محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
لیکن انکل اشماریہ مسلسل بضد ہیں کہ ہم لوگ ہی صرف دیوبندیوں کو کافر کہہ رہے ہیں، حالانکہ ان کے اپنے امام کا یہ فتویٰ ہےامام ابو حنیفہ کا فتوى : جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے
حنفی ذريت ( بريلوی وديوبندی سب ) کے ليے لمحہء فکريہ !!!
ابو مطيع بلخي سے روايت ہے کہ انہوں نے ابو حنيفہ رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارہ ميں سوال کيا جو کہتا ہے کہ ميں اپنے رب کو نہيں جانتا کہ وہ آسمان ميں ہے يا زمين ميں ہے تو (امام صاحب نے)فرمايا وہ کافر ہے کيونکہ اللہ تعالى فرماتے ہيں "الرحمن على العرش استوى"(طہ:4) رحمن عرش پر مستوي ہے , اور اسکا عرش سات آسمانوں سے اوپر ہے ۔ ميں نے عرض کيا اگر وہ کہے کہ وہ عرش پر ہے ليکن مجھے پتہ نہيں کہ عرش کہاں ہے آسمان ميں ہے يا زمين ميں ؟ تو (امام صاحب نے) فرمايا : وہ کافر ہے کيونکہ اس نے اس (اللہ ) کے آسمان ميں ہونے سے انکار کر ديا ہے , تو جس نے اسکے آسمان ميں ہونے سے انکار کيا وہ کافر ہوگيا۔