• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میری جانب سے اشماریہ صاحب کی آخری پوسٹ کے جواب میں آپ کی اس بات کا بھی کسی قدر جواب شامل ہوگا۔تھوڑا انتظار فرمائیے۔
یہ انتظار کتنا طویل ہوگا؟
علی بہرام بھائی گزارش ہے کہ اس موضوع میں دیگر موضوعات کو نہ چھیڑا جائے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یہ انتظار کتنا طویل ہوگا؟
علی بہرام بھائی گزارش ہے کہ اس موضوع میں دیگر موضوعات کو نہ چھیڑا جائے۔
حکم کی پاسداری کی جائے گی ان شاء اللہ
آہ محدث فورم پر جو دیکھنے کو مل رہا ہے کاش پاکستان میں بھی یہ لوگ اپنے معاملات اسی طرح چلائیں تو کتنا سکون ہو جائے گا۔۔۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لیکن یار بہرام! تمہاری محبت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، اشماریہ نے "بے وفائی" کر دی۔
شیعہ کو کافر قرار دینے اور گھر گھر تک ان کا کفر واضح کرنے میں اہل دیوبند کا ہی ہاتھ ہے۔ ضیاء الرحمان فاروقی اور حق نواز جھنگوی سے اورنگزیب فاروقی تک۔غور کی دعوت ہے۔
دیرپا نہیں ہوتا کانچ کا کوئی برتن​
ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے پیار کا ہر اک بندھن​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
لیکن یار بہرام! تمہاری محبت زیادہ دیر نہیں چل سکتی، اشماریہ نے "بے وفائی" کر دی۔

دیرپا نہیں ہوتا کانچ کا کوئی برتن​
ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے پیار کا ہر اک بندھن​
کتنی غلط بات ہے اور مجھ پر کتنا الزام۔
اللہ پاک آپ کو ہدایت دے۔ کوئی بھی دو شخص کسی بات میں متفق اور کسی میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ اگر وہ مجھ سے کسی جگہ متفق ہیں تو ان کا اپنا خیال ہے اور اگر میں کسی جگہ متفق ہوں گا تو میری اپنی رائے۔ مجھے کہیں بھی یہ آرزو نہیں کہ وہ یا کوئی اور میری حمایت کرے۔

خیر اس موضوع کو اس کے اصل موضوع تک ہی رکھنا چاہیے۔
شاہد نذیر بھائی میں منتظر ہوں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کتنی غلط بات ہے اور مجھ پر کتنا الزام۔
اللہ پاک آپ کو ہدایت دے۔ کوئی بھی دو شخص کسی بات میں متفق اور کسی میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ اگر وہ مجھ سے کسی جگہ متفق ہیں تو ان کا اپنا خیال ہے اور اگر میں کسی جگہ متفق ہوں گا تو میری اپنی رائے۔ مجھے کہیں بھی یہ آرزو نہیں کہ وہ یا کوئی اور میری حمایت کرے۔

خیر اس موضوع کو اس کے اصل موضوع تک ہی رکھنا چاہیے۔
شاہد نذیر بھائی میں منتظر ہوں۔
چلیں ٹھیک ہے، ہم سے غلطی ہو گئی تو معذرت۔۔ ہم آپ کو شیعہ سے نہیں ملاتے بس
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
موضوع سے متعلق آخری جواب یکم فروری کو دیا گیا تھا۔
امید ہے شاہد نذیر تو اسی وقت جواب یہاں پوسٹ کریں گے جب میں فورم سے جا چکا ہوں گا۔
محترمی عبدہ بھائی۔ کیا میں آپ کو محاکمہ کے لیے تکلیف دے سکتا ہوں؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترمی عبدہ بھائی۔ کیا میں آپ کو محاکمہ کے لیے تکلیف دے سکتا ہوں؟
جی محترم بھائی میں نیٹ زیادہ دفتر میں استعمال کرتا ہوں جہاں آجکل مصروفیت زیادہ ہے اور یفتہ اتوار چھٹی ہوتی ہے دوسرا میرے گھر میں نیٹ سگنل کا مسئلہ آتا ہے مختلف کمپنیاں تبدیل کی ہیں
اس دھاگے کے شروع میں کہیں غالبا میں نے رائے دی تھی کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول سے لازمی یہ نتیجہ نہیں نکلتا اب پورا دھاگہ پڑھنے کا وعدہ تب کرتا ہوں جب ٹائم ملے گا اور نیٹ کا مسئلہ نہ ہو گا اگر آپ کسی خاص پوسٹوں پر رائے چاہتے ہیں تو انکے نمبر بتا دیں میں پڑھ کر ان شاءاللہ بغیر کسی کی سائڈ لئے اپنی رائے دے دیتا ہوں محاکمہ کرنے کے قابل نہیں اللہ قبول کرے امین
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جی محترم بھائی میں نیٹ زیادہ دفتر میں استعمال کرتا ہوں جہاں آجکل مصروفیت زیادہ ہے اور یفتہ اتوار چھٹی ہوتی ہے دوسرا میرے گھر میں نیٹ سگنل کا مسئلہ آتا ہے مختلف کمپنیاں تبدیل کی ہیں
اس دھاگے کے شروع میں کہیں غالبا میں نے رائے دی تھی کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے قول سے لازمی یہ نتیجہ نہیں نکلتا اب پورا دھاگہ پڑھنے کا وعدہ تب کرتا ہوں جب ٹائم ملے گا اور نیٹ کا مسئلہ نہ ہو گا اگر آپ کسی خاص پوسٹوں پر رائے چاہتے ہیں تو انکے نمبر بتا دیں میں پڑھ کر ان شاءاللہ بغیر کسی کی سائڈ لئے اپنی رائے دے دیتا ہوں محاکمہ کرنے کے قابل نہیں اللہ قبول کرے امین
محترم بھائی!
میں یہ جانتا ہوں کہ ابو حنیفہؒ کی شان میں نہ اس سے کمی آتی ہے اور نہ میرے دفاع سے زیادتی۔ وہ جو تھے اور جیسے تھے دنیا واقف ہے اور وہ گزر گئے۔ لیکن جو یہ محترم کہنا چاہتے ہیں وہ اتہام ہے۔
میں محاکمہ دو وجہ سے چاہتا ہوں:۔
نہ جانے میں کب تک فورم پر ہوں۔ میرے جانے کے بعد اگر یہ یہاں جواب لگا دیں تو دیکھنے والا یہی سمجھے گا کہ ان کا جواب درست ہے اور امام اعظمؒ نے ایسا عمل کیا تھا اور اس کا یہی مطلب تھا۔
دوسری وجہ یہ کہ میں نے یہ وعدہ کیا تھا کہ اگر یہ اس الزام کو ثابت کر دیں اور احناف جواب نہ دے سکیں تو میں ابو حنیفہ سے براءت کا اظہار کردوں گا۔ آخر میں کب تک درمیان میں رہوں گا۔ اس کا نتیجہ اب نکل ہی آنا چاہیے۔
مجھے اتنا اندازہ ہے کہ رائے کا اختلاف اپنی جگہ پر لیکن آپ معتدل سوچ رکھتے ہیں۔
آپ کو جب وقت ملے آپ پڑھ لیجیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top