبرک سمجھ کر اس کی تعظیم کے فرض ہونے کی کوئی دلیل نہیں ملی، آپ کے پاس ہو تو بتائیے گا۔
- اور ساتھ میں یہ بھی بتائیے گا کہ ابوطالب جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اتنا ساتھ دیا وہ جہنم کا ایندھن کیوں بنا؟
- اور ساتھ میں یہ بھی بتائیے گا کہ عبداللہ بن ابی کی میت کے لئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا کرتا پیش کیا تھا اس کے فوت ہو جانے کے بعد، پھر کیوں وہ جہنم رسید ہوا، کیوں اس کی قبر پر کھڑا ہونے اور نماز جنازہ سے اللہ نے روک دیا۔
بے وفا جی! کیا آپ ان تین باتوں کا جواب دے سکتی ہیں، ہاں موضوع سے غیر متعلقہ کہہ کر جان چھڑوالیں تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
وعلیکم السلامبات بڑی سیدھی اور سادہ ہے -جس چیز کا حکم الله اور اس کے رسول نے دیا ہے وہی اصل دین ہے اور جو عمل الله کے رسول صل الله علیہ و آ لہ وسلم اور سلف و صالحین سے ثابت نہیں وہ بدعت ہے- نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے حجر اسود کو بوسہ دیا تو آپ کی اقتداہ میں مسلمان بھی ایسا ہی کرتے ہیں - ہمارے نزدیک جس چیز میں تاثیر یا برکت الله نے خود رکھی ہے اس کا انکار کفر ہے لیکن یہ مطلب نہیں کہ اس کو بنیاد بنا کر ہر اچھی بری چیز میں اپنی طرف سے تاثیریں اور برکتیں ڈھونڈھتے پھریں - جو ہر دور کے مشرکوں کا وطیرہ رہا ہے-
میری باتوں کا جواب نہیں دیا جا رہا تو یہ ثابت ہوا کہ جس مقصد کے لئے موضوع شروع کیا گیا تھا اسکا جواب دیا جا چکا ہے البتہ اوپر والا معاملہ ایک علیحدہ بات تھی اسکا جواب نہیں دیا جس کے بارے علیحدہ موضؤع شروع کرنے کا مشورہ دیا تھا کہ اسکو داعش کے ساتھ مکس نہ کریں لیکن جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ رضی اللہ عنہا لکھنا عقیدے کے خلاف سمجھتی ہو اس کی ہٹ دھرمی تو آباء والی ہی ہو گی پس سوچا کہ اتمام حجت کے بعد اب ادھر ہی اوپر والی بات کا جواب دے دیتے ہیںیہ لوگ، جو خانہ کعبہ کو مس کر رہے ہیں، اسکی تعظیم کر کے برکت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسے وسلیہ بنا کر دعا مانگ رہے ہیں ۔۔۔ تو کیا یہ آپکے عقیدے کے مطابق بدعت کر رہے ہیں، اور شرک بھی؟
ہٹ دھرمی وہ ہے جو دوسروں کو مسلسل رافضی ملعون لکھیں اور پھر سمجھیں کہ قرآنی حکم حسن سے بات کر رہے ہیں۔میری باتوں کا جواب نہیں دیا جا رہا تو یہ ثابت ہوا کہ جس مقصد کے لئے موضوع شروع کیا گیا تھا اسکا جواب دیا جا چکا ہے البتہ اوپر والا معاملہ ایک علیحدہ بات تھی اسکا جواب نہیں دیا جس کے بارے علیحدہ موضؤع شروع کرنے کا مشورہ دیا تھا کہ اسکو داعش کے ساتھ مکس نہ کریں لیکن جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ رضی اللہ عنہا لکھنا عقیدے کے خلاف سمجھتی ہو اس کی ہٹ دھرمی تو آباء والی ہی ہو گی پس سوچا کہ اتمام حجت کے بعد اب ادھر ہی اوپر والی بات کا جواب دے دیتے ہیں
جوابات
1-جو کعبہ یا حجر اسود کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں مس کر رہے ہیں وہ سنت کام کر رہے ہیں
2-جو کعبہ یا حجر اسود کو اللہ کے ہاں وسیلہ بنا رہے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ انکا وسیلہ نہیں ٹال سکتا وہ شرکیہ وسیلہ کے مرتکب ہو رہے ہیں
3--جو کعبہ یا حجر اسود کو اللہ کے ہاں وسیلہ بنا رہے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے صرف دعا کی قبولیت میں معاون ہونے کے چانس ہو سکتے ہیں تو وہ بدعتی وسیلہ کے مرتکب ہو رہے ہیں
اور کچھ پوچھنا ہو تو بتا دیں اگر اوپر کسی بات پر اعتراض ہو تو اسکے بتائیں