• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۔

ابوالحسن علوی بھائی
ماشاءاللہ، ڈاکٹر حافظ محمدزبیر عرف ابوالحسن علوی بھائی سے ملاقات تو ہماری بہت خواہش تھی جو پوری ہوئی لیکن ایک اور خواہش پوری نہ ہو سکی وہ یہ کہ ان سے ہم ایک سوالات و جوابات کی محفل سجاتے، لیکن خیر کوئی بات نہیں، پھر کسی موقع پر ہ سہی۔
ان شاء اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رانا شعیب علی بھائی
عبدہ بھائی کے فیس بک فرینڈ ہیں، جو عمان میں گولڈ سمتھ انجینئیر تھے، ان بھائی سے ملاقات کر کے بھی بہت خوشی ہوئی، بھائی بہت ہنس مکھ تھے، آخر میں ہمیں جب بس اسٹیشن پر چھوڑنے گئے تو بھائی نے راستے میں امام ابن تیمیہ کی ایک نشید سنائی
انا الفقیر الی رب السموات
بہت ہی مزہ آیا یہ سن کر، اگرچہ عربی میں تھی لیکن کچھ کچھ سمجھ آ رہی تھی، احمد ندیم بھائی نے وہ ریکارڈ کر لی ہے، کوشش کر کے وہ بھی یہاں لگا دیں گے۔ان شاءاللہ
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
و علیکم السلام
ارسلان بھائی ریٹنگ کون سی دوں سوچ رہا ہوں غیر متفق دے دوں ؟(ابتسامہ)
اھلا و سھلا مرحبا
اللہ آپ کا آنا ھمارے لیئے باعث اجر و ثواب بنائے اور جیسے ھم یہاں جمع ہوتے ہیں جنت الفردوس میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں جمع فرمائے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
و علیکم السلام
ارسلان بھائی ریٹنگ کون سی دوں سوچ رہا ہوں غیر متفق دے دوں ؟(ابتسامہ)
اھلا و سھلا مرحبا
اللہ آپ کا آنا ھمارے لیئے باعث اجر و ثواب بنائے اور جیسے ھم یہاں جمع ہوتے ہیں جنت الفردوس میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں جمع فرمائے
آمین
بھیا جی! دے دیں، ہم کون سا آپ کو اس کی بھڑاس ذاتی پیغام میں گالیاں دیں کر نکالیں گے۔۔ (ابتسامہ)
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
Ma abhi tk safar me ho Karachi ja kar hal-e- dil likho ga mob se momkin nahi
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
اسلم بھائی! آپ نے نئی آئی ڈی بنا لی ہے؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
لکھنے کے لئے اب میرے پاس کچھ بچا ہی نہیں
اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں کی تمام دعائیں قبول و منظور فرمائے
اللہ تعالیٰ! ساجد تاج بھائی کو اولاد صالحہ سے نوازے
تمام بیماروں کو صحت و عافیت اور تندرستی و توانائی عطا فرمائے
خاص کر ہماری بیٹی بنت محمد نعیم یونس کے لئے صالح رشتہ عطا فرمائے آمین
 
Top