• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

Muhammad mushtaq

مبتدی
شمولیت
اپریل 14، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
السلام علیکم!

تفصیل سے جواب تو اہل علم ہی دے سکتے ہیں مگر آپ تب تک اس پر غور کریں۔

(54) سورۃ القمر (مکی، آیات 55)
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلـذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِـرٍ (22)
اور البتہ ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے پھر ہے کوئی کہ سمجھے۔

(29) سورۃ العنکبوت (مکی، آیات 69)
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُـمَّ اِلَيْنَا تُرْجَعُوْنَ (57)
ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے، پھر ہمارے ہی پاس پھر کر آؤ گے۔

21) سورۃ الانبیاء (مکی، آیات 112)
وَمَا جَعَلْنَاهُـمْ جَسَدًا لَّا يَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُـوْا خَالِـدِيْنَ (8)
اور ہم نے ان کے (رسولوں) ایسے بدن بھی نہیں بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے۔

(3) سورۃ آل عمران (مدنی، آیات 200)
وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِـهِ الرُّسُلُ ۚ اَفَاِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُـمْ عَلٰٓى اَعْقَابِكُمْ ۚ وَمَنْ يَّنْقَلِبْ عَلٰى عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَّضُرَّ اللّـٰهَ شَيْئًا ۗ وَسَيَجْزِى اللّـٰهُ الشَّاكِرِيْنَ (144)
اور محمد تو ایک رسول ہے، اس سے پہلے بہت رسول گزرے، پھر کیا اگر وہ فوت ہوجائیں یا قتل (شہید) کر دئیے جائیں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے، اور جو کوئی الٹے پاؤں پھر جائے گا تو اللہ کا کچھ بھی نہیں بگاڑے گا اور اللہ شکر گزاروں کو ثواب دے گا۔

(21) سورۃ الانبیاء (مکی، آیات 112)
وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِكَ الْخُلْـدَ ۖ اَفَاِنْ مِّتَّ فَهُـمُ الْخَالِـدُوْنَ (34)
اور ہم نے تجھ سے پہلے کسی آدمی کو ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے نہیں دیا، پھر کیا اگر تو وفات پا گیا تو وہ رہ جا

اور ہم نے تجھ سے پہلے کسی آدمی کو ہمیشہ کے لیے زندہ رہنے نہیں دیا، پھر کیا اگر تو وفات پا گیا تو وہ رہ جائیں گے۔

یہاں پر اللہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لئیے لفظ موت فرما رہا ہے اگر یہ کفر ہوتا تو اللہ ایسے نہ فرماتے۔
کل میں نے ایک سوال پوچھا تھا وہ کیوں مٹایا؟؟؟؟ پہلے اس کا جواب دو۔۔۔میں وہ سوال دوبارہ لکھتا ھوں۔۔۔۔کیا کسی ایک آیت کو غلط ثابت کرنے کے لیے دوسری آیت کاسہارا لینا کفر نہیں؟؟؟؟ سیدھی سی بات ھے کہ ھے۔تو تم توبہ کرکے دوبارہ کلمہ پڑھو۔ کیوں کہ تم نے یہ حرکت کی ھے۔
 
Muhammad mushtaq

مبتدی
شمولیت
اپریل 14، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
ایک آیت کو غلط ثابت کرنے کے لیےتم نے دوسری آیات کاسہارا لے کرکفر کیا ھے ۔توبہ کرو اور دبارہ کلمہ پڑھو۔ شاباش۔
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
السلام علیکم!

محترم آپ خود ایک آیت کا اپنے مطابق مطلب نکال کر دوسری کتنی ہی آیات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جو مطلب آپ نے لیا ہے آیت کا اس سے تو دوسری آیات کا انکار ہو رہا ہے۔ آپ اپنے بارے کیا کہیں گئے؟

آپ کو اپنے سوالوں کی بہت فکر ہے مگر جو آپ سے سوال پوچھے گئے ہیں ان پر آپ کی نظر کیوں نہیں جاتی۔

میرا آپ سے سوال ہے کہ آپ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کی رحمت ہیں ۔ اللہ کی رحمت کو موت نہیں اور رحمت اللہ کی صفت ہے تو بس یہی سوال ہے کہ
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ کی مخلوق سمجھتے ہیں یا پھر صفت؟

ایک آیت کو غلط ثابت کرنے کے لیےتم نے دوسری آیات کاسہارا لے کرکفر کیا ھے ۔توبہ کرو اور دبارہ کلمہ پڑھو۔ شاباش۔
میں نے آپ کو پہلے بھی کہا ہے کہ آپ قرآن کو صحابہ سے زیادہ نہیں جان سکتے تو پھر سوال یہ ہے کہ صحابہ نے کیوں کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم وفات پا چکے ہیں۔ اور محدثین نے بھی کیوں کہا؟

میں نے آپ سے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور امام بخاری کے بارے سوال پوچھا تھا آپ جواب کیوں نہیں دیتے؟

محترم دلائل کی بنیاد پر بات کریں۔ جو قرآن و حدیث کی روشنی میں حق ہو گا صرف اسے ہی قبول کیا جائے گا۔ یہ 'چونکہ' چنانچہ ' ایسے' ویسے' کر کے قرآن و حدیث کے خلاف بات کو بھی درست ثابت کرنے کی کوشش کرنا آپ کے تقلیدی مذہب میں ہی ہوتا ہو گا
 
شمولیت
دسمبر 31، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
23
السلام علیکم!

