• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بھائی اس دعوت میں شامل ہونے کی باقاعدہ کوئی قواعد وضوابط نہیں ہیں۔بس سواری پکڑیں اور دعوت میں پہنچیں۔ہاں اگر جگہ کا علم نہ ہوتو آپ @عبدہ یا @نعیم یونس بھائی سے فون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔اگران حضرات کا فون نمبر نہیں ہے تو انھیں فارم پر پی ایم کرکے لے لیں۔جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم زاہد بھائی!
اس مراسلے میں دو دعوتیں چل رہی ہیں، لاہور کی اور کراچی کی..موصوف کراچی کے رہائشی ہیں..اس لیے وہ کراچی کے دوستوں سے پوچھ رہے ہیں..ابتسامہ!
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
بھائی اس دعوت میں شامل ہونے کی باقاعدہ کوئی قواعد وضوابط نہیں ہیں۔بس سواری پکڑیں اور دعوت میں پہنچیں۔ہاں اگر جگہ کا علم نہ ہوتو آپ @عبدہ یا @نعیم یونس بھائی سے فون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔اگران حضرات کا فون نمبر نہیں ہے تو انھیں فارم پر پی ایم کرکے لے لیں۔جزاک اللہ خیرا
محترم محمد زاہد بن فیض بھائی
السلام علیکم
آپ کے خلوص کا شکریہ
دراصل میں کراچی کی دعوت کا پوچھنا چاہ رہا تھا۔ قواعد و ضوابط سے مراد یہ تھی کہ اخراجات کا تعین کس طرح ہوتا ہےاور کیا دعوت میں شرکت کیلئے اہلحدیث یا سلفی ہونا ضروری ہے۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@nasim بھائی ، کون سی دعوت ایسی ہوتی ہے جس میں اخراجات اپنے پاس سے کئے جائیں؟
بھائی دعوت عام ہے (کراچی کے فورم کے اراکین کے لئے ) ۔
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
محترم
میرے ذہن میں یہ تھاکہ اخراجات شرکاء میں برابر تقسیم کردئیے جاتے تاکہ کوئی ایک زیر بار نہ ہو۔ اسلئے پوچھاتھا۔
ویسے دعوت کے بعد لفافہ تو دینا پڑتا ہے ۔۔۔ابتسامہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
وہ آپ کی مرضی پر منحصر ہوگا ۔۔۔۔۔ابتسامہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اس وقت لاہوری دعوت میں تعارف ہورہا ہوگا ۔ :)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
عبدہ بھائی بار بار فون سن رہے ہوں گے ۔

نعیم بھائی یا کوئی اور کہہ رہے ہوں گے ، مختصر انداز میں تعارف مکمل کریں ، عشا کی نماز کا ٹائم ہونے والا ہے ۔ :)
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
عبدہ بھائی بار بار فون سن رہے ہوں گے ۔

نعیم بھائی یا کوئی اور کہہ رہے ہوں گے ، مختصر انداز میں تعارف مکمل کریں ، عشا کی نماز کا ٹائم ہونے والا ہے ۔ :)
محترم شیخ
یہ کشف ہے یا آپ بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ دعوت کے مناظر براہ راست دیکھ رہے ہیں۔یا پھر قیاس ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
محترم شیخ
یہ کشف ہے یا آپ بذریعہ سی سی ٹی وی کیمرہ دعوت کے مناظر براہ راست دیکھ رہے ہیں۔یا پھر قیاس ہے
پچھلی دعوت پر ’ قیاس ‘ ہے ۔ :)
 
Top