الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہاہاہاہا
انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، (دنیا کے) اس شہر میں جی کو لگانا کیا (ابتسامہ) بھائی اب تو چل چلاؤ کا وقت ہے اب کیا دنیا (کے جھمیلے) میں واپس آنا :)
علماء میں مقابلہ بازی اور موازنہ سازی آپ کو ذرہ برابر فائدہ نہ دے گی۔ ۔ ۔ ہاں بے تحاشہ نقصان چپکے سے آپ کا حصہ بن جائے گا!! یہ کام امت کو تباہ ،آپ کو دین سے متنفر اور لوگوں کو حسد و بغض میں مبتلا کر دے گا!!!
جب کوئی کسی معاملے پر آپ کی لاکھ تسلیوں اور مکمل وضاحتوں کے باوجود آپ ہی کو الزام دے تو تنگ دل نہ ہوئیے۔آپ کسی کے خیالات پر پہرے نہیں بٹھا سکتے!! اپنا معاملہ اللہ سبحانہ وتعالٰی کے سپرد کر دیجیے۔بے شک وہ بہترین حاکم اور منتقم ہے!!!