محترم آپ خود ایک آیت کا اپنے مطابق مطلب نکال کر دوسری کتنی ہی آیات کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جو مطلب آپ نے لیا ہے آیت کا اس سے تو دوسری آیات کا انکار ہو رہا ہے۔ آپ اپنے بارے کیا کہیں گئے؟

آپ کو اپنے سوالوں کی بہت فکر ہے مگر جو آپ سے سوال پوچھے گئے ہیں ان پر آپ کی نظر کیوں نہیں جاتی۔

میرا آپ سے سوال ہے کہ آپ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کی رحمت ہیں ۔ اللہ کی رحمت کو موت نہیں اور رحمت اللہ کی صفت ہے تو بس یہی سوال ہے کہ
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ کی مخلوق سمجھتے ہیں یا پھر صفت؟

ایک آیت کو غلط ثابت کرنے کے لیےتم نے دوسری آیات کاسہارا لے کرکفر کیا ھے ۔توبہ کرو اور دبارہ کلمہ پڑھو۔ شاباش۔
میں نے آپ کو پہلے بھی کہا ہے کہ آپ قرآن کو صحابہ سے زیادہ نہیں جان سکتے تو پھر سوال یہ ہے کہ صحابہ نے کیوں کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم وفات پا چکے ہیں۔ اور محدثین نے بھی کیوں کہا؟

میں نے آپ سے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور امام بخاری کے بارے سوال پوچھا تھا آپ جواب کیوں نہیں دیتے؟

محترم دلائل کی بنیاد پر بات کریں۔ جو قرآن و حدیث کی روشنی میں حق ہو گا صرف اسے ہی قبول کیا جائے گا۔ یہ 'چونکہ' چنانچہ ' ایسے' ویسے' کر کے قرآن و حدیث کے خلاف بات کو بھی درست ثابت کرنے کی کوشش کرنا آپ کے تقلیدی مذہب میں ہی ہوتا ہو گا۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

براہ مہربانی قرآن کی آیات پر ایسا مکالمہ لکھنے سے پرہیز کریں "اس آیت کو غلط ثابت کرو"

والسلام
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون (الحدیث)
انبیاء زندہ ہیں قبروں میں نماز پڑھتے ہیں ۔
سوال یہ ہے کہ کیا نماز پڑھنا روح کا کام ہے یا جسم کا ؟
کیا رفع یدین روح کرتی ہے یا جسم ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون (الحدیث)
انبیاء زندہ ہیں قبروں میں نماز پڑھتے ہیں ۔

اس کی مکمل سند درکار ہے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اللہ کی صفات تو ہمیشہ رہیں گی، لیکن اللہ نے اپنی جن صفات کی بنا پر مخلوق کو پیدا کیا ہے، وہ مخلوق ہمیشہ نہیں رہے گی، ورنہ تو صفت محبت و رحمت کو چھوڑیں، خلق کرنا، یعنی پیدا کرنا بھی اللہ کی صفت ہے۔ اس کا مطلب ہے، اللہ کی تمام مخلوقات ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنی چاہییں۔
اللہ کو یا اس کی صفات کو کوئی زوال نہیں، لیکن اللہ کی مخلوقات ایک مقررہ مدت کے بعد اس دنیا سے ختم یا رخصت ہوجاتی ہیں۔
والله اعلم
 
Muhammad mushtaq

مبتدی
شمولیت
اپریل 14، 2018
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
السلام علیکم!

شاید ان کا مطلب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کہ رحمت ہیں (جو کہ بے شک ہیں ) اور اللہ کی رحمت پوری کائنات میں ہے یعنی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پوری کائنات میں موجود ہیں اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ اور اللہ کی رحمت کو موت نہیں آتی یعنی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات نہیں ہوئی بلکہ (دنیا )میں زندہ ہیں اور اس کا انکار کرنے والا بھی کافر ہے۔ اپنا محاسبہ کرو کیا کفر کرتے جا رہے ہو۔
کفر تم کر رھے ھو بیٹا ذرا سنبھل کے۔ اور ادب و احترام کے دائرے میں۔لگتا ھے تمھارے بڑے بھی ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں۔
 
Top