• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دھنک رنگ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
سوچنے والوں کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے اتنی الگ کیوں ہوتی ہے؟
ِ؟
کیوں؟
؟
آخر کیوں؟
؟
(میں یہی سوچتے، سوچتے دنیا والوں سے بہت دور نکل گیا )
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یوسف ثانی
بھائی واپس آجائیں
ہاہاہاہا
انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، (دنیا کے) اس شہر میں جی کو لگانا کیا (ابتسامہ) بھائی اب تو چل چلاؤ کا وقت ہے اب کیا دنیا (کے جھمیلے) میں واپس آنا :)
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
یہ نہ پوچھو کہ وہ حق سے کیوں محروم ہوا بلکہ یہ دیکھو کہ تم نے حق سے زیادہ کیوں حاصل کرلیا تیرا حاصل ہی اس کی محرومی بن گیا۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں، اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہوجاتے ہیں اور اگر یہ ہی احساس ختم ہوجائے تب اپنے اجنبی لگنے لگتے ہیں۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
دو چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتے۔
ایک وہ چہرہ جو مشکل میں ساتھ دیتا ہے۔
اور دوسرا چہرہ جو مشکل میں ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
زندگی کو ضروریات میں رکھو!
خواہشات کی طرف نہ لے جاؤ ضروریات فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہیں اور خواہشات بادشاہوں کی بھی رہ جاتی ہیں۔ (گمنام)۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
یاد دہانی!!
علماء میں مقابلہ بازی اور موازنہ سازی آپ کو ذرہ برابر فائدہ نہ دے گی۔ ۔ ۔ ہاں بے تحاشہ نقصان چپکے سے آپ کا حصہ بن جائے گا!!
یہ کام امت کو تباہ ،آپ کو دین سے متنفر اور لوگوں کو حسد و بغض میں مبتلا کر دے گا!!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
جب کوئی کسی معاملے پر آپ کی لاکھ تسلیوں اور مکمل وضاحتوں کے باوجود آپ ہی کو الزام دے تو تنگ دل نہ ہوئیے۔آپ کسی کے خیالات پر پہرے نہیں بٹھا سکتے!!
اپنا معاملہ اللہ سبحانہ وتعالٰی کے سپرد کر دیجیے۔بے شک وہ بہترین حاکم اور منتقم ہے!!!
 
Top