• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرا آخری مراسلہ
دراصل اس موضوع پر بولنے سے بات دوسری طرف چلی جاتی ہے، ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے، کسی کو کوئی بات بری لگے تو معذرت، لہذا میں آئندہ یہاں اس موضوع پر نہیں بات کروں گا۔ ان شاءاللہ

ویسے بحث و مباحثے کی عادت میں نے چھوڑ دی تھی، لیکن کچھ دنوں سے دوبارہ شروع کر دی، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں یہاں فعال ہو گیا، لہذا اپنے کام کی طرف توجہ کرتا ہوں جو فیس بک پر ہے اور دوبارہ غیر فعال ہوتا ہوں یہاں سے۔۔۔ کسی کو کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر لگائے گئے الزامات کا خود حساب لینے کے لئے کافی ہے۔۔ اللہ تعالیٰ مجاہدین کو کامیابیوں سے نوازے آمین۔۔۔ اور اپنے پراؤں کے شر اور حسد سے محفوظ فرمائے آمین۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس الدولۃ الاسلامیہ کو پوری دنیا پر پھیلائے اور کفر کی سازشوں کو ناکام بنائے آمین۔ اللھم النصر الدولۃ الاسلامیہ۔۔ اللھم آمین

والسلام علیکم
والسلام علیکم
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
کفار کو چھوڑ کر مسلمانوں کو قتل کرنے والے خوارج کے نقش قدم پر ہیں جیسے کہ حرمین میں نصاریٰ کے خلاف بددعا نہیں کی جا سکتی ، لڑنا تو درکنار۔۔۔ جبکہ عراق و شام کے مسلمانوں پر صلیبی بمباری میں سعودی حکومت اتحادی ہے۔ اب آپ خود بتائیں ایسا کرنے والے کون ہوتے ہیں، نیز جب یہ بتا لیں تب یہ بتائیے گا کہ مسلمانوں کے خلاف کفار کی مدد کرنے والے کا شرعی حکم کیا ہوتا ہے؟
سعودی حکومت سے مجھ سمیت بہت سےدوستوں کو اختلاف ہوسکتے ہیں اور ہیں لیکن سعودی حکومت جن پر بمباری کر رہی ہے وہ برگر جہادی ہیں جو سی آئے ای نے تیار کئے ہیں انہوں لاکھوں مسلمانوں کو گھروں سے بے گھر کیا ہے ہزاروں کو ناحق قتل کیا ہے اور بہت سی مسلمان لڑکیاں لونڈیاں بنا لیں ہہیں کیوں کہ بیویاں صرف یورپی لڑکیوں کو بناتے ہیں ججو دیکھنے میں برگر ہوں۔۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔ اور ماشاء اللہ سے امریکی جہاز ان کے علائقوں می غلطی سے رات کو ہتھیار بھی پھنیک دیتے ہیں بعض دفعہ تو بم کی جگہ ہتھیار گرےہیں ۔۔ اپ کو مجھ سے ضرور اختلاف ہوگا لیکن انشاء اللہ ایک آپ پر یہ حقیقت ضرور کھلے گی۔۔السلام علیکم
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی بھی خبرلائے- تو اس کی تحقیق کر لیا کرو- کہ کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو-
 

