- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
میری رائے تو یہ ہے بھائی کہ ایک ہی کریں۔صحیح کہا بھائی جان
ہمارا بس چلے تو ہم چار چار کر لیں ابتسامہ
شاکر بھائی کی رائے ہم ضرور جاننا چاہیں گے۔
پھر اگر شادی کے (کم از کم دو سال) بعد کنوارپن والی زندگی زیادہ بہتر محسوس ہو تو دوسری کا خیال چھوڑ دیں۔
ورنہ ۔۔۔
ایک وقت میں، چار کی گنجائش تو موجود ہے ہی۔