MD. Muqimkhan
رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2015
- پیغامات
- 248
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 70
ٹی ٹی ایس
ٹنا ٹن سنی
بھائی انکا ایک نام لڈو بھی ہے
ٹنا ٹن سنی
بھائی انکا ایک نام لڈو بھی ہے
إذا نطق السفيه فلا تجبه فخير من إجابته السكوتنہیں کشمیر خان بھائی بچہ کہتا ہے میرا دین "میرا دین" ہے. وہ اسلام کہہ دیتا تو بات ہی کیا تھی. وہ پیدا تو ہوا اسلام پر لیکن پوچھنے پر کہا کہ میرا دین وہی ہے جو میرے باپ کا ہے اور بلاشبہ احتمال تو ہے ہی. مطلب آپ سے پوچھا جائے آپ کا دین اور آپ کہیں کہ وہی جو احمد رضا خان بریلوی صاحب کا ہے تو یہ تو چور کی داڑھی میں تنکا والی بات ہے یہ الگ بات ہے کہ آپ تحقیق و تنقید کے ذریعے احمد رضا خان بریلوی کا دین کتاب و سنت اور منہج سلف ثابت کرنے کی محنت کریں کیونکہ ہم تو احمد رضا خان بریلوی کو نہیں جانتے ہم تو یہی سمجھیں گے کہ پتہ نہیں کس دین کی بات کررہے ہیں
پنجابی کا ایک محاورہ ہے؛اقول آپ امام احمد رضا خان کے قول میں سے ’’اپنا اخذ کردہ مطلب‘‘ ہرگز نہیں ثابت کر سکے۔۔
اپنے ’’قیاسات‘‘ کو اپنے آپ تک ہی ’’محدود‘‘ رکھیے۔۔
جس طرز عمل کا آپ نے مظاہرہ فرمایا ہے ، اگر اسی کو معمول بنایا جائے تو بےغبار اور سیدھی سی بات کو غلط رنگ و روپ میں پیش کرنا کیا مشکل کام ہے!!
بار بار محض دعوی انحصار آپ کے موقف غلط کو درست نہیں کر سکتا۔۔
میں تو اب بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ شرعی دلیل سے رد کریں۔۔۔۔ اپنے قیاسات فاسدہ سے نہیں!!
کوئی شرعی دلیل نہ لا سکے جناب اپنے دعوی کے اثبات پر۔۔
جیسا آپکا دعوی قطعی تھا تو دلیل بھی ایسی ہی لاتے مگر قطعی تو دور محض ظنی بھی نہ لا سکے۔ اگر پیش کیا تو اپنا قیاس فاسد، جو نہ ہی مفید علم ہے اور نہ ہی مفید یقین!!
احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!