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
آخر وہ کون سی خبر ہو گئ جس کو آپ حضرات سچا مانیں گے. علماء امت کی اکثریت نے داعش کو خوارج قرار دیا. خود قرآن و سنت کے بے شمار دلائل داعش کے خلاف جا رہے ہیں.. یہ سب کچھ ہونے کے باوجود بھی داعش کے حمایتی کیوں نصیحت حاصل نہیں کرتے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن داؤد صاحب - بات جذباتیت کی نہیں ہے اصول کی ہے - جن اصولوں کے تحت آپ مختلف گروہوں پرخوارج کا لیبل لگانے کے لئے کوشاں ہیں -وہ اصول احادیث نبوی کے ان مفاہیم سے ذرا بھی میل نہیں کھاتے جن احادیث میں خوارج کی خوصوصیات بدرجہ اتمام پائی گئی ہیں اور نہ ہی تاریخی اعتبار سے موجودہ دور کا وہ طبقہ جس کو شدت پسند کہا جاتا ہے بعینہ خوارج کہلانے لائق ہے- میرے کہنے کا مطلب سادہ الفاظ میں یہی ہے کہ کسی گروہ کو خوارج کہنا ان اصول کے تحت اس وقت ہی صحیح ثابت ہوتا ہے جب کسی ملک میں شرعی حکومت قائم ہو جو خلافت راشدہ کے طور یا طرز پرقائم ہو- ایسے خلیفہ وقت کی خلاف خروج کرنے والا ہی حقیقی خوارج ہو گا - جیسا کہ ابن ملجم وغیرہ کے لشکر نے کیا- جب کہ دور حاضر میں شرعی حکومت مسلم ممالک میں مفقود ہے- اس لئے کسی بھی گروہ کے لئے "خوارج" کی اصطلاح استمعال کرنا بے معنی ہے -
اس پر کچھ گفتگو مندرجہ ذیل تھریڈ میں ہوئی تھی!
خوارج کے بارے میں حکم؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائی جو لوگ ، مومن مسلمانوں کے علاوہ حربی کفار سے دوستی کرتے ہیں اور ان ہی سے مسلمان ملکوں پر حملہ آور ہونے کے لیے مدد لیتے ہیں ، اور ڈالر کے بدلے اپنی ماں بیٹی تک ان کے حوالے کرتے ہیں تو ایسے لوگوں کا معیار بھی یہی ہوگا کہ وہ بطور دلائل وشواہد ان ہی لوگوں کے خبر شائع کرتے رہیں گے ۔ وہ بھی خاص کر جس میں خلافت اسلامی کے خلاف پروپیگینڈا ہو ۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ سوره الحجرات ٦
اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی بھی خبرلائے- تو اس کی تحقیق کر لیا کرو- کہ کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو-
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جن لوگوں کو داعش سے ہمدردی ہے تو ان کو امریکی انسٹیٹیوٹ کارنیج کا دیزائن کیا گیا یہ نقشہ ذہن میں رکھنا چاہئے ۔ اور یہ نقشہ 2006 سے موجود ہے اور داعش اس کے بعد کی پیداوار ہے یعنی اس نقشہ کو عملی جامہ پھنانے کا ہتھیار۔
13453 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اس نقشہ میں شیعہ عرب اسٹیٹ یعنی سعودی شیعہ ایریا، عراق اور کویت پر مبنی ریاست ۔۔ سعودی اور کویت میں شیعوں پر داعش خودکش حملے اسی کو عملی جامہ پھنانے کے لئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد پاکستان یعنی پاکستان کا پورہ پشتوں بیلٹ اور ہمارے بھائیوں کے دعائوں سے وہاً بھی داعش نے اپنے ٹھکانے بنا لئے ہیں ، داعش ایک طرح سے پاکستان مخالف افغان مافیا کا کام آسان کر رہی ہے پاکستان کے حامی عناصر پر حملے کر کہ ۔ بلوچستان کا حال آپ کو معلوم ہے اور شاید اب کوئٹہ میں بھی داعش نکل آئے اور سنی عراق تو ہی ہے نام نہاد خلافت ، اور کردستان نے بھی اب داعش کی وجہ عملن عراق سے علیحدگی اختیار کر لی ہے اب وہ کرکوک کا تیل عراقی حکومت کو پیسوں پر دیتے ہیں۔۔ امریکا سے ہتھیار لیتے ہیں۔ اس میں ترکی کا علائقہ آنا باقی ہے۔
اس نقشے میں صرف چند ممالک ہیں، جبکہ الدولۃ الاسلامیہ کے اہداف میں شامل پوری دنیا پر اسلامی خلافت کا جھنڈا لہرانا ہے، جیسا کہ انہوں نے اپنی ویڈیو بنام "اور کافروں کو کتنا ہی ناگوار کیوں نہ لگے" کے شروع میں اینیمیشن کے طور پر دکھایا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سعودی حکومت سے مجھ سمیت بہت سےدوستوں کو اختلاف ہوسکتے ہیں اور ہیں لیکن سعودی حکومت جن پر بمباری کر رہی ہے وہ برگر جہادی ہیں جو سی آئے ای نے تیار کئے ہیں انہوں لاکھوں مسلمانوں کو گھروں سے بے گھر کیا ہے ہزاروں کو ناحق قتل کیا ہے اور بہت سی مسلمان لڑکیاں لونڈیاں بنا لیں ہہیں کیوں کہ بیویاں صرف یورپی لڑکیوں کو بناتے ہیں ججو دیکھنے میں برگر ہوں۔۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔ اور ماشاء اللہ سے امریکی جہاز ان کے علائقوں می غلطی سے رات کو ہتھیار بھی پھنیک دیتے ہیں بعض دفعہ تو بم کی جگہ ہتھیار گرےہیں ۔۔ اپ کو مجھ سے ضرور اختلاف ہوگا لیکن انشاء اللہ ایک آپ پر یہ حقیقت ضرور کھلے گی۔۔السلام علیکم
(1) فورم کے علمی نگران شیخ ابوالحسن علوی صاحب الدولۃ الاسلامیہ کے متعلق لکھتے ہیں:
جب تک داعش عراق اور شام میں سنیوں کے حقوق کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی تھی تو ساری امت ان کے ساتھ تھی لیکن جب انہوں نے خلافت کے قیام کا نعرہ لگا کر اپنے ہی سلفیوں بھائیوں سے جہاد شروع کر دیا، جو کہ اب اگرچہ نہیں ہو رہا، تو اب امت میں اختلاف ہو گیا۔ سعودی، مڈل ایسٹ اور یہاں تک کہ یہاں پاکستان سے جس قدر فنڈنگ داعش والوں کو ہوئی ہے، وہ سب کے سامنے کی بات ہے لیکن یہ اس وقت ہوئی جب تک یہ خلافت کا نعرہ نہیں تھا۔ حوالہ
غور کیجئے فورم کے علمی نگران کے مطابق الدولۃ الاسلامیہ سنیوں کے حقوق کے تحفظ کی جنگ لڑنے والے مجاہدین ہیں، جبکہ آپ کے مطابق سی،آئی،اے کے تیار کردہ لوگ ہیں۔ اور یہی بقول آپ کے سی آئی اے کے تیار کردہ لوگ یمن میں حوثیوں کے ساتھ بھی لڑ رہے ہیں، جن پر سعودیہ بھی حملے کر رہا ہے، اور مصر میں سیسی کے فوجیوں جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے ہی کتنے مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا اُن سے بھی لڑ رہے ہیں، یہ کیسی سی آئی اے ہے جس نے ایسے لوگوں کی تربیت کی ہے جو مسلمانوں کے تحفظ، اُن پر ظلم کرنے والے روافض، سیسی و حوثی مجرمین سے لڑائی، نیز حدوداللہ کا نفاذ، صلوٰۃ و زکوٰۃ کا نظام، اور عیسائیوں کو جزیہ دینے، یا جلا وطن کرنے یا لڑائی کرنے میں سے کسی ایک شرط کو منتخب کرنے جیسے اقدام کر رہے ہیں، ایسے لوگ تو امت مسلمہ کو چاہئے تھے جو آج تک 57 اسلامی ممالک میں سے نہ آ سکے، لیکن آپ کے بقول سی آئی اے نے ایسے لوگوں کی تربیت کر کے سامنے لائے جو اسلام کا نفاذ کر رہے ہیں۔ (کیا عجب مذاق ہے اور افسوس ہے ان تبصرہ نگاروں پر)

