• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہابیل بھائی۔ بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کے لیے بہت زیادہ آسانی کرے۔ آمین۔
قدر اللہ وما شاء فعل
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محترم محمد نعیم یونس@ بھائی میری طرف سے معزرت وجہ میری والدہ محترمہ کی شدید انفکشن کی وجہ آدھی ٹانگ کاٹ دی گئی ہے ان کی خدمت کی تمام زمہ داری مجھ پر ہے اس لئے معزرت جزاک اللہ خیرا

اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءُک شفاء لا یغادر سقما

اللہ تعالی ہم سب کو ہمہ قسم کی بیماریوں سے بچائے۔ جتنے اہل ایمان بیمار ہیں سب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترم کو بھی صحت و عافیت عطا فرمائے۔
جدہ میں ہماری دینی بہن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ انہیں بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ صحت و عافیت والی ایمان پر قائم لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جی میرے خیال میں اس پروگرام میں طے پانے والی باتیوں کی رپورٹ ادھر لکھی جائے گی اور اسکو بنیاد بناتے ہوئے حتمی فیصلہ تو سب کے مشورے سے ہی ہو گا
بھائی میرے کہنے کا مطلب تھا کہ چونکہ علمی طور پر مزید بہتری کی کوشش کے لیے سب بھائی مل رہے ہیں۔تو کوئی رکن اپنی تجویز دے سکتا ہے ، جسے اس مذاکرات میں ڈسکس کر لیا جائے ؟
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محترم محمد نعیم یونس@ بھائی میری طرف سے معزرت وجہ میری والدہ محترمہ کی شدید انفکشن کی وجہ آدھی ٹانگ کاٹ دی گئی ہے ان کی خدمت کی تمام زمہ داری مجھ پر ہے اس لئے معزرت جزاک اللہ خیرا
ہابیل بھائی!
بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کے لیے بہت زیادہ آسانی کرے۔ آمین۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءُک شفاء لا یغادر سقما
اللہ تعالی ہم سب کو ہمہ قسم کی بیماریوں سے بچائے۔ جتنے اہل ایمان بیمار ہیں سب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترم کو بھی صحت و عافیت عطا فرمائے۔
جدہ میں ہماری دینی بہن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ انہیں بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ صحت و عافیت والی ایمان پر قائم لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔
امین یا رب العالمین

بھائی میرے کہنے کا مطلب تھا کہ چونکہ علمی طور پر مزید بہتری کی کوشش کے لیے سب بھائی مل رہے ہیں۔تو کوئی رکن اپنی تجویز دے سکتا ہے ، جسے اس مذاکرات میں ڈسکس کر لیا جائے ؟
جی بہنا تمام ساتھی اس میٹنگ کا مقصد پہلی پوسٹ میں دیکھ لیں اور اس پر ابھی سے اپنی تجاویز یہاں دینا شروع کر دیں مثلا کون کون سی کلاسیں شروع کرنی چاہیں اور ان کو کامیاب بنانے کے لئے کیا کرنا ہو گا کلاسوں کے علاوہ کس طریقے سے فورم میں علمی گفتگو والے تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں وغیرہ
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محترم محمد نعیم یونس@ بھائی میری طرف سے معزرت وجہ میری والدہ محترمہ کی شدید انفکشن کی وجہ آدھی ٹانگ کاٹ دی گئی ہے ان کی خدمت کی تمام زمہ داری مجھ پر ہے اس لئے معزرت جزاک اللہ خیرا
قدر اللہ وماشاء فعل
ہابیل بھائی!
آپ کی والدہ کے حوالے سے یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالی ان کو صحت وایمان اور آسانی والی زندگی عطا فرمائے اور اس تکلیف کو ان کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے۔آمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم ساجد تاج بھائی خآلی پسند کی ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا اور نہ خآلی انٹرویو کرنے کی ڈیوٹی سر انجام دینے سے جان چھوٹے گی

پہلے بھی بھاگ گئے تھے آپ
اب کی بار آنا ہو گا
تم کو آنا ہو گا
ورنہ ورنہ ورنہ ---------
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
آپ کے پاس کوئی بہانہ ہو گا
 
Top