• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس بار کی دعوت کی روئیداد کون لکھے گا ؟
نعیم یونس بھائی تو سوئے رہ گئے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس بار کی دعوت کی روئیداد کون لکھے گا ؟
نعیم یونس بھائی تو سوئے رہ گئے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سے پہلے کہ کوئی دعوت کا آنکھوں دیکھا حال لکھے، ہم اپنے سونے کی داستان یہاں کاپی کر دیں جو کہ وٹس ایپ کے مجموعہ میں کل ہی نشر کر دی تھی تا کہ یہاں کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم دوران دعوت سوئے رہے تھے۔۔ ابتسامہ!

نیند سولی پر بھی آجاتی ہے...تین چار دن سے نیند پوری نہ ہونے کے باعث آج مغرب سے قبل نیند کا شدید اٹیک ہوا..آج مچھلی کی دعوت تھی.. مغرب کی نماز وہیں پر پہنچ کر ادا کرنے کا ارادہ تھا..نیند کا غلبہ شدید سے شدید تر ہوتا جارہا تھا..جن دوستوں کے ہمراہ وہاں جانے کا پروگرام تھا...ان میں سے ایک بھائی کو فون پر بتایا کہ آپ لوگ میرا انتظار نہ کریں..مجھے ذرا ایک کام پڑ گیا ہے..میں تھوڑا لیٹ ہو جاؤں گا..آپ لوگ بھی میری وجہ سے کہیں لیٹ نہ ہو جائیں..آپ لوگ پہنچیں!! میں بھی پہنچ جاؤں گا..ان شاءاللہ!
فون بند کیا اور بستر پر لیٹ گیا کہ آدھا گھنٹہ آرام کر لوں پھر نماز پڑھ کر نکل جاؤں گا...لیکن نیند اتنی گہری تھی کہ سوا نو بجے آنکھ کھلی..دل دھک سا رہ گیا..موبائل اُٹھا کر دیکھا تو کئی بھائیوں کی مسڈ کالز نظر آئیں..موبائل میرا وائبریشن پر ہی ہوتا ہے..اس لیے بھائیوں کی کالز بے اثر ثابت ہوئیں..بچے ماموں کے گھر گئے ہوئے تھے..اُن کی واپسی میرے اُٹھنے کے فورا بعد ہوئی اور مجھے بستر پر دیکھ کر حیران رہ گئے اور پوچھا کہ آپ نے تو دعوت پر جانا تھا؟..انہیں بتایا کہ اب نہیں جا سکتا، نیند سولی پر بھی آجاتی ہے...چاہے انسان نے کتنا ہی شاندار پروگرام بنایا ہو دھرے کا دھرا رہ جاتا ہے...ابتسامہ!
دو نمازیں اکٹھی ادا کیں اور پھر سوچا کہ فردا فردا سب کو صورت حال سے آگاہ کرنے کی بجائے چار سطریں سب کے لیے لکھ دوں..
اُمید ہے تمام مدعو بھائی میرے جائز عذر پر معذرت قبول کریں گے..
جزاکم اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ معذرت تو مع جرمانہ ہی قبول کی جانی چاہئے!
 

ameermoavia

مبتدی
شمولیت
فروری 11، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم میں کوئی بٹ صاحب نہیں ہیں...ورنہ ضرور انہیں آپ کا نائب بنا دیا جاتا..ابتسامہ!
Aslam o Alaikum , brother mein aya tha dawat mein or Alhamdulillah butt b Hoon .

Sent from my MI 5 using Tapatalk
 

ameermoavia

مبتدی
شمولیت
فروری 11، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
Aslam o Alaikum , Alhamdulillah is dawat mein Atif Bhaig bhai kay tawasut sy shirkat ki , bara acha laga Allah ky Deen ky kaam karny walon mein Beth Kar . Waqat ki kami ki waja sy khany k bad niklnaa para , inshallah next kisi program mein zroor aonga . Special thanks to Arshad bhai and Anas bhai, Allah Hum sy bi IsI trah Deen ka kaam lay .



Sent from my MI 5 using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
Aslam o Alaikum , brother mein aya tha dawat mein or Alhamdulillah butt b Hoon .
Sent from my MI 5 using Tapatalk
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! بہت خوشی ہوئی۔ اگر یہ بات پہلے پتا چل جاتی تو محترم @ابن داود بھائی کی نیابت کا مسئلہ حل ہوجاتا۔۔ ابتسامہ۔۔ خیر۔۔ قدراللہ وماشاء فعل۔۔
Aslam o Alaikum , Alhamdulillah is dawat mein Atif Bhaig bhai kay tawasut sy shirkat ki , bara acha laga Allah ky Deen ky kaam karny walon mein Beth Kar . Waqat ki kami ki waja sy khany k bad niklnaa para , inshallah next kisi program mein zroor aonga . Special thanks to Arshad bhai and Anas bhai, Allah Hum sy bi IsI trah Deen ka kaam lay .
Sent from my MI 5 using Tapatalk
آمین!
محترم بھائی!
خالص اردو میں لکھنے کی کوشش کریں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
اللہ تعالیٰ آپ تمام ساتھیوں کو ہنستا مسکراتا ، اور للہ فی اللہ یونہی ملتا ملاتا رکھے ۔ آمین۔ اس(کراچی کی ) دعوت سے ابھی تک ہم غافل ہی تھے اگر محترم مظاہر امیر صاحب کی کال نہ آتی ، یقیناً انہوں نے بڑی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے رابطہ کیا اور احساس دلایاکہ آپ ابھی تک ایک عظیم الشان قسم کی دعوت کی گفتگو سے متغافل ہیں۔ بس ادھر ان کی کال تھی اور ادھر میرے ہاتھوں کی حرکت شروع ہوئی اور میں فارم میں لاگ ان ہوا تاکہ اس گفتگوکی لذت اور محبت و الفت کے یہ لمحات سمیٹ سکوں۔ اور اب ہم اس گفتگو کا مزہ چکھ چکے ہیں جو 19 فروری کو ہونے والی ایک دعوت کے مزے کی خبر دے رہی ہے۔ میں ان شاء اللہ ضرور بالضرور اس میں شریک ہونے کی کوشش کروں گا۔ میرا ایک پروگرام جو کہ ان شاء اللہ مغرب سے پہلے ختم ہوجائے گا گلشن حدید میں ہے ، لیکن کراچی کے ساتھی جانتے ہیں کہ میں وہاں سے نکل کر کم و بیش ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں ہی پہنچ پاؤں گا۔ ان شاء اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
هم اس دعوت كا وقت بعد نماز عشاء كر ليتے هيں تاكه آپ اور حافظ صاحب اور حميد صاحب پهنچ سكيں ۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
اے ٹھیک ہے ! لیکن یہ میری وجہ سے ایسا نہ کریں۔ تمام احباب کی سہولت کو مقدم رکھا جائے۔ ساڈی خیر
 
Top