• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دور حاضر میں اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت (کالم: ظفر اقبال ظفر))

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
زمینی حقائق قطعی مختلف ہیں ، چیچنیا کانفرنس سے قطع نظر ، اس وقت بر صغیر کے احناف کو دو ھنگامی ضرورتیں درپیش ہیں ، 1 اتحاد بین الاحناف 2 ترک عداوت اہل حدیث ۔ فی زمانہ "زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں" ۔ امید ھیکہ آئندہ "منصف مزاج احناف" اپنا محاسبہ خود کریں گے ۔ حقیقت محض اتنی ہیکہ علمی اختلافات ہیں لیکن وہ صرف رفع یدین، آمین اور تعداد رکعت تراویح پر ہی ہیں ، ایسا ھرگز نہیں ۔ رونا دھونا بند کریں ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اختلاف و انتشار پھیلانے والے اتحاد امت کے معاون کیسے بن سکتے ہیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اہل قریہ نظریں کمزور ہیں ، قریہ سے پرے کیا دیکھیں؟ قریہ میں تو صرف دو عدد ہیں !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

برصغیر میں احناف کا اکثریتی گروہ کیا فکر رکھتا ھے ، اس کے ارادے کیا ہیں اور دعوے کیا کیا ہیں ۔ انکی اپنی تحریر سے سمجھا جائے تو بہتر ھو گا ۔ آج کے "ممبئی اردو نیوز" کے صفحہ 4 پر شائع شدہ مراسلہ آپ سب کی خدمت میں :
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کتنی شان سے لکھا ھو گا کہ انکی مسجدوں میں کن مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ھے ؟

احناف کا اقلیتی گروہ ھماری رفع الیدین اور آمین سے چڑھتا ھے اور اکثریتی گروہ تو اپنی مسجدوں میں ہمیں داخل ہونے نہیں دیتا ! پھر کیوں اتحاد کی باتیں کرتے ہیں؟
 
Top