(2) یزیدی عقیدے والی خواتین اگر مسلمان خواتین ہیں تو آپ کو اپنے عقیدے کی اصلاح کی طرف توجہ کرنی چاہئے، کیونکہ ان کے شرکیہ و کفریہ عقائد کو اسلام مان کر آپ کہیں اپنی آخرت برباد تو نہیں کر رہے؟

(3) ایک مرتبہ صرف یہ خبر سننے کو ملی تھی کہ امریکی جہازوں نے جیش صفوی پر اسلحہ پھینکنا تھا جو غلطی سے الدولۃ الاسلامیہ کے زیر قبضہ علاقوں میں پھینکا گیا، نیز خلافت کے اعلان سے پہلے تو آپ کو یہ اسلحہ گرتا ہوا نظر نہیں آ رہا تھا جبکہ خلافت کے اعلان کے بعد آپ کو امریکہ کی جانب سے الدولۃ الاسلامیہ پر اسلحہ گرتا ہوا نظر آ رہا ہے، یہی الدولۃ الاسلامیہ جس کو پہلے بقول ابوالحسن علوی صاحب کے عرب و پاکستان سے فنڈنگ ہوتی تھی اب وہی سی آئی اے کے تربیت یافتہ لوگ ہو گئے ہیں۔

(4) آگے کیا ہو گا کیا نہیں، یہ تو صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے جو اکیلا عالم الغیب ہے، لیکن فی الحال آپ کا مذکورہ تبصرہ غیر حقیقت، فضول الزامات اور جھوٹی خبروں پر مشتمل ہے، لہذا آپ کو اللہ تعالیٰ کا خوف کرنا چاہئے اور قرآن کی اس آیت پر عمل کرنا چاہئے جس کا مفہوم ہےکہ فاسق اگر کوئی خبر لے کر آئے تو پہلے اُس کی تحقیق کرو، تاکہ بعد میں نادم نہ ہونا پڑے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
(1) آخر وہ کون سی خبر ہو گئ جس کو آپ حضرات سچا مانیں گے.
(2) علماء امت کی اکثریت نے داعش کو خوارج قرار دیا.
(3) خود قرآن و سنت کے بے شمار دلائل داعش کے خلاف جا رہے ہیں..
(4) یہ سب کچھ ہونے کے باوجود بھی داعش کے حمایتی کیوں نصیحت حاصل نہیں کرتے
(1) سچی خبر

