علم کا غلط استعمال ہی ہمیشہ افتراق کا سبب بنا ہے۔لا علم بے چارہ تو شکار بنتا ہے فریب کاروں کا۔
جس طرح نام نہاد اہلحدیثوں نے نیا مسلک دریافت کیا بعین اسی طرح نئے نئے الفاظ بھی دریافت کر لیتے ہیں :)
"جاہلس"
اتنا پرانا جتنے پرانے نام نہاد اہلحدیث یا ۔۔۔۔۔۔ ابتسامہکافی پرانا لفظ ھے ۔۔ ابتسامہ
میں نے تو عمر شریف کو کہتے سنا ،،،،
لیکن اہل قریہ کیا جانیں کہ یہ بالکل فٹ بیٹھتا ھے ان پر
جی بالکل مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ اختلافات انگریزوں کے دور سے زیادہ شروع ہوئے ہیں کیوں کہ اس وقت لوگ انگریزوں کے خلاف تھے لیکن دیوبندی علماء انگریزوں کے وفادار بنے ہوئے تھے جیسے انگریزوں کا وفادار رشيد احمد گنگوہی:انگریز دور میں جو اختلاف پیدا کرنے والی فیکٹری لگائی گئی جب تک اس کا سد باب نہیں ہوتا بات بنتی نظر نہیں آتی