• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کورسز کسی میسنجر (بے لیکس،پال ٹاک وغیرہ) پر شروع کئے جائیں تو زیادہ مناسب رہے گا، یہاں اپ ڈیٹ دی جاتی رہے کیونکہ عمومی طور پر کتب پڑھ تو لی جاتی ہیں لیکن پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنے کےلئے استاد کی رہنمائی بہت ضروری ہے ۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بہنا! یہاں پر کھانے پینے کی اور ملاقاتوں کی باتیں چل رہی ہیں اور آپ نے درمیان میں کیا گھسیڑدیا ہے؟؟ایسے موقعوں پر یہ پڑھائی والی باتیں نہیں کرتے بلکہ اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر مختلف اور بہتریں ڈشوں کا تذکرہ کریں تاکہ میزبانی میں کوئی کمی واقع نہ ہو اور یہ بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔ہا ہا ہا
باقی اتنا سارا فورم خالی پڑا ہے یہ پڑھائی کی باتیں وہاں پر کریں جناب!ہا ہا ہا
شکریہ!
ابتسامہ
کچھ ہی ہمارے ساتھ بھی ہوا تھا جب ماموں کی شادی کی دعوت پر ان کی پھپھو زاد بہن نے کہا کہ بھابھی میرے سے عمر میں چھوٹی ہیں یا بڑی تو بھابھی کہوں یا نام لوں تو ہم دورانِ طعام یہ سوال کر بیٹھے "ممانی کی عمر کتنی ہے؟"
تو ماموں جی نے گھور کر ہمیں دیکھا اور کہا"بیٹا ایسی باتیں کھانے کے دوران نہیں پوچھتے۔"
کافی مشکل سوال ہو گیا تھا نا ۔۔اسی طرح کھانے کے دوران پڑھائی کے سوال پر بچوں کو بھی "اچھو" لگ جاتے ہیں ۔ابتسامہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317

اس کا مطلب ہے کہ آپ میری بات سے متفق ہیں۔ان شاء اللہ۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
قدر اللہ وماشاء فعل
ہابیل بھائی!
آپ کی والدہ کے حوالے سے یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالی ان کو صحت وایمان اور آسانی والی زندگی عطا فرمائے اور اس تکلیف کو ان کے لئے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے۔آمین
اللہ تعالی ان پر اپنی رحمت کے تمام دروازے کھول دے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم شاکر بھائی اگر ہو سکے تو ایک دفعہ تمام بھائیوں کو ٹیگ کر دیں تاکہ جو لاہور والے ہوں وہ رابطہ کر لیں کیونکہ ساتھیوں نے جگہ نہیں بتائی ہوتی جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم شاکر بھائی اگر ہو سکے تو ایک دفعہ تمام بھائیوں کو ٹیگ کر دیں تاکہ جو لاہور والے ہوں وہ رابطہ کر لیں کیونکہ ساتھیوں نے جگہ نہیں بتائی ہوتی جزاک اللہ خیرا
تمام بھائی ۔۔ لاہوریوں سے خصوصی درخواست ہے اس دھاگے میں شرکت کی۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمہ اللہ ۔
بھائی میرا بھی وہاں جانے کا دل کرتا ہے مگر کچھ مجبوری کی وجہ سے معذرت خواہ ہوں ۔
محترم بھائی کیا مجبوریاں ہیں آپ کوشش کریں ویسے میں نے گرائم کلاس الرٹس میں موبائل نمبر دیا ہے آپ اس پر فون کر کے اپنی لانے لے جانے کی یا کوئی اور مجبوری کا حل کروا سکتے ہیں کیونکہ مسلمان کی دعوت نہیں ٹھکراتے اللہ آپ کو جزا دے امین
 
Top