• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم
آپریشن کے بعد گزشتہ 2 دن سے شیخ صاحب کی طبیعت سخت خراب ہے تمام بھائوں سے پر زور دعاؤوں کی درخواست ہے۔۔
مجھے افسوس ہے کہ ابھی تک شیخ حفظہ اللہ سے متعلق غلط اور افواہوں پر مبنی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ آپ کا کہنا یہ ہے کہ دو روز سے شیخ کی طبعیت سخت خراب ہے جبکہ ابھی میں نے کل ہی شیخ رفیق طاہر سے دریافت کیا تھا انکا کہنا یہ ہے کہ طبعیت بالکل صحیح ہے۔ اب اللہ جانے کہ کس کی بات درست ہے؟؟؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم

معلومات کے لئے آپکو بتا رہا ہوں، جو پہلے نہیں لکھ پایا کہ کہیں لوگ اس کا الٹ مطلب نہ لے لیں، ورنہ آپکی پہلی تیمار داری پر ہی لکھ دیتا درمیان میں بھی کوشش کی کہ لکھوں مگر سوچا کہ آپکے دوسرے پیغام پر لکھوں گا۔

فالج کی حالت میں جیسا کہ ان کا دماغ کا آپریشن بتایا گیا تھا اس صورت میں اگر صحت یاب ہو بھی جائیں تو دماغ بہت بری طرح متاثر ہوتا ھے جس پر ڈاکٹر پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ 25، 50 یا 75 فیصد، مگر جیسا آپ بتا رہے ہیں کہ آپریشن کے بعد سے حالت ناساز ھے تو اس پر اب ان کی اپنی ہمت ھے کہ وہ کتنی جلدی سروائیو کرتے ہیں کیونکہ ایسی حالت میں انسان کا دماغ اور سوچ برابر کام کر رہی ہوتی ہیں مگر کمانڈ کرنے والی ہمت جواب دے جاتی ھے، اس لئے انہیں اشد دعاؤں کی ضرورت ھے۔ اللہ سبحان تعالی ان کی اولاد کی خاطر ان کے حال پر رحم فرما کر انہیں صحتیابی عطا فرمائے آمین!

والسلام
محترم بھائی آپریشن کے بعد 2،3 دن تک شیخ صاحب ٹھیک رہے ہیں ہلکی پھلکی بات بھی کر رہے تھے اور بیڈ پر نماز بھی پڑھ رہے تھے گزشتہ 2،3 دن سے طبیعت خراب ہوئی۔
لیکن ڈاکٹر پر امید ہیں کہ ان شاء اللہ طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
مجھے افسوس ہے کہ ابھی تک شیخ حفظہ اللہ سے متعلق غلط اور افواہوں پر مبنی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ آپ کا کہنا یہ ہے کہ دو روز سے شیخ کی طبعیت سخت خراب ہے جبکہ ابھی میں نے کل ہی شیخ رفیق طاہر سے دریافت کیا تھا انکا کہنا یہ ہے کہ طبعیت بالکل صحیح ہے۔ اب اللہ جانے کہ کس کی بات درست ہے؟؟؟

محترم شاہد نذیر بھائی شیخ رفیق طاہر صاحب کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے کیونکہ ابھی دو تین دن سے جو شیخ صاحب کچھ تکلیف میں ہیں ڈاکٹرز کے بقول وہ ان شاء اللہ بہتری کی علامت ہے۔۔۔

میں نے جو طبیعت خراب کا کہا وہ شیخ صاحب کی تکلیف اور دوبارہ سے غنودگی اور بے ہوشی کی وجہ سے کہا ۔۔۔۔۔۔۔
برائے مہربانی کوئی حکم لگانے سے قبل تصدیق کر لیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اللہ شیخ محترم کو مکمل صحتیابی سے ہمکنار کرے۔اور شیخ محترم حفظہ اللہ پر اپنا خصوصی فضل وکرم ۔فرمائے۔آمین​
لا باس طھورا ان شاء اللہ​

آمین یا رب العالمین۔۔


الحمدللہ کچھ بہتر ہیں اب ۔۔۔۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم
کسی کذاب شخص نے یہ خبر پهیلادی ہے کہ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ فوت ہو گئے ہیں.جبکہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے.ابهی ابهی ایک بھائی کی شیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ سے گفتگو ہوئی۔ شیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ نے اطلاع دی ہے کہ شیخ محترم کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے الحمدللہ.
اللہ شیخ‌ محترم کی حفاظت فرمائے۔
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?s=cb19546a4362b14c8cf24f67e5545368&p=445410#post445410
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آپ کو یہ اطلاع کہاں سے موصول ہوئی ہے۔۔۔
میرے ایک شاگرد ہیں جو لاہور میں رہتے ہیں انہوں نے مجھے ایس ایم ایس کیا تھا لیکن ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں ہوئی اور فیس بک کے ایک ساتھی کے مطابق یہ خبر صحیح نہیں ہے اللہ تعالی شیخ کو اپنی امان و اعافیت میں رکھے اور صھت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اآمین
 
Top