(2) علماء کی اکثریت نے تو امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے دور میں یہ فتویٰ بھی دیا تھا کہ قرآن مخلوق ہے، لیکن یہ گمراہ فتویٰ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے نہیں دیا تھا، کوڑے کھاتے رہے، ظلم برداشت کرتے رہے، لیکن امام مالک نے قرآن کو اللہ کی مخلوق قرار نہیں دیا، بلکہ اللہ کا کلام ہی کہا، آپ کے مطابق امام مالک کو کیا ہو گیا تھا کہ اس قدر علماء قرآن کے مخلوق ہونے کا فتویٰ دے رہے ہیں جبکہ اکیلے امام مالک رحمۃ اللہ علیہ اس مسئلے پر فتویٰ نہیں دے رہے، بلکہ وہ قرآن کو اللہ کا کلام ماننے پر مصر ہیں، نیز امت مسلمہ میں ایک گمراہ فرقہ جس کا نام بریلویت ہے، اس فرقے کے تقریبا تمام علماء نے ہی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کا فتویٰ جاری کیاہے جو کہ ایک بدعت ہے، آپ کا کیا خیال ہے، لیکن آپ اعتراض کرنا چاہیں کہ میرا مقصدصرف سلفی (سعودی و پاکستانی نیز دنیا کے دیگر علاقوں میں بسنے والے سلفی علماء) کا تھا تو اس کا جواب میں نے یہاں مفصل انداز میں دیا ہے، آپ اس کو ضرور پڑھ لیں۔ نیز اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ "نیز ہم اپنے اہل حدیث ہونے کا ڈھنڈورا تو بہت پیٹتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک اہل حدیث کا منہج یہ ہے کہ وہ بغیر دلیل کے کسی کی بات تسلیم نہیں کرتا چاہے وہ سعودی مفتی ہی کیوں نہ ہو، لیکن یہاں پتہ نہیں کیوں اہل حدیث کے اس منہج سے انحراف کیا جا رہا ہے۔"

(3) اصل بات آپ کے پوائنٹ نمبر 3 میں ہے، آپ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ قرآن و سنت کے بے شمار دلائل سے الدولۃ الاسلامیہ خوارج قرار پاتے ہیں، آپ قرآن و سنت کے وہ دلائل ہمارے سامنے پیش کریں جس کے مطابق الدولۃ الاسلامیہ کے مجاہدین خواج قرار پاتے ہوں، نیز آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اب صرف دنیا میں ایک ہی گروہ نہیں رہا جس کو خوارج کہا جاتا ہے، بلکہ شام میں لڑنے والی جبھۃ النصرہ کو بھی لوگ خوارج کہتے ہیں، القاعدہ کو بھی خوارج کہا جاتا ہے، نیز سعودیہ کے مطابق اخوان اور حماس بھی دہشت گرد ہیں، نیز بریلویوں کے مطابق دیوبندی اور اہل حدیث دونوں خوارج ہیں، جیسا کہ ایک فورم پر میں نے مبشر احمد ربانی صاحب کی کتاب "کلمہ گو مشرک" سے ایک اقتباس پیش کیا تو ایک بریلوی نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "مصنف نے کتاب میں سارا زور کلمہ گو مسلمانوں کو مشرک کہنے پر صرف کیا ہے" اب آپ بتائیں اس بریلوی کو کیا جواب دیا جائے، بریلوی جب اہل حدیث کو خوارج کہتے ہیں تو احادیث سے استدلال کرتے ہیں اور خوارج کی چند نشانیاں اہل حدیث مسلک کے لوگوں پر فٹ کرتے ہیں، لہذا آج کل کسی کو بنا سوچے سمجھے خوارج کہہ دینا بہت آسان ہو گیا ہے، آپ قرآن و سنت کے وہ دلائل ہمارے سامنے پیش کریں۔

(4) الدولۃ الاسلامیہ کی کاروائیوں سے لوگ خوش ہیں، نیز ظالم سے بدلہ لینے اور مظلوم کو تحفظ فراہم کرنے کی صورت میں لوگ ان کے گرویدہ ہیں، اس کی قدر ان لوگوں کو معلوم ہو گی جو روافض اور یہود و نصاریٰ کے ظلم کا شکار ہوئے، ان لوگوں کو قدر معلوم نہیں ہو گی جنہوں نے ظلم نہیں دیکھا، اور اپنے اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھے ہیں، لہذا دلیل کے ساتھ بات کرنے پر بات تسلیم کی جائے گی کیونکہ اہل حدیث کا یہی منہج ہے، اگر دلیل کے ساتھ بات نہیں کرنی یا سعودی مفتی کے فتوؤں پر آنکھ بند کر کے چلنا ہے تو یہ منہج آپ کو مبارک رہے۔ اللہ ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top