• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت مچھلی 2017

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر پارسل سروس بھی ڈیجٹل فائل ٹرانسفر کی طرح ہوتی، تو کبھی انکار نہ کرتا، لہٰذا آپ سے نیابت کی ہی درخواست ہے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
19 فروری کو بعد نماز مغرب رکھ لیتے ہیں ۔ جو احباب شرکت کرنا چاہتے ہیں ، یہاں پر بتادیں ۔
جگہ جلد ہی بتادیں گے اگر لیاقت آباد نہیں تو فیڈرل بی ایریا یا نارتھ کراچی ہوگی ۔
جگہ کے حوالے سے حافظ یونس اثری بھائی کا مشورہ ابھی لینا ہے ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

محترم @شاہد نذیر بھائی
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
دعوت مچھلی لاہور کی ھے اور رونق و جوش وخروش کرچی والوں کا ھے!
لگتا ھے کہ لوہوری بھائی کچھ زیادہ ھی مصروف ھیں
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر پارسل سروس بھی ڈیجٹل فائل ٹرانسفر کی طرح ہوتی، تو کبھی انکار نہ کرتا، لہٰذا آپ سے نیابت کی ہی درخواست ہے!
اگر پارسل ڈیجیٹل فائل سروس کی طرح ھوتا بھی تو اس کے لیئے معدہ بھی ڈیجیٹل ڈائجیسٹو ھونا چاھیئے تھا، اور اگر معدہ بھی ڈیجیٹل ڈائجیسٹِو ھوتا تو پھر وائرلیس کنیکٹویٹی کے ذریعے ھی پارسل شدہ خوراک معدہ میں ٹرانسفر ھو جاتی ،، یعنی کہ اس کے لیئے ایک بندہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل بندے چاہیئے ھوتا

ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین فورم
برائے مہربانی مغرب کی نماز یا تو وہاں پر ادا کیجئے گا یا پھر مغرب کے فورا بعد پہنچنے کی کوشش کیجئے گا۔۔حد ساڑھے چھ بجے تک۔۔جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
بروز اتوار بتاریخ 12 فروری بعد نماز مغرب ہو گی۔ ان شاء اللہ
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
تجویز دعوت مچھلی تاریخی اعتبار سے پھیکی پھیکی سی ھو رہی ھے، کوئی رونق ھی نہیں بھائیوں کی، کہاں مصروف ھیں سب بھائی؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
تجویز دعوت مچھلی تاریخی اعتبار سے پھیکی پھیکی سی ھو رہی ھے، کوئی رونق ھی نہیں بھائیوں کی، کہاں مصروف ھیں سب بھائی؟
متفق!!
دراصل اس بار بھائیوں نے یہاں پر نام نہیں لکھوائے۔نجانے کیوں۔۔
تاہم کم از کم مجھے دس اراکین نے آنے کا عندیہ دیا ہے۔ الحمدللہ
بہرحال دعوت میں جو بھائی شرکت کریں گے۔۔اُن کے اسماء گرامی یہاں پر پیش کر دیئے جائیں گے۔ان شاء اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اس بار فیس بک کے دوست بھی شامل ہوں گے، جنہیں بذریعہ ملٹی میڈیا محدث فورم پر رجسٹریشن کرنا، پوسٹنگ کرنا وغیرہ کے بارے میں بتایا جائے گا۔۔ان شاءاللہ
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
19 فروری کو بعد نماز مغرب رکھ لیتے ہیں ۔ جو احباب شرکت کرنا چاہتے ہیں ، یہاں پر بتادیں ۔
جگہ جلد ہی بتادیں گے اگر لیاقت آباد نہیں تو فیڈرل بی ایریا یا نارتھ کراچی ہوگی ۔
جگہ کے حوالے سے حافظ یونس اثری بھائی کا مشورہ ابھی لینا ہے ۔
محترم
السلام علیکم
کیا میں شرکت کر سکتا ہوں ۔ اگر کر سکتا ہوں تو دعوت کے قواعد و ضوابط بتادیں ۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی اس دعوت میں شامل ہونے کی باقاعدہ کوئی قواعد وضوابط نہیں ہیں۔بس سواری پکڑیں اور دعوت میں پہنچیں۔ہاں اگر جگہ کا علم نہ ہوتو آپ @عبدہ یا @نعیم یونس بھائی سے فون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔اگران حضرات کا فون نمبر نہیں ہے تو انھیں فارم پر پی ایم کرکے لے لیں۔جزاک اللہ خیرا
 
Top