• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ پاک کا بہت کرم ہے بھائی آپ کیسے ھو؟
اللہ پاک ہمارے اس نیک صیرت نہیں نیک سیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت نہیں خوبصورت شریک حیات عطا کریں
{دعا}
یا اللہ ہمارے بھائی کو عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما
اورارسلان نے یہ جو کام علی بھائی کے ذمے لگایا تھا اسے جلداز جلد یہ ذمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرما. آمین
آمین ثم آمین
بہت شکریہ شاہد بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ویسے یار ارسلان بھائی سارے مذاق ایک طرف میں تو یہی چاہتا ہوں کے آپ کی شادی جلد سے جلد ہو جائے، اور جو پریشانیاں راستے میں ہو اسے الله آسان کر دے. آمین
آمین ثم آمین

آپ کی چاہت کا بہت شکریہ عامر بھائی
 

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
للہ ہمارے اس نیک سیرت بھائی کو جلد از جلد خوب سیرت شریک حیات عطا کریں
مومنہ اور صبر کرنے والی عطا فرما،
یا اللہ عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی شریک حیات عطا فرما
آمین یا رب العالمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ویسے یار ارسلان بھائی سارے مذاق ایک طرف میں تو یہی چاہتا ہوں کے آپ کی شادی جلد سے جلد ہو جائے، اور جو پریشانیاں راستے میں ہو اسے الله آسان کر دے. آمین
عامر بھائی! آپ ارسلان بھائی کیلئے انڈیا میں کوئی رشتہ تلاش کریں!!
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ہمارے فورم کے ایک اور بھائی طارق بن زیاد کا بھی کچھ ارسلان بھائی جیسا ہی حال ہے
فرق اتنا ہے کی وہ بات کو دل میں ہی دباۓ رکھتے ہیں
آپ سب ان کے لئے بھی دعا کریگا
طارق بن زیاد
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
او بھائی آپ نے یہ رمضان میں کیا شروع کر دیا ہے۔ابھی انس بھائی اور شاکر بھائی کی ڈانٹ کا میں ذمہ دار نہیں (ابتسامہ)
نیک کام میں برا کیا؟

میری طرف سے دو دو کریں (ابتسامہ!!)

شاکر بھائی کی رائے کا علم نہیں!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
آمین ثم آمین

دعاؤں کی تو خیر ضرورت ہے یہ بات پکی ہے۔
ہمارے فورم کے ایک اور بھائی طارق بن زیاد کا بھی کچھ ارسلان بھائی جیسا ہی حال ہے
فرق اتنا ہے کی وہ بات کو دل میں ہی دباۓ رکھتے ہیں
آپ سب ان کے لئے بھی دعا کریگا
اللہ تعالیٰ سب کنواروں کی شادیاں کرائیں، تاکہ وہ بھی فطری اور ذمّہ داری والی زندگی شروع کریں!
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ پاک کا بہت کرم ہے بھائی آپ کیسے ھو؟
اللہ پاک ہمارے اس نیک صیرت نہیں نیک سیرت بھائی کو جلد از جلد خوب صیرت نہیں خوبصورت شریک حیات عطا کریں
{دعا}
یا اللہ ہمارے بھائی کو عقیدہ توحید کی سمجھ رکھنے والی خوب سیرت اور مومنہ شریک حیات عطا فرما
اورارسلان نے یہ جو کام علی بھائی کے ذمے لگایا تھا اسے جلداز جلد یہ ذمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرما. آمین[/QUOTE

ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسکا کیا مطبل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تھوڑی وضاحت،،،،،،،،،،
 
Top