شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,013
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
مجھے افسوس ہے کہ ابھی تک شیخ حفظہ اللہ سے متعلق غلط اور افواہوں پر مبنی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ آپ کا کہنا یہ ہے کہ دو روز سے شیخ کی طبعیت سخت خراب ہے جبکہ ابھی میں نے کل ہی شیخ رفیق طاہر سے دریافت کیا تھا انکا کہنا یہ ہے کہ طبعیت بالکل صحیح ہے۔ اب اللہ جانے کہ کس کی بات درست ہے؟؟؟السلام علیکم
آپریشن کے بعد گزشتہ 2 دن سے شیخ صاحب کی طبیعت سخت خراب ہے تمام بھائوں سے پر زور دعاؤوں کی درخواست ہے۔۔