• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
انسان کے پاس اتنا فالتو وقت نہیں ہونا چاہیے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کے کوہ ہمالیہ تعمیر کر کے اپنی تعمیر پر خوش ہوتا رہے!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
الفاظ کہنے والے کانہیں، سہنے والے کا کمال ہوتا ہے!(منقول)​
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
انصاف،اعتدال،برداشت معاشرے کی تصویر ہیں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
زندگی کے کسی بھی لمحے میں کسی غیر محرم(چاہے وہ کتنا ہی دین دار،پرہیزگار کیوں نہ ہو) کو اپنے خیالات پر سوار نہ کریں۔ ۔کسی کو کبھی بھی اپنا ہدف نہ بنائیں کہ ہدف نہ ملنے پر ساری زندگی عذاب بنا لیں۔ ۔ خوابی دنیا میں رہنے والے اصلی دنیا میں زندہ نہیں رہ سکتے!!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
عجب نفسیات!​
کچھ افراد کا خیال ہوتا ہے کہ ان کے چلے جانے سے کوئی مر نہیں جائے گا۔۔جی ہاں !اگر لوگ مرتے نہیں ہیں تو زندہ بھی نہیں رہتے!
جبکہ بعض افراد کا خیال ہوتا ہے کہ ان کے چلے جانے سے کوئی زندہ نہیں رہے گا۔۔جی ہاں!اگر لوگ زندہ نہیں رہتے تو مرتے بھی نہیں ہیں!!

خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
پھانسی لگنا کوئی عیب یا گناہ کی سزا ھوتی تو سیدنا خبیب رضی اللہ عنہ کو کبھی نا لگتی___یہ تو اس عزیمت کے راستے کا ہار ھے جسے اللہ والے جھوم کر پہنتے ہیں۔
(منقول)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
پشاور سانحے کے قصور وار طالبان ہیں۔۔۔۔فوج پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں۔۔۔۔حکومت کے خلاف بولنے والے باغی ہیں۔۔۔تھر کے سسکتے بچوں کی موت کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
دماغی سکون کے لیے ضروری ہے کہ انسان کائنات کے جنرل مینیجر کے عہدے سے مستعفی ہو جائے!(منقول)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ایک تلخ حقیقت
آپس کی دوری کی بات کا تو یہ عالم ہے کہ ایک ہی گھر میں موجود افراد ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے لیکن سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو خوب جواب دے رہے ہوتے ہیں۔(منقول)
 
Top